Announcment: Moderator Chaudhery will no longer be working with us

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو
ہم سخن کوئی نہ ہو اور ہم زباں کوئی نہ ہو

بے درودیوار سا اک گھر بنایا چاہئیے
کوئی ہمسایہ نہ ہو اور پاسباں کوئی نہ ہو

پڑیے گر بیمارتو کوئی نہ ہو تیماردار
اور اگر مر جائیے تو نوحہ خواں کوئی نہ ہو

کج شوق سی یار فقیری دا
کج عشق نے در در رول دتا
کج ساجن کسر نہ چھوڑی سی
کج زہر رقیباں گھول دتا
کج ہجر فراق د رنگ چڑھیا
کج درد ماہی انمول دتا
کج سڑ گئی قسمت بد قسمت دی
کج پیار وچ جدائی رول دتا
کج اونج وی راہواں اوکھیاں سن
کج گل وچ غماں دا طوق وی سی
کج شہر دے لوگ وی ظالم سن
کج سانوں مرن دا شوق وی سی
 
khan_sultan

Banned

آج سے چھ ماہ پہلے جب ان چودھری صاحب نے میری ایک مزاحیہ پوسٹ کو کسی کی فیملی تک پہنچنے کا کہہ کر مجھے بین کیا تھا تب میں نے آپ کو سکائپ پر ثبوت کے ساتھ بتایا تھا کہ آپکے یہ ماڈریٹر ایک بددیانت اور کم ظرف شخصیت کے مالک ہیں جو یہاں سرپھرا کی آئی ڈی سے بھی لکھتے ہیں۔

میں نہیں جانتا کہ آپ نے محض اتنی سی بات پر ان کو ہٹایا کیوں حالانکہ سارا سوشل میڈیا جانتا ہے کہ آپ کا فورم پی ٹی آئی کا ایک ناکام بھونپو ہےاور آپ کو بالکل بھی دلچسپی نہیں کہ آپ اسے ایک نیوٹرل فورم کے طور پر چلائیں۔ اس وقت بھی آپ نے ان صاحب کو ہٹا کر جن نئے صاحب کو یہ ذمہ داری دی ہے وہ بھی وابستگیوں کے معاملے میں پہلے سے مختلف نہیں، اسکا ثبوت یہ ہے کہ انہوں نے آتے ہی پرفیکٹ سٹرینجر کے تھریڈز ڈیلیٹ کئے اور اس کے باوجود اسے آخرکار مستقل بین کردیا ہے۔ یہ روئیے کسی مقامی دکان دار یا ساہوکار سیٹھ کے تو برداشت کئے جاسکتے ہیں لیکن انصاف کا نام لے کر انقلاب برپا کرنے والی جماعت کے کسی بھونپو فورم کو یہ رویہ بالکل سوٹ نہیں کرتا۔

مزید:- آپکے فورم سے بہترین لکھنے والے آہستہ آہستہ جاچکے ہیں اور جو رہ گئے ہیں وہ جانے کیلئے پر تول رہے ہیں، اب بھی وقت ہے اسے سنبھال لیں ورنہ پی کے پٌالیٹکس کی طرح اس کا مستقبل بھی ویرانی ہی ہوگا۔
سلام عرض ہے عاطف بھائی یہ فورم کوئی آج تو اس ڈگر پر نہیں چلا بلکے یہ تو شروع سے ہی اس ڈگر پر ہے فورم پر صرف وہی لکھنے کی آزادی ہے جس سے کے ایک مخصوس فرقے اور مخصوس پارٹی کو کوئی نقصان نہ ہو اور اس کے لیے خاص طور پر موڈریٹر بھی ایسے رکھے جاتے ہیں جوکے ان دو مخصوس سوچوں کے حامل ہوں یہاں پرایسے بھی صاحب ہیں جو کے صرف اور صرف اپنے فرسودہ نظریات کی شکست کی بھڑاس نکلنے پر بین کرنے کا سہارا لیتے ہیں پر وہ خدانہیں بن سکتے کیوں کے آگے حکومت علی کی ہی ہے اور یہ صرف ایک فورم ہے آپ کی پوسٹ کا سہارا لیتے ہوے میرا پیغام ہے کے تم جو چاہے کر لو اور تم خوب جانتے ہو کے تمارے ان تکفیریوں کو زچ دینا یہ ایک مشن ہے اور یہ نہ صرف ادھر جاری ہے بلکے اور بھی جگہ جاری ہے تمارے بین کرنے کے طریقے پہلے کچھ بگاڑ سکے نہ آگے کچھ کر سکیں گے میں جانتا ہوں جب ان کو زچ ہوتا وہ دیکھتا ہو گا تو کتنے کرب میں مبتلا ہوتا ہو گا ، اسی کی خوشی ہے اور یہ کام جاری رہے گا
اب آتا ہوں آپ کے ظرف پر آپ نے اس شخص کے لیے آواز اٹھائی جو پچھلے دنوں اپنی ساری بھڑاس آپ پر نکال رہا تھا پر آپ کا اس کے لیے آواز اٹھانا بتا رہا ہے کے جاگ کاش آپ اور باقی دوست اس وقت بھی جاگ جاتے جب اس فورم پر مخصوس لوگ ایک مخصوس فرقے کے بڑوں کو بھی نہیں بخشا گیا اور ان کی رسومات کو ہر اے روز نشانہ بناتے تھے پر یاروں نے کبھی اس طرح آواز بلند نہیں کی سواے کچھ دوستوں کے جن کے نام نہیں دینا چاہتا کے اس سے یہ منحوس لوگ ان کے پیچھے پڑ جایں گے
اگر اس فورم کو ایک صحت مندانہ فورم بنانا ہے تو پھر تلوار یک طرفہ نہیں چلے گی اس سے کچھ نہیں ہو گا اگر ذمے دار سمجھتے ہیں کے یہ کام ادھر رک جاے تو آگے بڑھ کر ان تکفیریوں کو سنگل ڈالنے ھوں گے جو کے زیادہ تر ایک مخصوس سیاسی پارٹی کے ممبرز یا سپورٹر بھی ہیں ورنہ یہ سلسلہ نہ پہلے رکا نہ ہی آگے رکے گا
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
کج شوق سی یار فقیری دا
کج عشق نے در در رول دتا
کج ساجن کسر نہ چھوڑی سی
کج زہر رقیباں گھول دتا
کج ہجر فراق د رنگ چڑھیا
کج درد ماہی انمول دتا
کج سڑ گئی قسمت بد قسمت دی
کج پیار وچ جدائی رول دتا
کج اونج وی راہواں اوکھیاں سن
کج گل وچ غماں دا طوق وی سی
کج شہر دے لوگ وی ظالم سن
کج سانوں مرن دا شوق وی سی

