Announcment: Moderator Chaudhery will no longer be working with us

آپ یہ بھی تو دیکھیں کہ دنیا کی سب سے بڑی بقا کی جنگ بھی یہیں لڑی جائے گی ..

یہ بین لگانے سے کوئی فائدہ ہوا ہے کبھی .....یہاں تومانند خورشید ادھر ڈوبے ،ادھر نکلے

کاش یہ بات کوئی بد دیانت کانے چیف جسٹس کا ایک آنکھ والا انصاف فراہم کرنے والے ان موڈریٹرز کو بھی سمجھا دے

:)

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

وہ بیچارے تو اپنی ڈیوٹی پوری کرتے ہیں ..اپنے دن کے نگ پورے کرنے ہوتے ہیں ...
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پرفیکٹ سٹرینجر پر..... پرما ننٹ بین کس چکر میں لگایا ہے
وہ تو بہت .......پرانا ممبر ہے ؟

اب یہ کیا چکر ہے ..کس لئے پرمننٹ بین لگایا ہے ..یہ آتے ہی کاروائی ڈال رہے ہیں ...

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
اب یہ کیا چکر ہے ..کس لئے پرمننٹ بین لگایا ہے ..یہ آتے ہی کاروائی ڈال رہے ہیں ...

مجھے نہیں لگتا پرماننٹ بین ہے. شاید پرفیکٹ نے تھریڈ ڈیلیٹ ہونے کے بعد باقی کچھ اور تھریڈز اوپن کی تھی اور ماڈز نے پنک رنگ ڈال کر انڈر ابزرویشن رکھا ہے.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عباسی صاحب نے آتے ہی...... کام ڈالا ہے

مجھے نہیں لگتا پرماننٹ بین ہے. شاید پرفیکٹ نے تھریڈ ڈیلیٹ ہونے کے بعد باقی کچھ اور تھریڈز اوپن کی تھی اور ماڈز نے پنک رنگ ڈال کر انڈر ابزرویشن رکھا ہے.

عباسی صاحب نے میرا کام بڑھوا دیا ہے ..ذرا پتا کریں ..وجہ کیا تھی
 
وہ بیچارے تو اپنی ڈیوٹی پوری کرتے ہیں ..اپنے دن کے نگ پورے کرنے ہوتے ہیں ...
یہ ایک آنکھ بند کرکے موڈریشن کرنے والے "بیچارے" موڈریٹرز ہی اس فورم کی تباہی کے زمہ دار ہونگے. یہ اپنے مخالفین کو بین کرکے اپنے تو نگ پورے کر لیتے ہیں لیکن اس فورم کے نگ کم کرتے جا رہے ہیں. اگر ان کانے موڈریٹرز نے اپنا رویہ نہ بدلہ تو انکی موڈریشن کی بدولت اس فورم پر ایک دن آئے گا جب یہاں الّو بول رہے ہونگے​
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

موڈریٹر کی یہ کرسی آپ کو ایسے ہی نہیں ملنے والی
پہلے آپ کی ذھانت کا امتحان ہو گا
شاباش جلدی سے یہ پہلی تو بوجھئیے

شام رنگ کی ہے ایک ناری
ماتھے اوپر لاگے پیاری
جو گیانی اس ارتھ کو کھولے
کتے کی وہ بولی بولے

ماتھے سے اوپر تو سیاہ گهنے بال ہوتے ہیں اور وہ مزید پیارے اس وقت لگتے ہیں، جب میں انگنت ہیرے جڑے ہوں
ارتھ سے مراد تو شائد پہیلی ہی ہوتا ہے آپ ہمیں پہیلی بوجھ کر گیانی سے سگ کا درجہ دینا چاہتے ہیں ، یقینآ نہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ ایک آنکھ بند کرکے موڈریشن کرنے والے "بیچارے" موڈریٹرز ہی اس فورم کی تباہی کے زمہ دار ہونگے. یہ اپنے مخالفین کو بین کرکے اپنے تو نگ پورے کر لیتے ہیں لیکن اس فورم کے نگ کم کرتے جا رہے ہیں. اگر ان کانے موڈریٹرز نے اپنا رویہ نہ بدلہ تو انکی موڈریشن کی بدولت اس فورم پر ایک دن آئے گا جب یہاں الّو بول رہے ہونگے​

