ہوا کا رخ بتا رہا ہے کپتان نیازی جا رہا ہے

Dilljaly

Minister (2k+ posts)
کس کو که رہے ہو دس سال انہیں جو چالیس سال حکمران رہے اور انہوں نے خان کی بایئس سال خوب بجائی کبھی عوام کے اگے رکھتا تھا جو بجا کر فوجیوں کے آگے رکھتے تھے دونوں نے مل کر رگڑا آخر فوجیوں کو ترس آ گیا کہ اس کی اتنی ماری ہے اب اس کو اپنے ڈنڈے کے اوپر بٹھاتے ہیں سمجھے گا کرسی پر بٹھایا ہے -ویسے مجھے اپنی عوام کے سیاسی شعور پر فخر ہے جنوں نے بایئس سال تک اپنے ووٹ سے اسے وزیر اعظم نہیں بنایا اور آج ان کا فیصلہ درست ثابت ہو رہا ہے جاہل جاہل ہی رہتا ہے بے شک آکسفورڈ کی کتابیں لاد دو -