کیا مزار کو سجدہ یا چومنا جائز ہے؟

ts_rana

Minister (2k+ posts)

یہ ہی تو پوچھ رہا ہوں ، آپ کا کوئی مسلکی اختلاف ہوتا تو مرزا نبوت کا دعوی نہ کرتا ، وہ تو انکار نبوت کرتے ہوئے خود نبی بن گیا
آپ پھر کس لئے پوچھ رہے ہیں ؟؟؟ کوئی مرزا کے نبوت کے انکاری ہونے کا شک ہے تو بتاؤ ،جواب دوں گا
sari dunya janti hai ke Ahmadi HUZOOR SAW ki Nubawat ko hi maante hain. koi inkar nahi hai. Thora sa agar dusron ki zubani sun-ne ki bajaye khud parho tau pata chale ke baat kya hai.
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)

نہیں لوٹوں کا پرمٹ تھوک کے ساتھ دینا صرف جائز ہے ، سچ بولو بھی تحریک انصاف کا سپورٹر ہے ، اب اس نے اگر کوئی بات کی ہے تو سب باجماعت اس کے پیچھے پڑھ گئے ہیں ،

غلط کیا ہے یا درست ، قرآن اور سیرت رسول صلعم سب کچھ بتا دیتی ہے ، افسوس تو یہ کہ کہ آج کا مسلمان خود تو عمل نہیں کرتا جو کرتا ہے اس کے نزدیک بھی خود قرآن اور سنّت سے ہدایت لینا مشکل لگتا ہے ، مزید یہ کہ ہر ملحد ، لبرل اور فرقہ پرست کے نزدیک دین کے ایسے معاملات پر تبصرہ کرنا اور اس کو مزید اشتعال دلانہ مقصد ہوا کرتا ہے ،جس کا یہ حضرات بھر پور فائدہ اٹھاتے ہیں اور مسالک اور فرقوں کی پیروی والے سب اپنا اپنا دفاع کرتے رہتے ہیں ، الکفر ملت واحدہ کی وجہ سے ان کے ناتے تو اپس میں ملتے ہیں لیکن جن کا اپنا اسلام سے بظاھر تعلق ہے وہ آپس میں لڑتے رہتے ہیں اور یہ مسلمانوں کی بد قسمتی ہے کہ حق ہونے کے باوجود دفاع میں کمزور ہیں
اس تھریڈ کا مقصد قرآن و سنت کا حقیقی پیغام پہنچانا ہے

عمران خان کا عمل شریعت کے منافی ہے
اسکا اظہار لازم ہے
عمران سجدے یا چومنے سے باز نا آیا تو ہم اس دعوت کو پنہچانے سے باز کیوں آئیں جس کے لئے رسول الله صلی الله علیہ وسلم کو مبعوث کیا گیا تھا
بلکہ سارے انبیا کی بعثت کا مقصد دعوت توحید ہی تھا

وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِىْ كُلِّ اُمَّةٍ رَّسُوْلًا اَنِ اعْبُدُوا اللّـٰهَ وَاجْتَنِبُوا الطَّاغُوْتَ ۖ فَمِنْـهُـمْ مَّنْ هَدَى اللّـٰهُ وَمِنْـهُـمْ مَّنْ حَقَّتْ عَلَيْهِ الضَّلَالَـةُ
القران ترجمہ: اور البتہ تحقیق ہم نے ہر امت میں یہ پیغام دے کر رسول بھیجا کہ اللہ کی عبادت کرو اور شیطان سے بچو، پھر ان میں سے بعض کو اللہ نے ہدایت دی اور بعض پر گمراہی ثابت ہوئی،

ایک مسلمان کے لئے توحید سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہونی چاہیے
اس لئے اس پر خاموشی سے ایمان جا سکتا ہے

عمران کی سیاست اپنی جگہ...اور دیگر لیڈران کا بھی عمران کا ہم عقیدہ ہونا واضح ہے
اس لئے یہاں ووٹ دینے نا دینےکی بات نہیں کی جا رہی