بہت ہی خوب ، منیر نیازی کی جے ہو
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
سلام عرض ہے عاطف بھائی یہ فورم کوئی آج تو اس ڈگر پر نہیں چلا بلکے یہ تو شروع سے ہی اس ڈگر پر ہے فورم پر صرف وہی لکھنے کی آزادی ہے جس سے کے ایک مخصوس فرقے اور مخصوس پارٹی کو کوئی نقصان نہ ہو اور اس کے لیے خاص طور پر موڈریٹر بھی اسے رکھے جاتے ہیں جوکے ان دو مخصوس سوچوں کے حامل ہوں یہاں پرایسے بھی صاحب ہیں جو کے صرف اور صرف اپنے فرسودہ نظریات کی شکست کی بھڑاس نکلنے پر بین کرنے کا سہارا لیتے ہیں پر وہ خدانہیں بن سکتے کیوں کے آگے حکومت علی کی ہی ہے اور یہ صرف ایک فورم ہے آپ کی پوسٹ کا سہارا لیتے ہوے میرا پیغام ہے کے تم جو چاہے کر لو اور تم خوب جانتے ہو کے تمارے ان تکفیریوں کو زچ دینا یہ ایک مشن ہے اور یہ نہ صرف ادھر جاری ہے بلکے اور بھی جگہ جاری ہے تمارے بین کرنے کے طریقے پہلے کچھ بگاڑ سکے نہ آگے کچھ کر سکیں گے میں جانتا ہوں جب ان کو زچ ہوتا وہ دیکھتا ہو گا تو کتنے کرب میں مبتلا ہوتا ہو اسی کی خوشی ہے اور یہ کام جاری رہے گا
اب آتا ہوں آپ کے ظرف پر آپ نے اس شخص کے لیے آواز اٹھائی جو پچھلے دنوں اپنی ساری بھڑاس آپ پر نکال رہا تھا پر آپ کا اس کے لیے آواز اٹھانا بتا رہا ہے کے جاگ کاش آپ اور باقی دوست اس وقت بھی جاگ جاتے جب اس فورم پر مخصوس لوگ ایک مخصوس فرقے کے بڑوں کو بھی نہیں بخشا گیا اور ان کی رسومات کو ہر اے روز نشانہ بناتے تھے پر یاروں نے کبھی اس طرح آواز بلند نہیں کی سواے کچھ دوستوں کے جن کے نام نہیں دینا چاہتا کے اس سے یہ منحوس لوگ ان کے پیچھے پڑ جایں گے
اگر اس فورم کو ایک صحت مندانہ فورم بنانا ہے تو پھر تلوار یک طرفہ نہیں چلے گی اس سے کچھ نہیں ہو گا اگر ذمے دار سمجھتے ہیں کے یہ کام ادھر رک جاے تو آگے بڑھ کر ان تکفیریوں کو سنگل ڈالنے ھوں گے جو کے زیادہ تر ایک مخصوس سیاسی پارٹی کے ممبرز یا سپورٹر بھی ہیں ورنہ یہ سلسلہ نہ پہلے رکا نہ ہی آگے رکے گا

چھوٹا بھائی سمجھ کر اپنا غصہ نکالنے کیلئے شکریہ خان بھائی۔ یہ میرے لئے اعزاز ہے کہ آپ مجھے شکوے کے قابل سمجھتے ہیں۔ رہا سوال آپ سب کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر آواز اٹھانے کا تو پہلے تو نہائیت شرمندگی سے یہ عذر پیش کرنا چاہوں گا کہ میری حاضری اس فورم پر بہت عرصے سے بہت ہی کم ہے اس کارن ایسا گناہ ضرور سرزد ہوا ہوگا کہ کوتاہی ہوئی ہو گی لیکن خدا جانتا ہے جب کبھی وقت دستیاب ہوا اور ایسی کوئی زیادتی نظر سے گذری تو اربابِ اختیار تک نہ صرف آپکی آواز پہنچائی بلکہ اس زیادتی کا مداوا کرنے کی اپنی استطاعت کے مطابق کوشش کی۔ غلطی سے مبرا نہیں اسلئے چھوٹا بھائی سمجھ کر شفقت سے کبھی محروم نہ کیجئے گا، یہی خواہش ہے اور یہی دعا۔

جس ممبر کا آپ ذکر کررہے ہیں میں اس کی پچھلے دنوں کی بھڑاس سے آگاہ ہوں لیکن اس کا ظرف اسکے ساتھ اور میرا ظرف اور تربیت میرے ساتھ۔ اور صرف یہی ممبر ہی نہیں بلکہ بہت سارے ایسے ممبرز نے بھی اس گنگا میں ہاتھ دھوئے جن سے اس فورم پر کبھی تلخ کلامی یا اختلاف کی نوبت نہ آئی۔ حیرانی ہورہی تھی کہ انہیں کیا تکلیف پہنچائی جو اتنا گلا پھاڑ رہے ہیں، ایک خاتون تو تصویر دیکھ کر ایسی دیوانی ہوئیں کہ توجہ حاصل کرنے کیواسطے اناپ شناپ بکتی رہیں، بڑے بڑے لوگ جنہیں میں تحریروں کی بنا پر کوئی" خان صاحب" سمجھتا تھا اندر سے رذیل اور کمینے ہی نکلے، میری غیر موجودگی میں اپنی گیلی شلواریں اٹھا اٹھا کر میری بتاتے رہے۔ لیکن خان بھائی!! یہ شعور خاکسار نے صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہنے کو حاصل کیا۔ آج پرفیکٹ سٹرینجر کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے اور اس فورم پر مجھے اس شخص سے نفرت ہے لیکن اس کے باوجود میں اسکے مستقل بین اور وہ بھی بلاوجہ کے حق میں بالکل بھی نہیں۔
اللہ مجھے توفیق دے کہ حق کو حق جاننا اور کہنے کی ہمت رکھوں ۔ دعاوں کا طالب
 
