Above Average Site Traffic

staray khaatir

Minister (2k+ posts)

گروپ بندی کی مناسب ترین تعریف کیا ہو گی ؟ دھڑے بندی کا وجود ہوتا نہیں ، البتہ دکھائی دیتا ضرور ہے ،

کوئی شخص تحریک انصاف کے خلاف ، مہم چلاے ، تو اس کے خلاف تحریک انصاف کے مخلصین ، مسلسل جوابی ، لفظی حملے کریں ، تو کیا کہیں گے ؟ کہ ایک گروپ یا دھڑا ، زبان بندی چاہتا ہے ؟

تصویر لگتی ہے ، عمران خان کھانا کھا رہے ہیں ؟ فوری لائیکس کا ڈھیر لگ جاتا ہے ، کوئی ماشاء الله کہتا ہے ، کوئی سبحان الله کہتا ہے ، کوئی نظر بد سے بچنے کا نسخہ بتاتا ہے ، کوئی لمبی عمر ، بھرپور جوانی کے لیے طبی نسخے تجویز کرتا ہے ، یہ بھی تو ایک گروپ ہے

نواز شریف ، نے موٹروے کا افتتاح کیا ؟ بغیر سوچے سمجھے ، درجن زائد ، ڈس لائک مل جاتے ہیں ، تبصرے کچھ ایسے ہوتے ہیں ، موٹروے صحت کے لیے مضر ہے ، شاہراہیں بنانے والے جہنم کے نچلے درجے میں ہوں گے ، وغیرہ ، یہ بھی تو کوئی نا کوئی گروپ ہوتا ہے

طالبان کے خلاف تھریڈ بنتا ہے ، سب مذمت کرتے ہیں ، سب مل کر خارجی و باغی عناصر کی مرمت کرتے ہیں ، دہشت گردی کے جواب میں گروپ نا بنے تو کیا ہو ؟ گروپ بندی نا ہو تو کیا ہو ، یہ بھی تو ایک گروپ ہوتا ہی ہے

قصہ مختصر ، گروپ بندی نہیں ہوتی ، بس محسوس ہوتی ہے ، دکھائی دیتی ہے ، موضوع در موضوع صف بندی مختلف ہوتی ہے ، راے میں اختلاف الگ ہوتا ہے ، جس کو جو درست لگتا ہے ، کہنے کا حق رکھتا ہے ،
______________________________________________________________
فرقہ پرستی ہوتی ہے ، جی بلکل ہوتی ہے ، فورم کو فرقہ پرستی نے کافی نقصان پہنچایا ، فورم تو بہت چھوٹی چیز ہے ، امت کا سوا ستیاناس بھی انہی فرقوں نے کیا
فرقہ پرستی کی تعریف بھی اپنی اپنی ہوتی ہے ، میں اگر سنی ہوں تو ، مجھے سب شیعہ فرقہ پرست دکھتے ہیں ، اگر شیعہ ہوں تو ، سب سنی فرقہ پرست نظر آتے ہیں ، توازن کیا ہے ؟ اعتدال کیا ہے ؟ سب جانتے ہیں ، نا تو کوئی شیعہ اس قدر معصوم ہے ، نا ہی کوئی سنی اتنا بے خبر ، سب جانتے ہیں ، غلط کیا ، درست کیا ، کینہ کیا ، تعصب کیا ، عدل کیا ، احسان کیا ، سب نے اپنا احتساب خود کرنا ہے
_________________________________________________________
موجود تھریڈ ، اور گزشتہ کافی تھریڈز میں ، ڈیلیٹ شدہ اور موجود پوسٹس ، سے سمجھنا مشکل نہیں کہ ، کس طرح فتنہ پرور اور شریر ، بلاوجہ ، نشانہ بازی کرتے ہیں ، پھر انہی تھریڈز میں ، کس طرح سے ، نصیحت و فصیحت ، درس قران و درس حدیث دیتے پھرتے ہیں ،
____________________________________
چند آئ ڈیز کا نظر آنا ، کوئی ایسی بات نہیں ، تحریک انصاف کے بہت سے مخلصین بھی غیر فعال ہیں ، جناب قادری کے چاہنے والے بھی اب چلہ کش ہیں ، مسلم لیگ کے ٹائپسٹ بھی آج کل کم کم ہی ہیں ، یہ کمی بیشی ہوتی رہتی ہے ، آنا جانا لگا رہتا ہے ، کبھی میلہ لگتا ہے ، کبھی سب سونا سونا سا لگتا ہے ، فورم میں ایسا ہی ہوتا ہے ، کوئی نئی بات نہیں

