Annie
Moderator
آج کل نواز بھی یہی کر رہا ہے
لے لو ، جو مرضی لے لو
ہر جگہ لے لو
میرا خیال ہے عدیل بھی اسی خیال سے متاثر ہو کر تھریڈ ہر جگہ گھسا لئے ہیں
اپکا مطلب ہے عدیل صاحب بھی کہہ رہے ہیں لے لو لے لو سب سے زیادہ ویوز والی تھریڈ لے لو سب سے زیادہ کمنٹس والی تھریڈ لے لو ..
...ٹینڈے لے لو دھنیا لے لو .آلو لے لو .. اف اتنی مشہوری کی کیا ضرورت پڑی تھی...
ماشاللہ فورم بوم کر کررہا ہے اور کیا چاہئیے ؟ پتا نہیں انکا ڈیزائنر کون ہے ؟