Sphere Manisfest
Senator (1k+ posts)
علیم خان اور چوھدر ی سرور اس حلقے کو مظبوط ترین امیدوارتھے اور علیم خان نے اس حلقے سے الیکشن بھی لڑا ہے اور ہارنے کے باوجود اس نے اس حلقے میں کافی کام کرواے ہیں ،چوھدر ی سرور گورنر رہنے کی وجہ سے علاقے میں با اثر ہے مگر کچھ لوگوں کے نزیک یہ ڈیفنس یا ماڈل ٹاؤن کے حلقوں کے لئے بہتر امیدوار ہے ،اور باقی رہی بات تو ایاز صادق حلقے میں صرف ووٹ مانگنے جاتا ہے اس کے علاوہ یہ بندا کم ہی نظر اتا ہے ،یہ مقابلہ نواز شریف اور عمران خان کے درمیاں ہے نہ کے ایاز صادق اور علیم خان کے ، امیدوار کے پروفائل پی پانچ سے د س فیصد تک تو اثر ہو سکتا ہے اس سے زیا دہ نہیں،ورنہ یاسمین راشد عورت نواز شریف کے مقابلہ میں اسی ہزار ووٹ نہ لے سکتی جب کے وہ صرف پہلے دفع الیکشن لڑ رہی تھی اور وہ بھی اس حلقے سے جو نواز شریف کی پکی سیٹ تھی
ہمم . بات دل کو لگ تو رہی ہے . چلیں دیکھتے ہیں . ویسے ٤ اکتوبر کے دھرنے تک آثار تو یہ ہیں کہ بہت کچھ تبدیل ہو چکا ہوگا . پورا ستمبر پڑا ہے ابھی . جس رفتار سے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی مٹی پلید ہو رہی ہے لگتا ہے بات نورے اور اس کے چیلوں کے گریبانوں تک آ چکی ہوگی. انشاللہ