saeenji
Minister (2k+ posts)
یہ پیار کی چھیڑ چھاڑ ہے ..آپ اپنی ماچس پرے ہی رکھیں
[hilar]:lol:[hilar]
یہ پیار کی چھیڑ چھاڑ ہے ..آپ اپنی ماچس پرے ہی رکھیں
ارتقاء بھی خونی ہو گیا اب ..... نہیننننننن
سوچ لیں اگر میں نے آپکی فوٹو مانگ لی تو ؟ پھر تو آپ نے مزید دکھی ہو کر دوڑ لگا دینا ہےاگر آپ عدیل کو بلوالو تو جو مانگو گی وہ پاؤ گی
سوچ لیں اگر میں نے آپکی فوٹو مانگ لی تو ؟ پھر تو آپ نے مزید دکھی ہو کر دوڑ لگا دینا ہے
:chilli:
جواب دیں میں انہیں بلا لوں گی سچی مچی
ہائے اللہ جی اتنا کیوٹ لیلا۔۔ بالکل بکروں کا ڈی جے بٹ لگ رہا ہے۔۔
اے میرے دل کے ٹکڑے ..شاطر صرف مرد ہوتا ہے ...ہم تو صرف نادانیاں کر سکتی ہیں .
(bigsmile)
ڈیل ........اگر آپ انہیں بلوا لیں ..پرمننٹ ...خود آپ کو ملنے چلی آؤں گی
ایک تو آپ میری بات کبھی توجہ سے نہیں پڑھتے ..میں عام طور پر ٹی وی نہیں دیکھتی ..پہلے دیکھا کرتی تھی ..اور سٹار پلس ...ایسا کیا گناہ کیا میں نے کہ سزا میں سٹار پلس دکھوںکبھی سٹار پلس دیکھو تو معلوم ہو
:lol:
یہ ارتقاء خونی نہیں رومانی ہو گا۔۔
دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ۔۔
تم قتل کرے ہو یا کرامت کرے ہو۔۔
سچی ! دیں گی نا مجھے فوٹو ؟ ہاں ملنے بھی ضرور آئیں پر اس سے پہلے فوٹو دینا ہو گی
-----------------------ڈن
بلاتی ہوں انکو - انکو اب تو آنا پڑے گا چاہے روکے لنگڑا نیٹ انکو آنا پڑے گا اب دیکھتی جائیں ویسے آجکل وہ ملتان میں ہیں
یہ پیار کی چھیڑ چھاڑ ہے ..آپ اپنی ماچس پرے ہی رکھیں
کیا نادان کا پہلے دکھ کم تھا کے آپ نے سٹار پلس بھی دیکھنا شروع کر دیا اف ففففففففففففف بہت دکھی ہو جائیں گی وہکبھی سٹار پلس دیکھو تو معلوم ہو
:lol:
ایک تو آپ میری بات کبھی توجہ سے نہیں پڑھتے ..میں عام طور پر ٹی وی نہیں دیکھتی ..پہلے دیکھا کرتی تھی ..اور سٹار پلس ...ایسا کیا گناہ کیا میں نے کہ سزا میں سٹار پلس دکھوں
:doh:اے میری عقلمند دوست ..اصل چھوڑ کے نقل مانگتی ہو ..اب صرف نقل ہی ملے گا
بہت ہی اچھوتے معیار ہیں آپ کے کیوٹ ہونے کے
:lol::lol::lol:
کیا نادان کا پہلے دکھ کم تھا کے آپ نے سٹار پلس بھی دیکھنا شروع کر دیا اف ففففففففففففف بہت دکھی ہو جائیں گی وہ
:biggthumpup:
سچی ! دیں گی نا مجھے فوٹو ؟ ہاں ملنے بھی ضرور آئیں پر اس سے پہلے فوٹو دینا ہو گی
-----------------------ڈن
بلاتی ہوں انکو - انکو اب تو آنا پڑے گا چاہے روکے لنگڑا نیٹ انکو آنا پڑے گا اب دیکھتی جائیں ویسے آجکل وہ ملتان میں ہیں
پائی جی! میں نے اپنے نہیں بلکہ لیلے کے کیوٹ ہونے کا معیار بیان کیا ہے۔۔ویسے بھی یہ یہ جازی بی لیلے بہت حساس ہوتے ہیں۔۔ انہیں زیادہ دیر اگنور کیا جائے تو ٹکڑیں مارنا شروع کر دیتے ہیں۔۔
یہ کیا ہوتا ہے جناب ؟زمانے کے انڈرز بدل گئے
:lol: