Announcment: Moderator Chaudhery will no longer be working with us

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
الله معاف کریں الو بینگن ؟ ہم تو گوشت خور ہیں الو بینگن کبھی نہیں بنے ویسے آپ کی شکایت لگانے والا کوئی ہو گا تو لگاے گا ؟

گوشت خور تو میں بھی ہوں .....لیکن سبزیوں میں دو سبزیاں بہت پسند ہیں ..بینگن اور بھنڈی
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
خان صاب خوش آمدید کیا بات ہے آپ کی آج دیدار کروا ہی دیا آپ نے وہ بھی اس وقت

ہمیں بھی نیند آجائے گی
ہم بھی سو ہی جائیں گے
ابھی کچھ بے قراری ہے
ستارو تم تو سو جاؤ

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

موڈریٹر کی یہ کرسی آپ کو ایسے ہی نہیں ملنے والی
پہلے آپ کی ذھانت کا امتحان ہو گا
شاباش جلدی سے یہ پہلی تو بوجھئیے

شام رنگ کی ہے ایک ناری
ماتھے اوپر لاگے پیاری
جو گیانی اس ارتھ کو کھولے
کتے کی وہ بولی بولے

نہ جی نہ ...ایسی پہیلیوں میں ، میں نہیں پھنسنے والی
 
گوشت خور تو میں بھی ہوں .....لیکن سبزیوں میں دو سبزیاں بہت پسند ہیں ..بینگن اور بھنڈی [/quote
بینگن کا بھرتا ہو تو ٹھیک ہے وہ بھی کسی بہاری دوست کے ہاں کا بنا ہوا
ویسے میں بھنڈی گوشت کریلے گوشت دال ماش فرائی بہت شوق سے کھاتا ہوں اگر روزانہ ملے تب بھی یا پھر بہاری کباب
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
گوشت خور تو میں بھی ہوں .....لیکن سبزیوں میں دو سبزیاں بہت پسند ہیں ..بینگن اور بھنڈی [/quote
بینگن کا بھرتا ہو تو ٹھیک ہے وہ بھی کسی بہاری دوست کے ہاں کا بنا ہوا
ویسے میں بھنڈی گوشت کریلے گوشت دال ماش فرائی بہت شوق سے کھاتا ہوں اگر روزانہ ملے تب بھی یا پھر بہاری کباب

میں بینگن ہر طرح سے بڑے اچھے بناتی ہوں ..دہی والے ، الو بینگن ، بینگن گوشت اور بھگارے بینگن .

باقی آپ کے تینوں مذکورہ کھانے بھی مزیدار بناتی ہوں
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
نہ جی نہ ...ایسی پہیلیوں میں ، میں نہیں پھنسنے والی

نہیں نادان جی اس پہیلی میں خدا نخواستہ ایسی کوئی بات نہیں ایک نہایت ہی معصوم اور گھریلو روز مرہ مزاج کی پہیلی ہے
 
Back
Top