Eid: Hella Gulla

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead::banghead:

میں ٹیگ کیا تھا نہیں ہوا نا اسی لیے کل آپکو پی ایم کر دیا تھا کے آپ آنا میری تھریڈ پر میں نے باکسر کو بھی پی ایم کر کے ہی بتایا ہے
آپ کو کیا یاد نہیں کل بات ہوئی تھی آپ سے
دیکھا آپ نے، کے میرے دشمن نے فٹافٹ آپکی شکایت والی اس پوسٹ کو لائک دے دیا کتنے خوش ہو رہے ہیں
ویسے آج تو آپکے دکھ کا قصہ مٹا کر ہی چھوڑھنا ہے کیا یاد کریں گی آپ
کسی بات کر رہی ہیں آپ ..میری محبت کا نہ جائز فائدہ اٹھا رہی ہیں ..میری تو آج تک آپ سے کبھی بھی پی ایم پر بات نہیں ہوئی ..بلکہ پی ایم ہوتا کیا ہے ویسے ...آپ کی تو میں نے ویسےہی ہر ` خطا ` معاف کی ہوئی ہے .اس لئے میں تو ویسے ہی کچے دھاگے سے بندھی چلی آئی
 

Annie

Moderator
بوجھو تو جانیں

:lol:

Badmash-Bakra-Funny-Eid-Wallpaper-300x160.jpg

اس بکری کی اتنی تکلیف دیکھ کر نادان دکھی ہو گئیں :lol:
او ہو ، صبح پانچ منٹ کم سوئیں اس پر نادان دکھی ہو گئیں :lol:
بریانی زیادہ ہی پک گئی نادان دکھی ہوگئیں :lol:
آج نادان کے دکھ کی کلاس لینی ہے :lol:

Lets get started on her...:lol:

1C5T3.jpg
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
امر بابو ساری توانائی یہی صرف نہیں کرنی۔۔ رات لبرٹی کی طرف بھی نکلنا ہے اسلئے اپنا کلیان بچا کر رکھیئے

کلیان کا مطلب بتا دیں .پھر دیکھوں گی کے پوسٹ کا کیا کرنا ہے ..دودھ کی جلی ہوں .چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتی ہوں .

:lol:
 

Annie

Moderator
کسی بات کر رہی ہیں آپ ..میری محبت کا نہ جائز فائدہ اٹھا رہی ہیں ..میری تو آج تک آپ سے کبھی بھی پی ایم پر بات نہیں ہوئی ..بلکہ پی ایم ہوتا کیا ہے ویسے ...آپ کی تو میں نے ویسےہی ہر ` خطا ` معاف کی ہوئی ہے .اس لئے میں تو ویسے ہی کچے دھاگے سے بندھی چلی آئی
:lol: وہ کوئی روح ہوگی جس سے میں باتیں کرتی رہی ہوں - خیر آپکی شرارت کا بدلہ لیا جاۓ گا
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اس بکری کی اتنی تکلیف دیکھ کر نادان دکھی ہو گئیں :lol:
او ہو ، صبح پانچ منٹ کم سوئیں اس پر نادان دکھی ہو گئیں :lol:
بریانی زیادہ ہی پک گئی نادان دکھی ہوگئیں :lol:
آج نادان کے دکھ کی کلاس لینی ہے :lol:

Lets get started on her...:lol:

1C5T3.jpg
:lol::lol::lol::lol::lol:
 

macbeth

Minister (2k+ posts)
کلیان کا مطلب بتا دیں .پھر دیکھوں گی کے پوسٹ کا کیا کرنا ہے ..دودھ کی جلی ہوں .چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتی ہوں .