:)نوازش جناب کی

PTI kA tou social media pay monopoly aur ghunda gardi ka har kisi ko pata hai,specially jab dherna politics KE waja leadership nay TABDELI k SUHANAY magar JHOOTAY khwaab dekhay Tou her koi WAHAB RIAZ Ke tarah bouncer pay bouncer mar raha tha,magar es tamaam PROCESS main koi PLANNING Ya MEDIA CELL involvement nahi balkeh kuch semi-literate youngsters ka qasoor hai.Magar es site pay Jis tarah ek GROUP mil k logoun ko zaleel kerta hai woh sab k saamnay hai.Haan ab dosray logoun nay bhi ALLIANCES bana le hain.
Mujhay zaati tor pay kisi Ke group Bandi pay bhi objection nahi,magar logoun ko ZUBAAN DAANI ke aar main gaalian dena kisi bhi tarah qabli-e-qubool nahi ho sakta.
regards
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

JI..............i Agreed.............:)

abuse , insulting and targeted content in any case objectionable .............:)
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
سب کو ایکھ ساتھ ناگزیر وجوہات پیش آگئ ہیں-؟سب نائن زیرو سے اریسٹ تو نہیں یا پھر داعش کے خلاف تکریت کے محاذ پر کام تو نہیں آگئے؟

:biggthumpup:انتباہ :- فورم کے چند ، معزز و کہنہ مشق لکھاری ، ناگزیر مصروفیات بناء ، غیر حاضر ہیں ، شائقین نوٹ فرمالیں ،
 
hairatkada

Banned
سب کو ایکھ ساتھ ناگزیر وجوہات پیش آگئ ہیں-؟سب نائن زیرو سے اریسٹ تو نہیں یا پھر داعش کے خلاف تکریت کے محاذ پر کام تو نہیں آگئے؟
I think all those ids were one person, have to admit that he/she was a very good Urdu font typer and had a library of anti sunni books and would always scan book pages in support of this threads.
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
ویسے سہی لکھا اگر لاہور میں دو مسلمان کے بجاۓ کسی عیسائی کے جلاۓ جانے کی خبر آتی یا داعش کے ھاتھوں کسی غیر مسلم کے قتل کی خبر ' یا پھر لال مسجد کی کوئی نیوز تو ایسے ایسے شاہکار نوحے لکھتے اور ذاکرین لوگوں کو ایسا رلاتے کہ پورا فورم عش عش کر اٹھتا
عزیزی بھائی یہ مرشد تو کلا مکلا ادھر ہی بھٹکتا رہتا ہے ۔
ادھر میں جان بوجھ کر ان کی بات کرتا ہوں۔ فوراً ٹپک کر تھریڈ پر جواب دینے پہنچ جاتا ہے ۔
تو پھر چیلے بھی غائبانہ دائیں بائیں ہونگے
:)

مرشد کا حال بھی الطاف گینڈے جیسا ہونا ہے
دراصل آجکل لال مسجد والوں کی کوئی خبر جو نہیں آ رہی اسیلئے سارے اپنے بلوں میں گھس گئے ہیں
نائن زیرو سے خفیہ معاشقہ چل رہا تھا اسی لیئے ساری موم بتی مافیا غائب ہے
کبھی لاہور کے واقعے میں بے گناہ مسلمانوں کی جگہ عیسائیوں کو جلایا جاتا تو آج تک بین پے بین تھریڈ پے تھریڈ ان کے قصیدے پڑھتے لکھتے آ رہے ہوتے
چونکہ مرنے والے مسلمان تھے تو ان کے مرنے پر مسلمانوں نے ہی افسوس کرنا تھا کہ غیر مسلموں نے
مرشد کے نٹ ڈھیلے ہو چکے ہیں خود ہی تحریر کرتا ہے پھر خود ہی قوٹ کر کے جواب دیتا ہے
:lol:

Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
سب کو ایکھ ساتھ ناگزیر وجوہات پیش آگئ ہیں-؟سب نائن زیرو سے اریسٹ تو نہیں یا پھر داعش کے خلاف تکریت کے محاذ پر کام تو نہیں آگئے؟

دنیا ممکنات کی ہے ، اندازے لگانے سے کیا ہوتا ہے ؟ امکان ، امکان ہوتا ہے ،

ویسے ، نائن زیرو سے طالبانی چوہوں کا ربط بنتا ہے ، خارجی بھگوڑوں سے تعلق بنتا ہے ، کوئی قزاق میدانی ، کوئی قزاق کوہستانی
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
سب کو ایکھ ساتھ ناگزیر وجوہات پیش آگئ ہیں-؟سب نائن زیرو سے اریسٹ تو نہیں یا پھر داعش کے خلاف تکریت کے محاذ پر کام تو نہیں آگئے؟

بجلی کے جھٹکے نے مرُشد کے چار کمپیوٹر اڑا دیئے ہیں۔
تنخواہ آ لینے دو۔ چاروں آن لائین آجائیں گے۔

فل حال تو یہی ناگزیر وجوہات لگتی ہیں۔
:)

یا پھر انہوں نے مرشد کے خلاف بغاوت کردی ہے ۔

kpkpak

Minister (2k+ posts)

اور خارجی خارجی کی رٹ لگانے سے بھی کچھ نہیں ہوتا- ہاں واقعات و حالات کھرے کو کھوٹے سے الگ کرتے ہیں
ایک پورا گروہ جو عراق میں داعش کے ہاتھوں جلنے والے یا پھر فرانس میں کارٹون بنانے والے میگزیں کے آفس پر حملے کے بعد نوحے لکھتا تھا ان میں سے کسی نے لاہور میں ہونے والے ظلم پر
ایک لفظ نہیں لکھا

دنیا ممکنات کی ہے ، اندازے لگانے سے کیا ہوتا ہے ؟ امکان ، امکان ہوتا ہے ،

ویسے ، نائن زیرو سے طالبانی چوہوں کا ربط بنتا ہے ، خارجی بھگوڑوں سے تعلق بنتا ہے ، کوئی قزاق میدانی ، کوئی قزاق کوہستانی
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)

ویسے میں آپ سے اتفاق نہیں کرتا ان کے مرشد پر- جن کو آپ ان کا مرشد سمجھ رہے ہیں میرا نہیں خیال کہ وہ ان کے مرشد ہیں- ان کا جو مرشد تھا وہ بھی غائب ہے-

بجلی کے جھٹکے نے مرُشد کے چار کمپیوٹر اڑا دیئے ہیں۔
تنخواہ آ لینے دو۔ چاروں آن لائین آجائیں گے۔

فل حال تو یہی ناگزیر وجوہات لگتی ہیں۔
:)

یا پھر انہوں نے مرشد کے خلاف بغاوت کردی ہے ۔

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

اور خارجی خارجی کی رٹ لگانے سے بھی کچھ نہیں ہوتا- ہاں واقعات و حالات کھرے کو کھوٹے سے الگ کرتے ہیں
ایک پورا گروہ جو عراق میں داعش کے ہاتھوں جلنے والے یا پھر فرانس میں کارٹون بنانے والے میگزیں کے آفس پر حملے کے بعد نوحے لکھتا تھا ان میں سے کسی نے لاہور میں ہونے والے ظلم پر
ایک لفظ نہیں لکھا

داعش داعش کی رٹ لگانے سے بھی کچھ نہیں ہوتا

فرانس واقعے پر ، کس کس نے نا لکھا ؟ ، صفحات ٹٹول لیں ، بہت سے اہل ایمان ، کس طرح بلوں میں جا گھسے تھے لگ پتہ چل جانا ہے ، بہت سے دین دار ، جو صبح شام ، خارجیوں اور دہشت گردوں کی وکالت کرتے نہیں تھکتے ، جب وقت قیام آتا ہے ان کی زبانیں گنگ ہو جاتی ہیں ، اسلام کا دفاع نہیں ہوتا ، مسلک ، فرقہ و جتھے کی خاطر مرنے مارنے کو تیار رہتے ہیں

میرا ، تفصیلی پیرا گراف پڑھ لیں پوسٹ نمبر ٤٠ ، بات سمجھ آ جانی چاہیے ، یہاں کوئی ایک گروپ نہیں ہے ، موضوع در موضوع ، موقعہ با موقعہ ، صف بندیاں بدلتی رہتی ہیں ، کہیں اختلاف سیاسی ، کہیں عناد ذاتی ، کہیں مفاد فرقے کا ، کہیں غصہ مسلک کا ، بہت سے تضادات ہیں ، بہت سی حماقتیں ، جن کو سمجھنے کے لیے تحقیق سے زیادہ صبر کی ضرورت ہے

