اگر عمران نیازی اقتدار میں نہ آتا تو ان غلط فہمیوں سے مرتے دم تک آپ کی جان نہ چھوٹتی. اچھا ہی ہوا جو چانس ملا تبدیلی کو 1۔ خان سچا ہے روزانہ اس ملک میں 12 ارب کی کرپشن ہوتی ہے اگر عمران آیا تو وہ روزانہ خزانے کا 12 ارب کا نقصان بچائے گا اب بگلول سمجھ رہیں ہے 9 مہینوں میں 3400 ارب بچا لئے ؟ 2- چیلینج کے ساتھ میٹروں آٹھ ارب میں بنتی ہے اسی پاگل پن میں رہتے اور مرجاتے شکر ہے اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں ایک سو آٹھ ارب میں بھی نہیں بن رہی 3-
خان غیرت مند ہے کبھی بھیک نہیں مانگے گا قرضہ نہیں لے گا خودکشی کر لئے گا آئی ایم ایف نہیں جائے گا اسی غلط فہمی میں دوسروں کا جینا حرام کئے رکھا 4 - یاسمین راشد سے یہ سن کر کہ اب یہ ممکن نہیں کے ہر کسی کو مفت علاج دیا جائے دوائیں ایمرجنسی میں استعمال ہونے والی مہنگی ہوئیں عام دوائیاں اتنی مہنگی نہیں ایسے ہی بنے ڈاکٹرز کی امید کا کیڑا بھی انہی کے ہاتھوں مرا اور سکون پہچا ورنہ تو پرانی حکومت ہی ظالم لگتی 5
- خان سانپ نا آتے تو پیڈلوں نے یہی سمجھنا تھا کہ واقعی یہ 350 ڈیم بنا دے گا اس کی صوبائی حکومت نے پورے ملک کو بجلی بیچنی تھی شکر ہے چھ سالوں کی کرتوت دیکھ لی مرتے وقت کوئی خلش نہیں رہے گی 6 - اسد عمر بہت بڑا ارسطو ہے پیٹرول 46 روپے دے گا اس میں بھی 13 روپے گورنمنٹ کو ملیں گے پوری دنیا میں گیس کی قیمت نیچے آرہی ہے یہ بھی سستی دے گا پرانے چور تھے بجلی کی اصل قیمت 10 روپے یونٹ ہے اوپر والے 6 روپے نواز شریف کی جیب میں جاتے ہیں وہ 16 کا یونٹ دیتا ہے یہ 10 کا دے گا ؟ وائے بدنصیبی 22 کا کے رہے ہو اب 12 کس کی جیب میں جاتے ہیں ؟

Last edited by a moderator: