aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
نہیں عامر بھائی نیا تو لینا ہی نہیں نا
نیا لینا ہونا تو اسے ٹھیک کرنے پر خرچہ نہ کرتا
ہمکا اس پھونوا سے جرورت سے زیادہ محبت ہووے ہے
تبھی پکوڑوں کے ساتھ فون بھی فرائی کر دیا
:lol:
نہیں عامر بھائی نیا تو لینا ہی نہیں نا
نیا لینا ہونا تو اسے ٹھیک کرنے پر خرچہ نہ کرتا
ہمکا اس پھونوا سے جرورت سے زیادہ محبت ہووے ہے
نہیں میں تو انجواے نہیں کر رہی .. ایویں ہی ہے .. نہ کوئی سر نہ سواد .. :(
اب ٹریفک کا زور ہوا تو انہوں نے مشہوری کرنے کا طریقہ نکالا کے سائیڈ پر تھریڈ تھمب نیل ڈال دئیے ...![]()
عدیل بھائی میری نا سہی عینی صاحبہ کی ہی سن لیں:lol:..بڑے سیانے ہیں آپ .. پہلے ہی پتا ہوتا ہے کے عدیل کیا جواب دیں گے .. جس طرح ہمیں پتا ہے نواز کیا آئین بائیں شائیں کرتا ہے ..
آپ سینئر ممبر ہیں بولیں ہو سکتا ہے آپکی سن لیں
واہ عزیز من جمہوریت سے محبت اور آپ کی سیاسی بصیرت تو بے مثال ہے ، مطلب آپ نے اپنی بریک کی پرواہ نہیں کی ، ووٹ دینے آ گئے
اپکا تو پتا نہیں میری یقیناً کم ہو جائیں گی
میں پہلے ہی چوروں کی طرح موقع ملتے ہی جلدی جلدی پوسٹ کر کے بھاگ جاتا ہوں اس نیۓ ڈیزائن سے تو اور بھی کم پوسٹس ہوں گی
پہلے بندہ ٢ گھنٹے سکرول اپ ڈاون کرتا رہے پھر چھوٹی سی ونڈو میں میسج لکھے تو پتا چلے جلد بازی میں محرم کو مجرم بنا دیا
باقی کا کچھ نہیں پتہ میرا دماغ ضرور مکس ہو گیا ہے
:Eyecrazy:
مبشر 11 ہوسکتا ہے آپکی ،،تھپکی،سے سرشار ہوکر منہ چلانے لگے:17:...انصاری صاحب آپ ہر بات میں عدیل صاحب کی سائڈ لے جاتے ہیں
پہلے بھی جب ڈیزائن بدلا تھا تو آپ کہتے تھے عادت ہو جاۓ گی .. آپ بھی کوئی تنقید والی راۓ دے دیں آپ سینیر ممبر ہیں ہو سکتا ہےعدیل صاحب زیادہ توجہ سے سنیں
تبھی پکوڑوں کے ساتھ فون بھی فرائی کر دیا
:lol:
عدیل صاحب شائد صرف اپنی بیگم کی سنتے ہیںپھر ایسا لگ کیوں رہا ہے ، صرف اور صرف بیوی کی کون سنتا ہے
مجھے پہلے سے ہی شک تھا کہ آپ ہماری اس دکھ بھری زندگی کو انجواۓ کر رہی ہوگی ... آخر سچ انگلیوں پر آ ہی گیا
مجھے لگتا ہے ایڈمن کل رات چارپائی سے گرا ہے اور سر میں چوٹ لگنے کی وجہ سے چکرا سا گیا ہے جسکا رد عمل اس نیۓ ڈیزائن کی صورت میں سامنے آیا ہے
کسی حد تک نہیں عامر بھائی بہت حد تک سپیس کم ہو گئی ہے
60*40........Can you post screen shot of how you see. It actually looks different on different screens
عدیل صاحب شائد صرف اپنی بیگم کی سنتے ہیں
صرف کے ساتھ ایک شائد بھی لگا ہے. صرف بھی ایک ہے دو نہیں ہیں
عدیل بھائی میری نا سہی عینی صاحبہ کی ہی سن لیں
ایک درمیانی رستہ بھی ہے. اس نئے کالم میں تھریڈ کی تصویر کم کرنے سے آپ کا کام بھی چل جائے گا اور ممبرز کی خواہش بھی پوری ہو جائے گی
ہا ہا ہا نئی باس کی بدعا لگی ہے .جس فورم سے دل لگاتے تھے چوری چوری آفس سے پوسٹیں کرتے تھے اسکا اب حلیہ بگڑ گیا ...
. انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو اس فورم پے دل کو لگانا کیا ...![]()
:( :(
وہ ایک حادثہ تھا جو کبھی بھی اور کہیں بھی رونما ہو سکتا ہے
اس حادثے کی صورت میں ہم نے پایا تو کچھ نہیں میاں صاحب کی طرح کھویا ہی کھویا ہے
:lol:
سمجھ گیا ، حکومت نون کی ہے
نہیں سمجھ لگی ؟ دوبارہ سمجھاتا ہوں
آپ کی دو کنال کی کوٹھی ہے
آپ نے ہالینڈ سے کالے لال پیلے گلاب منگوا کر
گھر میں ایک گارڈن بنایا ہے
جو جگہ بچی اس میں میز اور کرسیاں رکھی ہیں
اور اچانک بلدیہ والے کوڑے کی ٹرالی
آپ کے دروازے پر اتار کر نکل گئے
:) اس کمبینیشن کا مزہ لیں اور اپنے تاثرات بتائیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|