Announcment: Moderator Chaudhery will no longer be working with us

:lol:

یہ فورم میری زندگی ہے ..اتنا سونا سونا نہیں دیکھا جاتا
اب اس فورم پر تھریڈ یا تو کسی کا بین ہٹانے کے لیے چلتا ہے لمبا یا پھر کسی کو بلانے کے لیے ایک وقت تھا ادھر عاطف بھائی استاد جی بارکا میکبتھ نکا ہوتے تھے ہم بھی خموسش بیٹھ کر ان کا تھریڈ دیکھتے تھے کیا دشمن کیا دوست سب ہی آکر لطف اندوز ہوتے تھے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)


نہیں نادان جی اس پہیلی میں خدا نخواستہ ایسی کوئی بات نہیں ایک نہایت ہی معصوم اور گھریلو روز مرہ مزاج کی پہیلی ہے


پکی بات ...لیکن اس میں ایک غیر پارلیمانی لفظ ہے
 



ہمیں بھی نیند آجائے گی
ہم بھی سو ہی جائیں گے
ابھی کچھ بے قراری ہے
ستارو تم تو سو جاؤ

خان جی کوئی خوبصورت نغمہ ہو جاے آپ کی پسند کا کوئی جواب نهیں بس طبلہ اس میں نہ ہو
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اب اس فورم پر تھریڈ یا تو کسی کا بین ہٹانے کے لیے چلتا ہے لمبا یا پھر کسی کو بلانے کے لیے ایک وقت تھا ادھر عاطف بھائی استاد جی بارکا میکبتھ نکا ہوتے تھے ہم بھی خموسش بیٹھ کر ان کا تھریڈ دیکھتے تھے کیا دشمن کیا دوست سب ہی آکر لطف اندوز ہوتے تھے



جن تھریڈز کا آپ طعنہ دے رہے ہیں وہ ان ہی ہستیوں کے لئے ہی بنائے جاتے ہیں .

وہی رونق بحال کرنے کے لئے


:(
 
میں بینگن ہر طرح سے بڑے اچھے بناتی ہوں ..دہی والے ، الو بینگن ، بینگن گوشت اور بھگارے بینگن .

باقی آپ کے تینوں مذکورہ کھانے بھی مزیدار بناتی ہوں
ہمیں کیسے یقین ہو ؟ اگر کہیں تو کنبے سمیت ایک چکر لگا لیں ہم بھی بڑے ملک کا ؟
 

hmkhan

Senator (1k+ posts)
پکی بات ...لیکن اس میں ایک غیر پارلیمانی لفظ ہے



نادان جی آپ کو یقین دلاتا ہوں اس پہیلی اور خصوصا" اس کے جواب میں کچھ بھی غیر پارلیمانی نہیں
 
جن تھریڈز کا آپ طعنہ دے رہے ہیں وہ ان ہی ہستیوں کے لئے ہی بنائے جاتے ہیں .

وہی رونق بحال کرنے کے لئے

:(
آپ برکا، میکبتھ، استاد جی جناب بھی ہوتے تھے انکو بلائیں تو آپ کو ہم مانیں گے
رونق تو ہم بھی لگا لیتے ہیں پر ان کی کیا بات تھی اور ہے

 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Admin's should choose neutral yet rational person for this job, because a biased person can ruin the reputation of the forum..
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)



ہمیں بھی نیند آجائے گی
ہم بھی سو ہی جائیں گے
ابھی کچھ بے قراری ہے
ستارو تم تو سو جاؤ


کیا یاد دلا دیا آپ نے ...کبھی محفلیں سجتی تھیں
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
اگر مجھے ماڈریٹر بنا دیا گیا تو میں.

تمام ممبرز کو روز صبح پانچ بجے اٹھا کر چار میل دوڑ لگواؤں گا تاکہ وہ فزیکلی فٹ رہیں

ہفتے میں ایک دفعہ ایک پٹواری، ایک جیالے اور ایک انصافی کے بیچ کشتی کا مقابلہ ہوگا

سہراب کا تھریڈ چیک کرنے والے کا روزانہ طبعی معائنہ ہوگا

تمام فرقہ وارانہ تھریڈ بنانے والے کو دس کوڑے لگوائے جائیں گے

تمام گمشدہ ممبرز لانے والے کو بلو ٹوتھ والے ناڑے انعام میں دئے جائیں گے

خواتین ممبرز کی ڈیوٹی ہوگی کہ وہ بحث و دلیل والے تھریڈ میں بلاناغہ چائے پہنچائیں

جاری ہے
 

Back
Top