Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
عزیز من یہ سائیں سے ریلیٹڈ ہے نا ، ایسی موویز پسند ہیں مجھے
nahi yeh science se related nahi hai , aap is ko suspense triller keh sakte hain
عزیز من یہ سائیں سے ریلیٹڈ ہے نا ، ایسی موویز پسند ہیں مجھے
آپ ایسے ہی موڈریٹر بننے کیلیے شور مچا رہی تھیں. مجھے پتہ تھا کہ آپ میں موڈریٹر بننے والی ایک بھی "خوبی" نہیں ہے
کسی کو موڈریٹر بنانے کیلیے فورم کی انتظامیہ کو جو "خوبیاں" درکار میں وہ درج ذیل ہیں
موڈریٹر بننے کے اہل بندے میں پہلی اور سب سے اہم "خوبی" یہ ہونی چاہیے کہ وہ ایک آنکھ سے مکمل طور پر اندھا ہو تاکہ اسے اپنی مذہبی اور سیاسی سوچ والے لوگوں کی غلاظت اور گالیاں بالکل نظر نہ آ سکیں
دوسری "خوبی" یہ ہونی چاہیے کہ اسکی جو ایک آنکھ کام کرتی ہے اس میں سے اسے اپنی مخالف مذہبی اور سیاسی سوچ والے لوگوں کے عام کومنٹس بھی گالیاں نظر آنے چاہیے تاکہ وہ آسانی سے انہیں بین کر سکے
تیسری "خوبی" یہ ہونی چاہئیے کہ اسکی وہ ایک آنکھ جس میں سے اسے نظر آتا ہے اس پر تعصب کی چربی کی موٹی سی تہہ چڑھی ہو تاکہ وہ اسے اپنے مخالفین سے بدلہ لینے میں کوئی قباحت محسوس نہ ہو
چوتھی "خوبی" یہ درکار ہے کہ اسکی ڈھٹائی اور بے شرمی آسمان کی بلندیوں کو چھو رہی ہو تاکہ اگر کوئی اسکی جانبداری پر اعتجاج کرے تو اسکے کان پر جوں تک نہ رینگے
بندے کے اندر کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی منافقت اسکی اضافی "خوبی" تصور ہوگی
یہ تمام "خوبیاں" راشد صاحب، عبدالرحمان صاحب اور فائزہ بی بی میں با آسانی دیکھی جا سکتی ہیں
چوہدری کی صورتحال مختلف تھی. وہ دونوں ہی آنکھوں سے اندھا تھا اور اسے تجرباتی طور پر صرف یہ دیکھنے کیلیے موڈریٹر بنایا گیا تھا کہ کیا اندھے موڈریٹرز کانے موڈریٹرز سے اچھی پرفارمنس دیتے ہیں یا بری؟ چوہدری کی پرفارمنس بری نہیں تھی لیکن چونکہ وہ دونوں آنکھوں سے اندھا تھا اور کچھ نظر نہ آنے کی وجہ سے وسیم صاحب کا بین کردہ بندہ موڈریشن سے نکال گیا جس پر اسے لینے کے دینے پڑ گئے اور موڈریٹر شپ سے ہاتھ دھو بیٹھا
اب آپ ایمانداری سے خود بتائیں کہ کیا آپ میں ان "خوبیوں" میں سے ایک بھی "خوبی" پائی جاتی ہے؟ اگر نہیں, تو پھر آپکو موڈریٹر کس بنیاد پر بنا دیا جاتا؟
:lol:[hilar]
اوہو اب دیکھیں نا جی اس طرح تو ہوتا ہی ہے اس طرح کے کاموں میں
لیکن آپ ہمت نہ ہاریں وی ول ٹرا ی اگیں اینڈ اگیں
اف توبہ میں نے بس اتنا کہا کہ وہ میرے پڑوسی میرا مطلب پڑوسی صوبے سے ہیںتو اتنی بڑھکیں نہیں نا مارنی تھیں ..عدیل میرا پڑوسی . عدیل میرا دوست ....
اب کیا میں بھوکی پیاسی بیٹھی رہوں گی ..کوئی اور نوکری ڈھونڈ لیں گے ...کسی کو تو ہیرے کی قدر ہو گی
اف توبہ میں نے بس اتنا کہا کہ وہ میرے پڑوسی میرا مطلب پڑوسی صوبے سے ہیں
آپ نے کچھ زیادہ ہی مباغلہ آرائی سے کام لے لیا ....باقی ہم آپکو بھوکا پیاسا تو نہیں مرنے دیں گے
آپ بھی میری پڑوسن ...میرا مطلب پڑوسی ملک سے ہیں
جہاں تک ہیرے کی قدر شناسی کا معاملہ ہے تو سچی بات تو یہی ہے کہ آجکل ہیروں سے زیادہ
کوئلوں کی قدر ہے ..کم از کم کوئلوں سے بجلی تو پیدا کی جا سکتی ہے؟
(bigsmile)
کچھ تو لوگ بھی مصروف تھے اور کچھ ہمارے امیدوار کو نیند بھی آ گی تھی بزرگوں نے سچ کھا تھا کہ جو سوتے ہیں ووہی کهوتے ہیں:lol:
کوئلوں سے پیدا کردہ بجلی سستی نہیں ہوتی ..پلوشن بھی ہوتی ہے ..
