kayawish
Chief Minister (5k+ posts)
wo tu teek hai magar why shall someone throw all valid ID cards in drain if he wants to use them for rigging ? kamal hai o_0in drainsystem
wo tu teek hai magar why shall someone throw all valid ID cards in drain if he wants to use them for rigging ? kamal hai o_0in drainsystem
ابھی ایک دوست سے آڈیو میسج ملا کے ان کے پتا کرنے پر ان کے گھر پر کچھ ووٹ زیادہ نکلے. پھر انہوں نے پورے محلے میں چیک کیا تو ایک سو ساٹھ ووٹ زیادہ نکلے. یہ چیز پریشان کر رہی ہے
اگر ایک ووٹر کو دو یا زائد حلقوں میں رجسٹر کر لیا گیا ہو تو پھر؟
there is no need of such democracy. Where is CJ and Army who took responsibility. They have to alleviate concernsان کارڈوں کے ٹھپے ن لیگ نے لگا لیے ہیں جو کل بیلٹ باکس میں سے نکلیں گے
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:some patawari might have been swimming in the nullah and left this sack
جعلی یا ڈبل ووٹ پڑنا تو اب نا ممکن نہیں تو مشکل ترین ضرور ہو گیا ہے شاید اسی لئے یہ جعلی شناختی کارڈ کوڑے میں پڑے ملے ہیں
ووٹر کی تصویر سمیت پوری لسٹ پولنگ عملہ کے پاس ہو گی، نام اور شناختی کارڈ نمبر پکار کر ووٹر سے ووٹ ڈلوایا جاۓ گا تاکہ تمام پولنگ ایجنٹس بھی نوٹ کر لیں
پولنگ ڈے دھاندلی اتنی ہی رہ گئی ہے کہ رشوت دے کر ووٹ خرید لیا جاۓ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|