Announcment: Moderator Chaudhery will no longer be working with us

JuanM67

Banned
Great news, he was not suitable for this job at all. A pro Patwaree and with name like Chowdhry, I am not surprised. Good ridden.
 
so i am available
جی کوئی لبرل بھی موڈریٹر ہونا چاہیے ہے ادھر یاتو ایک پارٹی کے ہیں یا مخصوس فرقے کے ویسے مجھے کوئی فرق تو نہیں پڑتا ہے پر آپ کی پوسٹ دیکھ کر لکھنا پڑا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جی کوئی لبرل بھی موڈریٹر ہونا چاہیے ہے ادھر یاتو ایک پارٹی کے ہیں یا مخصوس فرقے کے ویسے مجھے کوئی فرق تو نہیں پڑتا ہے پر آپ کی پوسٹ دیکھ کر لکھنا پڑا

مجھے لبرل کہا

:angry_smile:
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
ھونے کی وجہ پٹوارخانہ کا چلّانا ھے؟؟ distance لگتا ھے چودھری کے سیاست پی کے سے
(serious)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
شکر کریں قادیانی یا شیعہ نہیں کہ دیا ادھر ایک باولا مفت میں جو اس کے مقصد سے الٹ لکھے اس پر فتویٰ لگا دیتا ہے

ویسے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا مجھے کچھ بھی کہہ دو ..میں جو ہوں ، سو ہوں
 
ڈنڈی مار گئے نا ....` آپ کو ` اتنا چھوٹا چھوٹا لکھا ہے کہ عدیل کو نظر ہی نہ آئے
نہیں جی ادھر کوئی پرابلم ہے شائد میرے کہنے سے آپ کو موڈریٹر بنایا جا سکتا ہے تو میں تیار ہوں پر میں نے اگر سفارش کی تو پھر ادھر ٹکنا بھی آپ کا دشوار ہو جاے گا
 
اب صبح جب میں سو کر اٹھوں تو میرا جاب کا کنفرمیشن لیٹر یہاں پڑا ہو
فکر ناٹ بس آپ کورس کی تیاری کریں کسی تکفیری یا یوتھوں کو نہیں چھیڑیں گی بس حلف دینا ہو گا آپ کو
;)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں جی ادھر کوئی پرابلم ہے شائد میرے کہنے سے آپ کو موڈریٹر بنایا جا سکتا ہے تو میں تیار ہوں پر میں نے اگر سفارش کی تو پھر ادھر ٹکنا بھی آپ کا دشوار ہو جاے گا

اب آپ بہانے نہ بنائیں ..چلیں شاباش ` آپ کو ` بڑا بڑا لکھیں