اچھی بھی نوکری کے چانس پیدا ہوئے تھے ..لوگ اتنے مصروف تھے کہ ووٹ ڈالنے ہی نہیں آئے ..ایسٹیبلشمنٹ نے اپنا بندہ رکھ لیا
کچھ تو لوگ بھی مصروف تھے اور کچھ ہمارے امیدوار کو نیند بھی آ گی تھی بزرگوں نے سچ کھا تھا کہ جو سوتے ہیں ووہی کهوتے ہیں
(bigsmile)
آپ کا امیدوار رات ڈیڑھ بجے تک جاگا تھا اور صبح ساڑھے چار بجے اٹھ بھی گیا تھا ...موڈ بننے کے خواب نے سونے بھی نہیں دیا ..اب پھر سونے لگی ہوں ..کل تک عدیل سے مل لیجئے گا ......
اگر موڈ بننے کے خواب نے سونے نہیں دیا تو بھلا خواب دکھا کب تھا؟ جاگتے میں؟؟
(bigsmile)
ایسے خواب جاگتے ہی میں دیکھتے ہیں [/qu
جاگتے میں دکھائی دینے والے خواب نہیں سراب ہوتے ہیں
تبھی تو پورے نہیں ہوتے.....کبھی سو کے دیکھو تو
nhy yar mere sath bht changa tha wo. ab us jesa banda to nhy aye ga paun choony ka koi faida nhy. naya mod khud hi bhaag jay ga dekh lenaHahaha ab itna great bhi nahin tha......agar hota to nikala na jata?..(bigsmile)
Chaplosi kay to tum ustaad ho..bas ab paon chu lo new mod kay!!!:)
میں نے تو پیارے اڈمن کو ہزار دفعہ بتایا ہے کہ میں دونوں آنکھوں سے کام نہیں .لیتی.
میں تو سب کو کھلی چھٹی دوں گی ..پھر وہی بچے گا جو طاقتور ہو گا ...سب اپنی اپنی بقا کی جنگ یہیں لڑیں گے
nhy yar mere sath bht changa tha wo. ab us jesa banda to nhy aye ga paun choony ka koi faida nhy. naya mod khud hi bhaag jay ga dekh lena
Anyways, why do you worry about Mods so much?
I have been here for quite some time now and never had a problem with any one yet.
Just say it what you have to say, regardless of the consequences.
Anyways, why do you worry about Mods so much?
I have been here for quite some time now and never had a problem with any one yet.
Just say it what you have to say, regardless of the consequences.
کیوں پھنسا رہے ہیں معصوم کو
ایسے خواب جاگتے ہی میں دیکھتے ہیں [/qu
جاگتے میں دکھائی دینے والے خواب نہیں سراب ہوتے ہیں
تبھی تو پورے نہیں ہوتے.....کبھی سو کے دیکھو تو
میں سو گئی تو ڈرتی ہوں کہیں میرے نصیب ہی نہ سو جائیں
اڈمن آنکھیں والوں پر بھروسہ نہیں کر سکتا ہے کیونکہ وہ کسی وقت بھی آنکھوں سے کام لے سکتے ہیں. اسے ایسے موڈریٹرز کی تلاش ہے جو ایک آنکھ سے اندھا ہو اور جس کے بھیجے میں دماغ کی بجائے بھوسہ بھرا ہوا ہو
آپ سب کو چھٹی دے دیں گی تو پھر راشد صاحب اور عبدالرحمان صاحب کی طرح بد دیانت کانے چیف جسٹس کا ایک آنکھ والا انصاف کون کرے گا؟
:lol:
کیوں پھنسا رہے ہیں معصوم کو
سب سے بڑا جہاد ایک جابر موڈ کے سامنے کلمہ حق کہنا ہے
اب اگر پھنسے گا نہیں تو نکلنے کے گر کیسے سیکھے گا؟
(bigsmile)
میں سو گئی تو ڈرتی ہوں کہیں میرے نصیب ہی نہ سو جائیں
میرا نہیں خیال کہ نصیب کسی کے سونے جاگنے کا ٹائم ٹیبل فالو کرتے ہوں؟
اگر اسے سونا ہوگا تو آپکے رت جگے میں بھی سو جائے گا
(bigsmile)
Thank you for warm welcome
None of the regular members have to worry about me. I am only here to deal with video spammers on this website and that is all.
Head moderators will deal with all the established members
good luck everyone
mera keh hain ya mod ka?کیوں پھنسا رہے ہیں معصوم کو
naseebon pe itna aitbar to karenمیں سو گئی تو ڈرتی ہوں کہیں میرے نصیب ہی نہ سو جائیں
mein parishan to nhy hun. just chaudry k jaany ka gham hai bus...............Anyways, why do you worry about Mods so much?
I have been here for quite some time now and never had a problem with any one yet.
Just say it what you have to say, regardless of the consequences.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|