گُڈ بایؑی ڈیر ایڈمن !۔

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Thanks for lifting your ban but mine is in place۔

Thanks for everything good ( always ) and bad ( this time ).

Goodbye:)

اس فورم پر میری آراء کی تعریف، تنقید اور تنقیص کرنے والے تمام احباب کا شکریہ !!۔
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
وجہ بھی تو بتا جاتے
بین لگنے پرغصہ آنا فطری ہے
تھوڑی دیر سکوں کرو پھر آجانا
 
shami11

Minister (2k+ posts)
Bhai ghussa chor day.. Yeh forum admin k waja say nehi bilkay ape jesay logo ki waja say abad hain... You are the real owner
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)

الطاف صاحب آپ کو جانے کی ضرورت نہیں - بین ہو سکتا ہے کسی ایڈمن نے غلطی سے لگا دیا ہو - آپ جیسے لوگوں کو اس فورم پر رہنا چاہئیے اور اپنی آرا سے لوگوں کو نوازنا چاہئیے - بین لگنے کو آنا کا مسلہ ہر گز نہ بنائے یہ تقریبا ہر یوزر کو لگ چکا ہے جو مستقل طور پر کمینٹ کرتا ہے
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

الطاف لطفی صاحب

آپ ناجائز بین نہیں ہوئے تھے

جو غلطی کرتا ہے وہ بین ہوتا ہے

اپنی غلطیوں کا کھلے دل سے اعتراف کرنا چاہئیے

آپ جذباتی فیصلہ نہ کریں اور واپس آ جائیں

مختلف نظریات اور خیالات کے لوگ اس فورم پر ایک خوبصورت گلدستے کے مختلف رنگوں کے خوشنما پھولوں کی طرح ہیں جو اس فورم کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہاں پہ کچھ عجیب و غریب موڈریٹرز ہیں لیکن جیسا کہ ہر جگہ تھوڑے بہت مسٔلے ہوتے ہیں لیکن گزارنا کرنا پڑتا ہے اسی طرح یہاں بھی تھوڑا بہت برداشت کرنا پڑتا ہے۔
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
BzW22PTCYAAvv_h.jpg:large

Although we disagree on most of the issues
specially when it comes to Establishment

but lets agree to disagree
so Stay Bro ..
 
jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
Thanks and Allah SWOT give you happy life and good wife too . but do not forget our Pakistani society any where in the world wish you all the best .:jazak:
 
وہ بھینسوں والا کب آئے گا بھائی - ہمارا گجر

اس کو ہم بڑا مس کرتا ہے

الطاف لطفی صاحب

آپ ناجائز بین نہیں ہوئے تھے

جو غلطی کرتا ہے وہ بین ہوتا ہے

اپنی غلطیوں کا کھلے دل سے اعتراف کرنا چاہئیے

آپ جذباتی فیصلہ نہ کریں اور واپس آ جائیں

مختلف نظریات اور خیالات کے لوگ اس فورم پر ایک خوبصورت گلدستے کے مختلف رنگوں کے خوشنما پھولوں کی طرح ہیں جو اس فورم کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
الطاف لطفی صاحب ،اگر تو یہ آپ کا ایک جذباتی فیصلہ ہے تو کچھ دن کے بعد اسی فورم پر شرمندہ ہونے کے لئے تیار رہیں
میں تو یہی کہوں گا ،آپ سے ایسے فیصلہ کی امید نہیں تھی اور سونے پے سہاگہ یہ اعلان ہے
آپ اپنا نہیں تو سہراب کا ہی خیال کر لیں

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

نام بدل کر واپس آجا
ورنہ ھم دیں گے ایک چانٹا
غصہ تھوکو ، جوتا لے لو
رستے سارے، بوٹ سجا جا

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
الطاف لطفی صاحب ،اگر تو یہ آپ کا ایک جذباتی فیصلہ ہے تو کچھ دن کے بعد اسی فورم پر شرمندہ ہونے کے لئے تیار رہیں
میں تو یہی کہوں گا ،آپ سے ایسے فیصلہ کی امید نہیں تھی اور سونے پے سہاگہ یہ اعلان ہے
آپ اپنا نہیں تو سہراب کا ہی خیال کر لیں

bhai democratic , yeh koi aur id bana kar aa jai ga

bus itna sa hi jigra hai in boot paalshiyon ka .... aik baar BAN huay aur forum hi chor diya , idhar zara mujhe dekho 20 baar BAN hua hoon phir bhi koi DOSRA ID nahi banaya aur issi id se in boot palshiyon ko jawab deta aaya hoon

Is ke Dimagh main bhi apne Paiti bhaiyon ki tarha SEPERIOR hone ka nasha hai , becharay ki EGO hurt hui hai BAN hone ke baad
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
دراصل انتظامیہ نے چاچا لطفی اور کراچی والی لُوت کو ایک ہی بیرک میں مقیدکررکھا تھا۔۔ رات کراچی والی لُوت نے اپنی مشین گن کو وائبریشن پر رکھ کر ایسی بدبو دار فائرنگ کہ صبح چاچا لطفی بےہوش پائے گئے اور ہوش میں آتے ہی انہوں نے اعلان کیا۔۔
اس قید سے لطفی کی رہائی اچھی۔۔
جس قید سے ہوتی ہو شامہ کی تباہی۔۔
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

الطاف لطفی صاحب

آپ ناجائز بین نہیں ہوئے تھے

جو غلطی کرتا ہے وہ بین ہوتا ہے

اپنی غلطیوں کا کھلے دل سے اعتراف کرنا چاہئیے

آپ جذباتی فیصلہ نہ کریں اور واپس آ جائیں

مختلف نظریات اور خیالات کے لوگ اس فورم پر ایک خوبصورت گلدستے کے مختلف رنگوں کے خوشنما پھولوں کی طرح ہیں جو اس فورم کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں

Bilkul Theek kaha aap ne , Yeh Guldaste wali baat bilkul theek Kahi

Jamhuriyat ka saath dene wale membaran Phoolon ka Guldasta hain aur Anti Democratic Forces BOOTON ka GHULdasta hai , kisi pathan se poch lo ke pashto main GHUL kissay kehte hain
 
Back
Top