6 September
Banned
اب اس فورم پر تھریڈ یا تو کسی کا بین ہٹانے کے لیے چلتا ہے لمبا یا پھر کسی کو بلانے کے لیے ایک وقت تھا ادھر عاطف بھائی استاد جی بارکا میکبتھ نکا ہوتے تھے ہم بھی خموسش بیٹھ کر ان کا تھریڈ دیکھتے تھے کیا دشمن کیا دوست سب ہی آکر لطف اندوز ہوتے تھے:lol:
یہ فورم میری زندگی ہے ..اتنا سونا سونا نہیں دیکھا جاتا