bhai main ney aapki tasveer dekhi hai ba khuda aap aik wjeeh khubsurt aur mrdana shkhseat key malik hain in chwlon ki apni shaklen kesi hain vh in ki baaton sai sabit hai please mera pegham prha kejey jis mrd jo key aurut key roop main hain aap baat ker rahey hain vh to roey gi bhi chillaey gii bhi baqi baaten baad main main zara tyari ker rhaa hoon bahar nikkney ki phir baat hoo gii inshaAllah.
 
Last edited:

Don302

Minister (2k+ posts)
یہاں ہمیں آپ کی رومن پڑھنے میں جو مشکل ہوتی ہے اس کا کیا
mushkil q hoti hai? itni asaan c zabaan mein to likhta hun. Ab phool to hain nhy mere pas jo us pe laga dun.
wese chalen aj try karta hun software dhoondny ki. zara khaana khaa lon phir gal karta hun urdu mein
 
Don302

Minister (2k+ posts)
اپ اسے بک مارک کر لیں نا
بک مارک کبھی کیا ہی نہی. آپ بس یاد کرا دیا کریں نہ . ویسے آپ کیسے اردو لکھتی ہیں ؟ اور یہاں تو ڈینگنے لفظ بھی لکھی جا رہے ہیں انکا کیا کروں ؟
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو
ہم سخن کوئی نہ ہو اور ہم زباں کوئی نہ ہو

بے درودیوار سا اک گھر بنایا چاہئیے
کوئی ہمسایہ نہ ہو اور پاسباں کوئی نہ ہو

پڑیے گر بیمارتو کوئی نہ ہو تیماردار
اور اگر مر جائیے تو نوحہ خواں کوئی نہ ہو

نہ جا کہیں اب نہ جا دل کے سوا
ہے یہی دل کوچہ تیرا
اے میرے ہمدم میرے دوست
آج شہر دل میں چل کر
صورت چراغ جل کر
کسی جھکی ہوئی نظرکے کاجل سےدل پر
لکھیں آ نام وفا
نہ جا کہیں اب نہ جا دل ے سوا

hmkhan

Senator (1k+ posts)
bhai main ney aapki tasveer dekhi hai ba khuda aap aik wjeeh khubsurt aur mrdana shkhseat key malik hain in chwlon ki apni shaklen kesi hain vh in ki baaton sai sabit hai please mera oegham prha kejey jis mrd jo key aurut key roop main hain aap baat ker rahey hain vh to roey gi bhi chillaey gii bhi baqi baaten baad main main zara tyari ker rhaa hoon bahar nikkney ki phir baat hoo gii inshaAllah.

بہت خوب خان سلطان صاحب! میری جانب سے بھی میر تقی میر کے یہ شعر انکی نذرہیں

وصف ان کا باغ میں کرنا نہ تھا
گل ہمارا اب گریباں گیر ہے
دیکھ رہتا ہے جو دیکھے ہے اسے
دلربا آئینہ رو تصویر ہے
صید کے تن پر ہیں سب گلہائے زخم
کس قدر خوش کار اس کا تیر ہے

خان جی بہت بہت شکریہ یہ آپ کا لکھنا بتا رہا ہے کے حق کے لیے یہ جنگ جاری ساری رہے گا اور ادھر نہیں تو آگے حکومت بھی علی کی اور اس کے بیٹوں کی ہے میں تا ملنگ ہاں اس ویلے متائر لے کے کھڑا ہو جانا ہے پھر دیکھوں گا آگے آپ سمجھتے ہی ہیں
 
