نادان
Prime Minister (20k+ posts)
اگر مجھے ماڈریٹر بنا دیا گیا تو میں.
تمام ممبرز کو روز صبح پانچ بجے اٹھا کر چار میل دوڑ لگواؤں گا تاکہ وہ فزیکلی فٹ رہیں
ہفتے میں ایک دفعہ ایک پٹواری، ایک جیالے اور ایک انصافی کے بیچ کشتی کا مقابلہ ہوگا
سہراب کا تھریڈ چیک کرنے والے کا روزانہ طبعی معائنہ ہوگا
تمام فرقہ وارانہ تھریڈ بنانے والے کو دس کوڑے لگوائے جائیں گے
تمام گمشدہ ممبرز لانے والے کو بلو ٹوتھ والے ناڑے انعام میں دئے جائیں گے
خواتین ممبرز کی ڈیوٹی ہوگی کہ وہ بحث و دلیل والے تھریڈ میں بلاناغہ چائے پہنچائیں
جاری ہے
خواتین ووٹرز کے تو ووٹ ویسے ہی کٹ گئے .سب چائے بنانے کا سن کر بھاگ جائیں گی