Eid: Hella Gulla

Annie

Moderator
نادان کو ہم اویں نادان سمجھتے ہیں

حالانکہ ہے کوئی اور .....

:lol:
ہاں نا نادان صرف نادان ہی تو نہیں اور بھی بہت کچھ ہیں سوئیں گی نہیں تو دکھی ہو جائیں گی

------------------------
new-girl-jess-zooey-quotes-35.gif

macbeth

Minister (2k+ posts)
حد ہے عامر صاحب کی بھی پتہ نہیں کیسی کیسی مثالیں دیتے رہتے ہیں
اب یہی دیکھ لیں
ویسے انکی پوسٹ سے مجھے بھی یہی سمجھ لگی تھی
:lol:

ایکچوئلی عامر ساب کا قصور نہیں۔۔ چاند رات کی قربت نے انہیں ججباتی کر دیا اور انکے "انداز" بدل کر رنگ و خوشبو کی بھاوناؤں کے انڈر چلے گئے۔۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ایکچوئلی عامر ساب کا قصور نہیں۔۔ چاند رات کی قربت نے انہیں ججباتی کر دیا اور انکے "انداز" بدل کر رنگ و خوشبو کی بھاوناؤں کے انڈر چلے گئے۔۔

:lol::lol::lol::lol:
 
Annie

Moderator
ایکچوئلی عامر ساب کا قصور نہیں۔۔ چاند رات کی قربت نے انہیں ججباتی کر دیا اور انکے "انداز" بدل کر رنگ و خوشبو کی بھاوناؤں کے انڈر چلے گئے۔۔
جی جی بلکل جزباتی تو ہیں آج تو ویسے بھی عامر صاحب لبرٹی مارکیٹ جا رہے ہیں سنا ہے ریشماں وہیں چاند رات کی شاپنگ کریں گی
یہ اور بات ہے کہیں ریشماں کے ابا جی نہ نازل ہو جائیں پھر انکی خیر نہیں
(bigsmile)

1C5T3.jpg
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں نا نادان صرف نادان ہی تو نہیں اور بھی بہت کچھ ہیں سوئیں گی نہیں تو دکھی ہو جائیں گی

------------------------
new-girl-jess-zooey-quotes-35.gif

بتا اتنی خوشی سے رہی ہیں جیسے یونیورسٹی میں ٹاپ کیا ہو

:lol:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
جی جی بلکل جزباتی تو ہیں آج تو ویسے بھی عامر صاحب لبرٹی مارکیٹ جا رہے ہیں سنا ہے ریشماں وہیں چاند رات کی شاپنگ کریں گی
یہ اور بات ہے کہیں ریشماں کے ابا جی نہ نازل ہو جائیں پھر انکی خیر نہیں
(bigsmile)

1C5T3.jpg

m not going anywhere :banghead:
 
Annie

Moderator

بتا اتنی خوشی سے رہی ہیں جیسے یونیورسٹی میں ٹاپ کیا ہو

:lol:
ہاں نا ہر وقت دکھی دکھی کھیلتی ہیں
انکو ادھر بھی غم نے مارا ادھر بھی غم نے مارا
اس غم کو مار ڈالو
نہیں تو یہ ہم کو غم سے مار ڈالیں گی
:p

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
سچی ! دیں گی نا مجھے فوٹو ؟ ہاں ملنے بھی ضرور آئیں پر اس سے پہلے فوٹو دینا ہو گی
-----------------------ڈن
بلاتی ہوں انکو - انکو اب تو آنا پڑے گا چاہے روکے لنگڑا نیٹ انکو آنا پڑے گا اب دیکھتی جائیں ویسے آجکل وہ ملتان میں ہیں

یہ پیشکش صرف محدود مدت یعنی صرف چند گھنٹوں کے لئے ہے .

:biggthumpup:
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
جی جی بلکل جزباتی تو ہیں آج تو ویسے بھی عامر صاحب لبرٹی مارکیٹ جا رہے ہیں سنا ہے ریشماں وہیں چاند رات کی شاپنگ کریں گی
یہ اور بات ہے کہیں ریشماں کے ابا جی نہ نازل ہو جائیں پھر انکی خیر نہیں
(bigsmile)

1C5T3.jpg

​ریشماں ایہنی کاکی نہیں ہے وہ گھر والوں سے کچھ لبرٹی لے کر ہی مارکیٹ جائے گی۔۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں نا ہر وقت دکھی دکھی کھیلتی ہیں
انکو ادھر بھی غم نے مارا ادھر بھی غم نے مارا
اس غم کو مار ڈالو
نہیں تو یہ ہم کو غم سے مار ڈالیں گی
:p

:lol::lol::lol::lol::lol:
 
Annie

Moderator
یہ پیشکش صرف محدود مدت یعنی صرف چند گھنٹوں کے لئے ہے .

:biggthumpup:
:(:(:(:(:(:(:(:(

Noooooooooooooooo you never mentioned any time limit..........That's cheating.........
No Adeel is travelling and more likely he might be in Multan now. Last time his net was very poor he couldn't join any thread due to weak signals. Now you have to be patience. He might not have any net on his phone yet. Just wait and see.
He would not say no to my request even he has to travel to any hotel to post in this thread he will do it but he needs to get my message first.
Now try to understand the situation.
Haaaaaaaaaaaan JIiiiiiiiiiiiii :angry_smile:
Abbb red smiley deikh ker dukhi na ho janaa uffffffff