:lol:


امر بابو نے اپنے اسکوٹی کا نام کلیان جی آنند رکھا ہوا ہے۔۔ اسی کی طرف اشارہ کیا تھا۔۔باقی آپ کی مرضی ہے پوسٹ کا ٹوسٹ بنایئے یا روسٹ
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
اپنے بارے میں کبھی بھی برا نہ سوچو


کیونکہ یہ ٹھیکہ آپکے رشتہ داروں نے اٹھایا ہوتا ہے
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
سائیں نے امتحان میں اپنے ٹیچر کو بہت متاثر کیا اور بڑا سارا انڈا مطلب زیرو حاصل کیا :P

-----------------
image011wm.jpg



:lol::lol::lol:

اچھا جی، تو اب توپوں کا رخ سائیں کی طرف، کوئی نہیں تسی وی کر لاو گلاں


:(
 

Annie

Moderator
:lol::lol::lol::lol::lol:

نادان کو میک بیتھ کی پوسٹ سمجھ نہیں لگی وہ دکھی ہو گئیں
سرمہ آنکھ میں ڈالنے لگیں وہ ٹیڑھا ہو گیا نادان دکھی ہو گئیں
صبح ٹی وی دیکھنے کے لیے ریموٹ نہیں ملا بیچاری نادان کہتی ہیں کیا پہلے میرا دکھ کم تھا
:lol:
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
امر بابو ساری توانائی یہی صرف نہیں کرنی۔۔ رات لبرٹی کی طرف بھی نکلنا ہے اسلئے اپنا کلیان بچا کر رکھیئے

توانائی نہیں ، جذبہ چاہیئے جذبہ

:lol:
 

macbeth

Minister (2k+ posts)
اپنے بارے میں کبھی بھی برا نہ سوچو


کیونکہ یہ ٹھیکہ آپکے رشتہ داروں نے اٹھایا ہوتا ہے



پیارے سجن اتنے دل گرفتہ کیوں ہو؟ کہیں گھر والوں نے قربانی کیلئے اونٹ تو نہیں خرید لیا؟
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
نادان کو میک بیتھ کی پوسٹ سمجھ نہیں لگی وہ دکھی ہو گئیں
سرمہ آنکھ میں ڈالنے لگیں وہ ٹیڑھا ہو گیا نادان دکھی ہو گئیں
صبح ٹی وی دیکھنے کے لیے ریموٹ نہیں ملا بیچاری نادان کہتی ہیں کیا پہلے میرا دکھ کم تھا
:lol:

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 

Annie

Moderator
:lol::lol::lol:

اچھا جی، تو اب توپوں کا رخ سائیں کی طرف، کوئی نہیں تسی وی کر لاو گلاں


:(
آپ کیا مہمان خصوصی ہیں جو آپکو چھوڑ دیا جاۓ ، آج توپیں چاروں طرف چلیں گی خاص طور پر نادان پر انکے دکھ کو اڑانے کے لیے
دشمن جی تو پہلے ہی نشانے پر ہوتے ہیں آنے دیں عدیل کو انکی تو زبردست کلاس ہو گی آئیں سہی
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
کلیان کا مطلب بتا دیں .پھر دیکھوں گی کے پوسٹ کا کیا کرنا ہے ..دودھ کی جلی ہوں .چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتی ہوں .

:lol:

نادان سیانی ہوتی جا رہی ہے

:lol:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نادان کو میک بیتھ کی پوسٹ سمجھ نہیں لگی وہ دکھی ہو گئیں
سرمہ آنکھ میں ڈالنے لگیں وہ ٹیڑھا ہو گیا نادان دکھی ہو گئیں
صبح ٹی وی دیکھنے کے لیے ریموٹ نہیں ملا بیچاری نادان کہتی ہیں کیا پہلے میرا دکھ کم تھا
:lol:

میں تی وی دیکھتی ہی نہیں ...:lol:
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

امر بابو نے اپنے اسکوٹی کا نام کلیان جی آنند رکھا ہوا ہے۔۔ اسی کی طرف اشارہ کیا تھا۔۔باقی آپ کی مرضی ہے پوسٹ کا ٹوسٹ بنایئے یا روسٹ

:lol::lol::lol::lol::lol: