Eid: Hella Gulla

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کیا مہمان خصوصی ہیں جو آپکو چھوڑ دیا جاۓ ، آج توپیں چاروں طرف چلیں گی خاص طور پر نادان پر انکے دکھ کو اڑانے کے لیے
دشمن جی تو پہلے ہی نشانے پر ہوتے ہیں آنے دیں عدیل کو انکی تو زبردست کلاس ہو گی آئیں سہی

عدیل اب نہیں آئیں گے ..............(cry)
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
This is Saaein's exam paper, What would you expect from him...:lol:

0732ecf2ae1c318c348e5bb5455fedce.jpg

Saeen's English paper: :lol:

[hilar][hilar]

اب تو پتا کروانا ہی پڑے گا کے مرے پرچے آپ تک پوھنچتے کیسے ہیں؟
:(
 
Annie

Moderator
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
لیٹ لڑ ہنسنے کے علاوہ آج نادان کی کلاس لینا ہے انکا مشهور زمانہ دکھ جو ہے اس نے بڑا تپایا ہوا ہے آج اس دکھ کا علاج کریں مطلب وار کریں
:)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
لیٹ لڑ ہنسنے کے علاوہ آج نادان کی کلاس لینا ہے انکا مشهور زمانہ دکھ جو ہے اس نے بڑا تپایا ہوا ہے آج اس دکھ کا علاج کریں مطلب وار کریں
:)

مطلب ہے کے آج زخم کاری لگا .

:lol:
 
aamir_uetn

توبہ توبہ ، دیکھو دل کے ٹکڑے کے وار

:lol:
 
Annie

Moderator
عدیل اب نہیں آئیں گے ..............(cry)
عدیل آئیں گے کیوں نہیں آئیں گے ادھار آپ نے دے رکھا ہے ہم نے نہیں اس لیے ہم سے نہیں چھپ سکتے ہاں اگر آپ سے چھپنا چاہیں تو برقع پہن کر آجائیں

آپ جیسے شاطروں سے اتنا بھی نہ سیکھنا تھا .
:lol:

امید ہے آپکا اشارہ لڑکوں کی طرف ہو گا دل کے ٹکڑے کی طرف نہیں ہوگا

پھر بھی ریموٹ نا ملنے پے اتنا دکھ

:13:
آپکے سمائلی کا کھلا منہ دیکھ کر نادان کا دکھ بڑھ گیا

[hilar][hilar]

اب تو پتا کروانا ہی پڑے گا کے مرے پرچے آپ تک پوھنچتے کیسے ہیں؟
:(
ابھی تو مزید پرچے لیک ہونے والے ہیں کیا بنے گا آپکا ؟
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
بیرون ملک مقیم تمام دوستوں کو یہ بکرا عید مبارک
(bigsmile)

10646949_702091823212433_3584536446214946859_n.jpg
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عدیل آئیں گے کیوں نہیں آئیں گے ادھار آپ نے دے رکھا ہے ہم نے نہیں اس لیے ہم سے نہیں چھپ سکتے ہاں اگر آپ سے چھپنا چاہیں تو برقع پہن کر آجائیں

امید ہے آپکا اشارہ لڑکوں کی طرف ہو گا دل کے ٹکڑے کی طرف نہیں ہوگا

آپکے سمائلی کا کھلا منہ دیکھ کر نادان کا دکھ بڑھ گیا

ابھی تو مزید پرچے لیک ہونے والے ہیں کیا بنے گا آپکا ؟

اے میرے دل کے ٹکڑے ..شاطر صرف مرد ہوتا ہے ...ہم تو صرف نادانیاں کر سکتی ہیں .

(bigsmile)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عدیل آئیں گے کیوں نہیں آئیں گے ادھار آپ نے دے رکھا ہے ہم نے نہیں اس لیے ہم سے نہیں چھپ سکتے ہاں اگر آپ سے چھپنا چاہیں تو برقع پہن کر آجائیں

امید ہے آپکا اشارہ لڑکوں کی طرف ہو گا دل کے ٹکڑے کی طرف نہیں ہوگا

آپکے سمائلی کا کھلا منہ دیکھ کر نادان کا دکھ بڑھ گیا

ابھی تو مزید پرچے لیک ہونے والے ہیں کیا بنے گا آپکا ؟
اگر آپ عدیل کو بلوالو تو جو مانگو گی وہ پاؤ گی