نادان
Prime Minister (20k+ posts)
نہیں دیکھتی ، اسی لیے تو کہہ رہا ہوں کہ دیکھو تا کہ پتہ چلے عورتیں کتنی شاطر ہوتی ہیں
کیوں آپ مجھے شاطر بنانا چاہتے ہیں ...میں نادان ہی بھلی
نہیں دیکھتی ، اسی لیے تو کہہ رہا ہوں کہ دیکھو تا کہ پتہ چلے عورتیں کتنی شاطر ہوتی ہیں
:doh:
اب اصل نقل کے چکر میں میری دوست نادان مزید دکھی ہو گئیں
ہاۓ میں کتھے جاواں
:doh:
توبہ توبہ میں نے ایسا کچھ نہیں کہاابھی خیال آیا کیا آپ میری تصویر دیکھ کر فیصلہ کریں گی کہ مجھ سے ملنا بھی ہے کہ نہیں .
(bigsmile)
زمانے کے انڈرز بدل گئے
:lol:
یہ کیا ہوتا ہے جناب ؟
کوئی ایسا ویسا مطلب تو نہیں؟ اف ہوگا ایسا ویسا مطلب توبہ توبہ نادان نے لائک دے دیا
;)
یہ کیا ہوتا ہے جناب ؟
کوئی ایسا ویسا مطلب تو نہیں؟ اف ہوگا ایسا ویسا مطلب توبہ توبہ نادان نے لائک دے دیا
;)
Here you go related to your post there is one classic song.??? ?? ???? ???? ???? ..?? ???? ????? ?? ?? ?? ?????? ???? ?? .
:lol:
زمانے کے انڈر وئیر بدلے گئے؟؟؟؟؟
امر بابو اس بریکنگ نیوز کے پس منظر پر ذرا مزید روشنی ڈالئے؟
توبہ توبہ میں نے ایسا کچھ نہیں کہا
آپ نے خود سے سوچ لیا
میں نہیں سن رہی میں عدیل کو بلا رہی ہوں بس نا کوئی آئیں بائیں شاہیں
(not listening)(not listening)(not listening)(not listening)(not listening)(not listening)
توبہ ہے ہنستے ہنستے میری آنکھوں میں آنسو آ گئے .زمانے کے انڈر وئیر بدلے گئے؟؟؟؟؟
امر بابو اس بریکنگ نیوز کے پس منظر پر ذرا مزید روشنی ڈالئے؟
اف آپ نے بھی فٹافٹ وضاحت کر دی کہنا تھا کے کوئی ایسا ویسا مطلب تھا ذرا نادان کو تنگ کرتے ہم مل کر اشارہ بھی دیا تھا پوسٹ میں :doh:میں نے تو انداز لکھا تھا
:13:
تو جانو خود سے ہی سوچوں گی نا ..اب کسی اور کا` دمغ ` تو ادھار لینے سے رہی ..
:lol:
اف آپ نے بھی فٹافٹ وضاحت کر دی کہنا تھا کے کوئی ایسا ویسا مطلب تھا ذرا نادان کو تنگ کرتے ہم مل کر اشارہ بھی دیا تھا پوسٹ میں :doh:
-------------:doh: تسی وی نا بس
اف آپ نے بھی فٹافٹ وضاحت کر دی کہنا تھا کے کوئی ایسا ویسا مطلب تھا ذرا نادان کو تنگ کرتے ہم مل کر اشارہ بھی دیا تھا پوسٹ میں :doh:
-------------:doh: تسی وی نا بس
حد ہے عامر صاحب کی بھی پتہ نہیں کیسی کیسی مثالیں دیتے رہتے ہیںزمانے کے انڈر وئیر بدلے گئے؟؟؟؟؟
امر بابو اس بریکنگ نیوز کے پس منظر پر ذرا مزید روشنی ڈالئے؟
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
میری بصیرت نے اسے انداز ہی پڑھا تھا .
:lol:
حد ہے عامر صاحب کی بھی پتہ نہیں کیسی کیسی مثالیں دیتے رہتے ہیں
اب یہی دیکھ لیں
ویسے انکی پوسٹ سے مجھے بھی یہی سمجھ لگی تھی
:lol:
یہ جلن کی ہنسی ہے .
:lol:
ویسے اس فورم پر برنول با افراط دستیاب ہے
نادان کو ہم اویں نادان سمجھتے ہیں