Announcment: Moderator Chaudhery will no longer be working with us

نادان

Prime Minister (20k+ posts)


آجکل تو سارے موڈریٹرز ہی چوہدری بنے ہوئے ہیں، ایک سے بڑھکر ایک بد دیانت اور جانبدار ہے


اپنے مخالف نظریات رکھنے والوں کو ذرا سی حرکت پر ایک ایک ماہ بین کر دینگے لیکن اپنے ہم خیال لوگوں کی گالیاں تک نظر انداز کر دیں گے


ان سب بددیانت موڈریٹرز کی چھٹی کروا کر نئے موڈریٹرز رکھنے چاہیے






اس قوم سے جتنی مرضی باتیں کروا لو ..جب ووٹ ڈالنے کا وقت آتا ہے تو پوچھتے ہیں ووٹ کہاں ڈالنا ہے



:lol:
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
اس قوم سے جتنی مرضی باتیں کروا لو ..جب ووٹ ڈالنے کا وقت آتا ہے تو پوچھتے ہیں ووٹ کہاں ڈالنا ہے



:lol:



نادان جی، اگلی بات بھی تو کریں


اگر ووٹ دینے چلے بھی جائیں تو بیلٹ پیپر بیلٹ باکس میں ڈالنے کی بجائے لا کر فیس بک پر لگا دیتے ہیں اور کلین سویپ ہونے اور انقلاب آنے کا انتظار کرنے بیٹھ جاتے ہیں

:lol::lol:



 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Jo bhi hua Acha nahi hua. Ap ko ussy kuch moqa zaroor dena chahye tha. Ghalti to har Insaan se ho jati hai Bro

گبر سنگھ عرف عدیل کے ہاں غلطی کی سزا موت ہے
gabbar_640x480_51439551519.jpg
 

aqeel813

Minister (2k+ posts)
دیکھیں ذرا میری بھابھی ..کو سامنے تو کبھی کچھ نہیں کہا ..اور آپ سے میری شکائیتں لگا دیں ..ابھی پچھلے ہفتے تو ہی میں نے اتنے مزے دار الو بینگن بنائے تھے


iss msg se pehlay tak meri full support thi apko moderator bnanay k liay.. But, jo bengan pasand kerta ho, osay bilkul nai bana chahiay moderator.. :33:

(bigsmile)
 

pablo

Banned
آجا بھی چوہدری میں تیرا ہی انتظار کر رہا تھا ..... اب برابر کا جوڑ پڑے گا
جس دن حوالات خالی ہوتی تھی .....چوہدری میرا کالر پکڑ کر لے جاتا تھا
:) نفری پوری کرنے کے لیے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)



جواب درست ہے
عدالت فورم عظمی' کی یہ کرسی آپ کی ہوئی
مبارک ہووووو------ ۔مبارک ہوووووو----مبارک ہوووووو


ابھی رات کے ایک بجے ..اب میں سونے لگی ہوں .....آپ باکسر کو باتوں میں لگائیں ....صبح تک پیپر میرے لیپ ٹاپ پر رکھے ہوں ..

I just did. Good luck with selection.

نہیں جی ہم تو کسی کو کیا کہیں گے بس سوچاآپ کو موڈریٹر بنوا دیں

saada vote tuhaaday naal...but don't suspend me once you are a moderator...

اب صبح جب میں سو کر اٹھوں تو میرا جاب کا کنفرمیشن لیٹر یہاں پڑا ہو

If you wish, I can give you a good recommendation? Adeel is my neighbor you know!...(bigsmile)

Do nothing, look busy!
یہ کوئی انتہائی شریر مسلہ تھا جو صرف آپ کو ہی تھا اور چودھری نے حل کرنے کا کریڈٹ لے لیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں یوں ہی تو نہیں کہتا کہ اس دنیا میں سب سے آسان کام مستورات کو بیوقوف بنانا ہے

مرد ہی بناتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پھر ایسی کہانیاں بنا کر مظلوم بھی بن جاتا ہے


نادان جی، اگلی بات بھی تو کریں


اگر ووٹ دینے چلے بھی جائیں تو بیلٹ پیپر بیلٹ باکس میں ڈالنے کی بجائے لا کر فیس بک پر لگا دیتے ہیں اور کلین سویپ ہونے اور انقلاب آنے کا انتظار کرنے بیٹھ جاتے ہیں

:lol::lol:






کہہ کر سوئی تھی کہ صبح اٹھوں تو میرے لیپ ٹاپ پر کنفرمیشن لیٹر پڑا ہو .

یہ قوم کبھی ترقی نہیں کر سکتی


:doh:
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
لو بھائی ، کڈ لو گالاں جنیاں کڈنیاں نے
چوہدری مر گیا اے
:lol:
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کہہ کر سوئی تھی کہ صبح اٹھوں تو میرے لیپ ٹاپ پر کنفرمیشن لیٹر پڑا ہو .

یہ قوم کبھی ترقی نہیں کر سکتی


:doh:

خود تو سونے چلی گیی اس امید کے ساتھ کہ قوم رات بھر کام کرے گی؟
قسم سے آپکی بتی بجھنے کی دیر تھی کہ خراٹوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا
قوم کے خراٹے ....آپ کے نہیں ) ویسے بھی رات کا کام )
شیطان کا
 

Back
Top