11073823_1619544801597410_3335764093618891936_n.jpg

http://www.siasat.pk/forum/showthre...ntally-running-car-over-Youhanabad-protesters

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

ویسے میں آپ سے اتفاق نہیں کرتا ان کے مرشد پر- جن کو آپ ان کا مرشد سمجھ رہے ہیں میرا نہیں خیال کہ وہ ان کے مرشد ہیں- ان کا جو مرشد تھا وہ بھی غائب ہے-

تو یہ پھر نگران مرشد ہے یا نائب مرشد۔

kpkpak

Minister (2k+ posts)

آپ نے تو دل پر بات لے لی میں نے آپ کو کب کہا کہ آپ نے نہیں لکھا- میں تو مانتا ہوں آپ نے لکھا تھا اور فرانس کے میگزین پر حملے کے وقت بھی آپ نے ٹھیک ٹھیک لکھا تھا اللہ آپ کو اس ک اجر دے گا-
لیکن جس گروپ کی بات کی میں نے اس کا آپ کو بھی پتہ ہے

داعش داعش کی رٹ لگانے سے بھی کچھ نہیں ہوتا

فرانس واقعے پر ، کس کس نے نا لکھا ؟ ، صفحات ٹٹول لیں ، بہت سے اہل ایمان ، کس طرح بلوں میں جا گھسے تھے لگ پتہ چل جانا ہے ، بہت سے دین دار ، جو صبح شام ، خارجیوں اور دہشت گردوں کی وکالت کرتے نہیں تھکتے ، جب وقت قیام آتا ہے ان کی زبانیں گنگ ہو جاتی ہیں ، اسلام کا دفاع نہیں ہوتا ، مسلک ، فرقہ و جتھے کی خاطر مرنے مارنے کو تیار رہتے ہیں

میرا ، تفصیلی پیرا گراف پڑھ لیں پوسٹ نمبر ٤٠ ، بات سمجھ آ جانی چاہیے ، یہاں کوئی ایک گروپ نہیں ہے ، موضوع در موضوع ، موقعہ با موقعہ ، صف بندیاں بدلتی رہتی ہیں ، کہیں اختلاف سیاسی ، کہیں عناد ذاتی ، کہیں مفاد فرقے کا ، کہیں غصہ مسلک کا ، بہت سے تضادات ہیں ، بہت سی حماقتیں ، جن کو سمجھنے کے لیے تحقیق سے زیادہ صبر کی ضرورت ہے

11073823_1619544801597410_3335764093618891936_n.jpg

http://www.siasat.pk/forum/showthre...ntally-running-car-over-Youhanabad-protesters

kpkpak

Minister (2k+ posts)

نہیں یار آپ ان کو ان کے ساتھ شامل کر رہے ہو لیکن میں گواہ ہوں انھوں نے ٖٖفرانس کے واقع اور کئ واقعات پر ان سے کافی مختلف سٹانس لیا تھا کہیں کہیں کسی مسلے پر کسی کے خیالات کا ایک جیسا ہونا ہو سکتا ہے- باقی
اللہ جانے لیکن میں ان کے بارے ایسا گمان نہیں رکھتا - البتہ باقی لوگ تو واضح تھے-
جو آج کل غائب ہیں

تو یہ پھر نگران مرشد ہے یا نائب مرشد۔

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

آپ نے تو دل پر بات لے لی میں نے آپ کو کب کہا کہ آپ نے نہیں لکھا- میں تو مانتا ہوں آپ نے لکھا تھا اور فرانس کے میگزین پر حملے کے وقت بھی آپ نے ٹھیک ٹھیک لکھا تھا اللہ آپ کو اس ک اجر دے گا-
لیکن جس گروپ کی بات کی میں نے اس کا آپ کو بھی پتہ ہے

:doh:پھر گروپ ؟؟؟؟

:biggthumpup:چلیں ، رہنے دیں ، آئیں اسرائیل کو تسلیم کرتے ہیں ، مغضوب علیھم کو جپھیاں ڈالتے ہیں ،

اس تھریڈ میں ، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ، کس طرح گروپ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوے ، مخالف آ ملے ، دوست دور جا لگے

http://www.siasat.pk/forum/showthre...;-چاہئے-؟
 
Back
Top