Announcment: Moderator Chaudhery will no longer be working with us

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Thank you for warm welcome

None of the regular members have to worry about me. I am only here to deal with video spammers on this website and that is all.

Head moderators will deal with all the established members

good luck everyone

تو وہ چودھری والی جگہ خالی ہے ابھی تک

:)

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جی آپ کو یہ جاب مل ہی نہیں سکتی تھی کیوں کے آپ بیچ بچاؤ والی پارٹی ہیں بندہ تو وہ چاہیے جو کے مذکورہ دونوں حلقوں میں قبول و مقبول ہو

میرے پاس اتھرا کا دیا سرٹیفکیٹ ہے ....اس کے بعد کسی سرٹیفکٹ کی ضرورت نہیں رہ جاتی
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
I think @Chaudhray 's comment on a thread by @ThirdUmpireFinger costed him his job.
His comment was :

''2 Number Patwario, Kuch to Sharam Karo. '' ;)

تو پھر اس پر تو پٹواری احتجاج بنتا ہے۔ ۔ ۔چلیں بھئی کہاں ہو پٹواری لیگ۔ ۔ ۔را کے ایجنٹ اور پانامہ پیپر سے توجہ ہٹانی ہے یا نہیں۔ ۔ ۔چلو بھئی سارے کام پر لگو۔ ۔ ۔
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
میرے پاس اتھرا کا دیا سرٹیفکیٹ ہے ....اس کے بعد کسی سرٹیفکٹ کی ضرورت نہیں رہ جاتی

اگر آپ ماڈ بن گئیں تو یہاں نادانیاں کون کرے گا اور ماڈز تو زیادہ تر گونگے کا گڑ کھا کر بیٹھے ہوتے ہیں تو کیا آپ فورم پر چھتیس گھنٹے رہتے ہوئے چپ اور نیوٹرل رہ سکیں گی۔ ۔ ۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اگر آپ ماڈ بن گئیں تو یہاں نادانیاں کون کرے گا اور ماڈز تو زیادہ تر گونگے کا گڑ کھا کر بیٹھے ہوتے ہیں تو کیا آپ فورم پر چھتیس گھنٹے رہتے ہوئے چپ اور نیوٹرل رہ سکیں گی۔ ۔ ۔

نیوٹرل تو میں ہوں .....یہ تو آپ نے مجھے ابھی بتایا کہ میرا گڑ کا نقصان ہو گیا ہے .....ایک تو جاب بھی نہیں ملی دوسرے گڑ بھی گیا

(cry).
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
اگر مجھے ماڈریٹر بنا دیا گیا تو میں.

تمام ممبرز کو روز صبح پانچ بجے اٹھا کر چار میل دوڑ لگواؤں گا تاکہ وہ فزیکلی فٹ رہیں

ہفتے میں ایک دفعہ ایک پٹواری، ایک جیالے اور ایک انصافی کے بیچ کشتی کا مقابلہ ہوگا

سہراب کا تھریڈ چیک کرنے والے کا روزانہ طبعی معائنہ ہوگا

تمام فرقہ وارانہ تھریڈ بنانے والے کو دس کوڑے لگوائے جائیں گے

تمام گمشدہ ممبرز لانے والے کو بلو ٹوتھ والے ناڑے انعام میں دئے جائیں گے

خواتین ممبرز کی ڈیوٹی ہوگی کہ وہ بحث و دلیل والے تھریڈ میں بلاناغہ چائے پہنچائیں

جاری ہے

mod banna hai k general zia banna hai
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کا مطلب ہے جگآور چوہدری ؟؟

:lol:

ji haan wohi jagawar chaudhry boot paalshiya (bigsmile)

aap ki bollywood history ki daad deta hoon kuin ke jab main pehli baar ussay jagawar chaudhry kaha tha to sirf aap hansay the , aap samajh gaye the ke main vidhata film ki baat kar raha hoon jab ke main ne film ka naam bhi nahi liya tha
 
aamir_uetn

بس عزیز من جب آپ ساٹھ کے پیٹے میں داخل ہو رہے تھے تب ہم چھوٹے سے بچے ہوا کرتے تھے ، تب ہمیں بھی بہت شوق تھا ان فلموں کا

:lol:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
نیوٹرل تو میں ہوں .....یہ تو آپ نے مجھے ابھی بتایا کہ میرا گڑ کا نقصان ہو گیا ہے .....ایک تو جاب بھی نہیں ملی دوسرے گڑ بھی گیا

(cry).

ایڈمن کو معلوم ہے آپ کسی بھی قسم کی پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کے خلاف ہیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
بس عزیز من جب آپ ساٹھ کے پیٹے میں داخل ہو رہے تھے تب ہم چھوٹے سے بچے ہوا کرتے تھے ، تب ہمیں بھی بہت شوق تھا ان فلموں کا

:lol:

:lol:

main ne to ab bollywood dekhna hi chor di
 
ہاں مجھ تک شکایتیں پونچی ہیں ان کی

آپ ایسے ہی موڈریٹر بننے کیلیے شور مچا رہی تھیں. مجھے پتہ تھا کہ آپ میں موڈریٹر بننے والی ایک بھی "خوبی" نہیں ہے

کسی کو موڈریٹر بنانے کیلیے فورم کی انتظامیہ کو جو "خوبیاں" درکار میں وہ درج ذیل ہیں

موڈریٹر بننے کے اہل بندے میں پہلی اور سب سے اہم "خوبی" یہ ہونی چاہیے کہ وہ ایک آنکھ سے مکمل طور پر اندھا ہو تاکہ اسے اپنی مذہبی اور سیاسی سوچ والے لوگوں کی غلاظت اور گالیاں بالکل نظر نہ آ سکیں

دوسری "خوبی" یہ ہونی چاہیے کہ اسکی جو ایک آنکھ کام کرتی ہے اس میں سے اسے اپنی مخالف مذہبی اور سیاسی سوچ والے لوگوں کے عام کومنٹس بھی گالیاں نظر آنے چاہیے تاکہ وہ آسانی سے انہیں بین کر سکے

تیسری "خوبی" یہ ہونی چاہئیے کہ اسکی وہ ایک آنکھ جس میں سے اسے نظر آتا ہے اس پر تعصب کی چربی کی موٹی سی تہہ چڑھی ہو تاکہ وہ اسے اپنے مخالفین سے بدلہ لینے میں کوئی قباحت محسوس نہ ہو

چوتھی "خوبی" یہ درکار ہے کہ اسکی ڈھٹائی اور بے شرمی آسمان کی بلندیوں کو چھو رہی ہو تاکہ اگر کوئی اسکی جانبداری پر اعتجاج کرے تو اسکے کان پر جوں تک نہ رینگے

بندے کے اندر کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی منافقت اسکی اضافی "خوبی" تصور ہوگی

یہ تمام "خوبیاں" راشد صاحب، عبدالرحمان صاحب اور فائزہ بی بی میں با آسانی دیکھی جا سکتی ہیں

چوہدری کی صورتحال مختلف تھی. وہ دونوں ہی آنکھوں سے اندھا تھا اور اسے تجرباتی طور پر صرف یہ دیکھنے کیلیے موڈریٹر بنایا گیا تھا کہ کیا اندھے موڈریٹرز کانے موڈریٹرز سے اچھی پرفارمنس دیتے ہیں یا بری؟ چوہدری کی پرفارمنس بری نہیں تھی لیکن چونکہ وہ دونوں آنکھوں سے اندھا تھا اور کچھ نظر نہ آنے کی وجہ سے وسیم صاحب کا بین کردہ بندہ موڈریشن سے نکال گیا جس پر اسے لینے کے دینے پڑ گئے اور موڈریٹر شپ سے ہاتھ دھو بیٹھا

اب آپ ایمانداری سے خود بتائیں کہ کیا آپ میں ان "خوبیوں" میں سے ایک بھی "خوبی" پائی جاتی ہے؟ اگر نہیں, تو پھر آپکو موڈریٹر کس بنیاد پر بنا دیا جاتا؟

:lol:[hilar]

Last edited:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ظاہر ہے عزیز من ، ساٹھ ستر سال ایک ہی طرح کی فلمیں دیکھ کے بندہ بور ہو ہی جاتا ہے

sorry aziz e mohtaram late reply k liye , main zara ammi ke pass chala gaya tha , bus aziz e mohtaram sach to yeh hai bachon se le kar 20 saal tak dekhi hain indian films main ne , abhi bhi kabhi kabhar dekh leta hoon , aaj yeh film dekhi hai english ki jo mujhe achi nahi lagi

Lucy_(2014_film)_poster.jpg
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کا پڑوسی ہونا بھی کام نہیں آیا ....جاب کسی اور کو مل گئی

(cry)
اوہو اب دیکھیں نا جی اس طرح تو ہوتا ہی ہے اس طرح کے کاموں میں
لیکن آپ ہمت نہ ہاریں وی ول ٹرا ی اگیں اینڈ اگیں

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

sorry aziz e mohtaram late reply k liye , main zara ammi ke pass chala gaya tha , bus aziz e mohtaram sach to yeh hai bachon se le kar 20 saal tak dekhi hain indian films main ne , abhi bhi kabhi kabhar dekh leta hoon , aaj yeh film dekhi hai english ki jo mujhe achi nahi lagi

Lucy_(2014_film)_poster.jpg

یہ تو میں بھی دیکھی ہے ، اچھی مووی ہے
 
Back
Top