جب ہم عاطف کے ساتھ ہجرت کرکے فرینڈز کورنر فورم گئے تھے تو معظم نے ذکر کیا تھا کہ کبھی وہاں بہت رونق ہوا کرتی تھی ...اب کبھی کبھی میں وہاں جا کر چیک کرتی ہوں تو وہاں الو بھی نہیں بول رہے ہوتے ..اب اس فورم کے اجڑنے کا سبب تو نہیں معلوم ...ایسے ہی یہاں کچھ لوگ کسی اور فورم کے برباد ہونے کا ..بتاتے ہیں
ابھی تو یہ فورم بھی تقریبن اجڑ ہی چلا ہے ..کچھ دنوں سے ذرا چہل پہل نظر آئی ہے ..کوشش تو اپنی یہ ہی ہے کہ یہ نہ اجڑے ....اسی لئے تانے بھی سنتی رہتی ہوں کہ میں لوگوں کو آزاد کروانے یا بلانے کے لئے تھریڈ کھولتی رہتی ہوں .

عدیل کی کوئی تھریڈ آج تک ایک صفحہ سے زیادہ نہیں چلی ہو گی ..ہم کو دعائیں دن کہ گیارہ صفحات تک چلا دیا .
 
Last edited:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
All mods must be unbiased and absolutely neutral, NO EXCEPTION!

آج سے چھ ماہ پہلے جب ان چودھری صاحب نے میری ایک مزاحیہ پوسٹ کو کسی کی فیملی تک پہنچنے کا کہہ کر مجھے بین کیا تھا تب میں نے آپ کو سکائپ پر ثبوت کے ساتھ بتایا تھا کہ آپکے یہ ماڈریٹر ایک بددیانت اور کم ظرف شخصیت کے مالک ہیں جو یہاں سرپھرا کی آئی ڈی سے بھی لکھتے ہیں۔

میں نہیں جانتا کہ آپ نے محض اتنی سی بات پر ان کو ہٹایا کیوں حالانکہ سارا سوشل میڈیا جانتا ہے کہ آپ کا فورم پی ٹی آئی کا ایک ناکام بھونپو ہےاور آپ کو بالکل بھی دلچسپی نہیں کہ آپ اسے ایک نیوٹرل فورم کے طور پر چلائیں۔ اس وقت بھی آپ نے ان صاحب کو ہٹا کر جن نئے صاحب کو یہ ذمہ داری دی ہے وہ بھی وابستگیوں کے معاملے میں پہلے سے مختلف نہیں، اسکا ثبوت یہ ہے کہ انہوں نے آتے ہی پرفیکٹ سٹرینجر کے تھریڈز ڈیلیٹ کئے اور اس کے باوجود اسے آخرکار مستقل بین کردیا ہے۔ یہ روئیے کسی مقامی دکان دار یا ساہوکار سیٹھ کے تو برداشت کئے جاسکتے ہیں لیکن انصاف کا نام لے کر انقلاب برپا کرنے والی جماعت کے کسی بھونپو فورم کو یہ رویہ بالکل سوٹ نہیں کرتا۔

مزید:- آپکے فورم سے بہترین لکھنے والے آہستہ آہستہ جاچکے ہیں اور جو رہ گئے ہیں وہ جانے کیلئے پر تول رہے ہیں، اب بھی وقت ہے اسے سنبھال لیں ورنہ پی کے پٌالیٹکس کی طرح اس کا مستقبل بھی ویرانی ہی ہوگا۔
 
نیا اڈریس دے کر جانا
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
نیا اڈریس دے کر جانا
رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو
ہم سخن کوئی نہ ہو اور ہم زباں کوئی نہ ہو

بے درودیوار سا اک گھر بنایا چاہئیے
کوئی ہمسایہ نہ ہو اور پاسباں کوئی نہ ہو

پڑیے گر بیمارتو کوئی نہ ہو تیماردار
اور اگر مر جائیے تو نوحہ خواں کوئی نہ ہو
 
Back
Top