Last edited:
آج سے چھ ماہ پہلے جب ان چودھری صاحب نے میری ایک مزاحیہ پوسٹ کو کسی کی فیملی تک پہنچنے کا کہہ کر مجھے بین کیا تھا تب میں نے آپ کو سکائپ پر ثبوت کے ساتھ بتایا تھا کہ آپکے یہ ماڈریٹر ایک بددیانت اور کم ظرف شخصیت کے مالک ہیں جو یہاں سرپھرا کی آئی ڈی سے بھی لکھتے ہیں۔میں نہیں جانتا کہ آپ نے محض اتنی سی بات پر ان کو ہٹایا کیوں حالانکہ سارا سوشل میڈیا جانتا ہے کہ آپ کا فورم پی ٹی آئی کا ایک ناکام بھونپو ہےاور آپ کو بالکل بھی دلچسپی نہیں کہ آپ اسے ایک نیوٹرل فورم کے طور پر چلائیں۔ اس وقت بھی آپ نے ان صاحب کو ہٹا کر جن نئے صاحب کو یہ ذمہ داری دی ہے وہ بھی وابستگیوں کے معاملے میں پہلے سے مختلف نہیں، اسکا ثبوت یہ ہے کہ انہوں نے آتے ہی پرفیکٹ سٹرینجر کے تھریڈز ڈیلیٹ کئے اور اس کے باوجود اسے آخرکار مستقل بین کردیا ہے۔ یہ روئیے کسی مقامی دکان دار یا ساہوکار سیٹھ کے تو برداشت کئے جاسکتے ہیں لیکن انصاف کا نام لے کر انقلاب برپا کرنے والی جماعت کے کسی بھونپو فورم کو یہ رویہ بالکل سوٹ نہیں کرتا۔مزید:- آپکے فورم سے بہترین لکھنے والے آہستہ آہستہ جاچکے ہیں اور جو رہ گئے ہیں وہ جانے کیلئے پر تول رہے ہیں، اب بھی وقت ہے اسے سنبھال لیں ورنہ پی کے پٌالیٹکس کی طرح اس کا مستقبل بھی ویرانی ہی ہوگا۔
بھائی صاحب، پچھلے کومنٹس میں بتایا تھا کہ ویبسائیٹ کی انتظامیہ عموما ایک آنکھ والے موڈریٹرز کا انتخاب کرتی ہے. چوہدری کی صورتحال مختلف تھی. وہ دونوں ہی آنکھوں سے اندھا تھا اور اسے انتظامیہ نے تجرباتی طور پر صرف یہ دیکھنے کیلیے موڈریٹر بنایا تھا کہ کیا اندھے موڈریٹرز کانے موڈریٹرز سے اچھی پرفارمنس دیتے ہیں یا بری؟ چوہدری کی پرفارمنس بظاہر بری نہیں تھی اور وہ ایک آنکھ والے موڈریٹرز سے بڑھکر بد دیانت ثابت ہوا تھا لیکن چونکہ وہ دونوں آنکھوں سے اندھا تھا اور کچھ نظر نہ آنے کی وجہ سے وہ وسیم صاحب کا بین کردہ ایک برگر موڈریشن سے نکال گیا جس پر اسے لینے کے دینے پڑ گئے اور موڈریٹر شپ سے ہاتھ دھو بیٹھا
 
Last edited:

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو
ہم سخن کوئی نہ ہو اور ہم زباں کوئی نہ ہو

بے درودیوار سا اک گھر بنایا چاہئیے
کوئی ہمسایہ نہ ہو اور پاسباں کوئی نہ ہو

پڑیے گر بیمارتو کوئی نہ ہو تیماردار
اور اگر مر جائیے تو نوحہ خواں کوئی نہ ہو

ایسی فضول جگہ پر تو کوئی زندگی سے مایوس شخص ہی رہ سکتا ہے ، جبکہ ہم نے آپکو ہمیشہ زندہ دل پایا ہے

زندگی زندہ دلی کا ہے نام
مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں

اور ہاں ، زندہ رہنے کا اصل مزہ ہی اس وقت آتا ہے جبکہ آپ باد مخالف کے خلاف 'جی' کر دکھائیں

رفعت کبھی کسی کی گوارا یہاں نہیں
جس سرزمیں کے ہم ہیں وہاں آسماں نہیں
 
Back
Top