Eid: Hella Gulla

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں دیکھتی ، اسی لیے تو کہہ رہا ہوں کہ دیکھو تا کہ پتہ چلے عورتیں کتنی شاطر ہوتی ہیں

کیوں آپ مجھے شاطر بنانا چاہتے ہیں ...میں نادان ہی بھلی
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:doh:
اب اصل نقل کے چکر میں میری دوست نادان مزید دکھی ہو گئیں
ہاۓ میں کتھے جاواں
:doh:

تسی ہن کتھے نئیں جانا ..اب میری تصویر سے ہی دل بہلایا کریں گی .


:lol:
 

Annie

Moderator
ابھی خیال آیا کیا آپ میری تصویر دیکھ کر فیصلہ کریں گی کہ مجھ سے ملنا بھی ہے کہ نہیں .

(bigsmile)
توبہ توبہ میں نے ایسا کچھ نہیں کہا
آپ نے خود سے سوچ لیا
میں نہیں سن رہی میں عدیل کو بلا رہی ہوں بس نا کوئی آئیں بائیں شاہیں
(not listening)(not listening)(not listening)(not listening)(not listening)(not listening)
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کیا ہوتا ہے جناب ؟
کوئی ایسا ویسا مطلب تو نہیں؟ اف ہوگا ایسا ویسا مطلب توبہ توبہ نادان نے لائک دے دیا
;)

میں نے تو انداز لکھا تھا

:13:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کیا ہوتا ہے جناب ؟
کوئی ایسا ویسا مطلب تو نہیں؟ اف ہوگا ایسا ویسا مطلب توبہ توبہ نادان نے لائک دے دیا
;)

اب تو میرے لائک دینے یا نہ دینے سے کوئی حیران پریشان نہیں ہوتا ..سب کو معلوم ہے اسم با مسما ہوں .


:lol:
 

Annie

Moderator
??? ?? ???? ???? ???? ..?? ???? ????? ?? ?? ?? ?????? ???? ?? .


:lol:
Here you go related to your post there is one classic song.


1C5T3.jpg
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
زمانے کے انڈر وئیر بدلے گئے؟؟؟؟؟

امر بابو اس بریکنگ نیوز کے پس منظر پر ذرا مزید روشنی ڈالئے؟

:lol::lol::lol:

مجھے پتہ تھا یہ بات میک بک کے فاسٹ پروسیسر سے نہیں بچے گی ، لیٹ ہو گیا ایڈٹ کرنے میں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
توبہ توبہ میں نے ایسا کچھ نہیں کہا
آپ نے خود سے سوچ لیا
میں نہیں سن رہی میں عدیل کو بلا رہی ہوں بس نا کوئی آئیں بائیں شاہیں
(not listening)(not listening)(not listening)(not listening)(not listening)(not listening)

تو جانو خود سے ہی سوچوں گی نا ..اب کسی اور کا` دمغ ` تو ادھار لینے سے رہی ..

:lol:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
زمانے کے انڈر وئیر بدلے گئے؟؟؟؟؟

امر بابو اس بریکنگ نیوز کے پس منظر پر ذرا مزید روشنی ڈالئے؟
توبہ ہے ہنستے ہنستے میری آنکھوں میں آنسو آ گئے .



:lol:
 

Annie

Moderator
میں نے تو انداز لکھا تھا

:13:
اف آپ نے بھی فٹافٹ وضاحت کر دی کہنا تھا کے کوئی ایسا ویسا مطلب تھا ذرا نادان کو تنگ کرتے ہم مل کر اشارہ بھی دیا تھا پوسٹ میں :doh:
-------------:doh: تسی وی نا بس
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اف آپ نے بھی فٹافٹ وضاحت کر دی کہنا تھا کے کوئی ایسا ویسا مطلب تھا ذرا نادان کو تنگ کرتے ہم مل کر اشارہ بھی دیا تھا پوسٹ میں :doh:
-------------:doh: تسی وی نا بس

پہلے کم دکھ ہیں ان کے کہ اور تنگ کریں

:lol::lol::lol:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اف آپ نے بھی فٹافٹ وضاحت کر دی کہنا تھا کے کوئی ایسا ویسا مطلب تھا ذرا نادان کو تنگ کرتے ہم مل کر اشارہ بھی دیا تھا پوسٹ میں :doh:
-------------:doh: تسی وی نا بس

میری بصیرت نے اسے انداز ہی پڑھا تھا .


:lol:
 

Annie

Moderator
زمانے کے انڈر وئیر بدلے گئے؟؟؟؟؟

امر بابو اس بریکنگ نیوز کے پس منظر پر ذرا مزید روشنی ڈالئے؟
حد ہے عامر صاحب کی بھی پتہ نہیں کیسی کیسی مثالیں دیتے رہتے ہیں
اب یہی دیکھ لیں
ویسے انکی پوسٹ سے مجھے بھی یہی سمجھ لگی تھی
:lol:

 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
میری بصیرت نے اسے انداز ہی پڑھا تھا .


:lol:

حد ہے عامر صاحب کی بھی پتہ نہیں کیسی کیسی مثالیں دیتے رہتے ہیں
اب یہی دیکھ لیں
ویسے انکی پوسٹ سے مجھے بھی یہی سمجھ لگی تھی
:lol:


نادان کو ہم اویں نادان سمجھتے ہیں