مگر دعوت حق کا تقاضہ ہے کہ بات پہنچا دی جایے

الله جب موت دے تو توحید پر دے
ایمان کی سلامتی کے ساتھ دے
اپنے محبوب صلی الله علیہ وسلم کی سنتوں اور اقوال کے ساتھ چمٹے رہنے کی توفیق کے ساتھ دے
اور ہم سے راضی ہو...آمین

Liberal's are not blind they use God given brain

Just look at this Hadith posted by Mr Such Bolo

سیدہ عائشہ طاہرہ مطہرہ ام المؤمنین رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مرض الموت میں فرمایا
لَعَنَ اللّهُ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسْجِدًا قَالَتْ وَلَوْلاَ ذَلِكَ لأَبْرَزْ قَبْرَهُ غَيْرَ أَنَّہُ أَخْشَى أَنْ يُتَّخَذَ مَسْجِدًا
يهود ونصاريٰ پر اللہ کی لعنت ہو جنہوں نے انبیاء علیہم السلام کی قبروں کو سجدہ گاہ بنایا ، پھر عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نہ ہوتا تو آپ کی قبر ظاہر کی جاتی مگر ڈر لگا کہ آپ کی قبر کو کہیں مسجد نہ بنالیا جائے۔

(صحيح البخاري ، كتاب الجنائز، باب ما يكره من اتخاذ المساجد على القبور 3/280، باب مرض النبي عليه الصلاة والسلام ووفاته 8/140، صيح مسلم ، كتاب المساجد 2/162)

Kia Allah ka Nabi Asi baat Ker sakta hai... Nahi bilkul nahi

Kia Allah ky Nabi ko pata nahi ky Khud Allah ne hi phli ummaton ko sajda tazeemi ki ijazat di ?

Allah ne jis cheez ki khud Ijazat di usky liyh Allah kisi py lanat kasy Ker sakta ha?

Nabi ki Qabar Ajj masjid hai ...Yah haqeeqat badal sakty ho tu badal ky dekho

Jo dosri Hadees Such Bolo ne quote ki lagta hai Bhout baad mein banai ya likhi gae ..

Kun ky Hazrat Umer , Hazrat Usman aur baki sahaba ne Hazrat Ibrahim ki Qabar jo 10 feet zamin se opper hai ussy level nahi kia.

Ya tu sahaba ko Hadees ka pata nahi tha ya pher unhon ne Nabi ki nafarmani ki

Ya pher Hadith Bhout baad mein Ghari Aur likhi gae

What do u think guys?
 
such bolo

سابقہ اقوام میں سجدہ تعظیمی جائز تھا
شریعت محمدی صلی الله علیہ وسلم میں سجدہ تعظیمی حرام ہے
جس کی دلیل رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ مشہور و معروف حدیث ہے کہ اگر سجدہ جائز ہوتا تو میں بیوی کو حکم دیتا کہ اپنے شوہر کو سجدہ کرے

قبریں قبرستان میں اچھی لگتی ہیں
اور عبادت مسجد میں

اگر عبادت مسجد کے بجاۓ قبرستان میں کی جانے لگے تو یہ شرک کی ابتدا ہوتی ہے
پہلے پہل تو الله کی عبادت کی جاتی ہے پھر یہی عبادت قبر والے کی شروع کردی جاتی ہے..اسی لئے رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے
قبروں کو سجدہ گاہ بنانے سے منع فرمایا اور سجدہ گاہ بنانے والوں پر لعنت فرمائی

Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
sari dunya janti hai ke Ahmadi HUZOOR SAW ki Nubawat ko hi maante hain. koi inkar nahi hai. Thora sa agar dusron ki zubani sun-ne ki bajaye khud parho tau pata chale ke baat kya hai.

دیکھیں میری آپ کے ساتھ کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے
ایک مثال سے آپ کو سمجھاتا ہوں ، مجھے بتائیں اگر ایک عمارت کی تعمیر کرنی ہو اور ایک انجینئر اس کا نگران ہو ،انجینئر کب تبدیل کیا جاتا ہے جب وہ نا اہل ہو ،عمارت میں کمی رہی جائے ، تعمیر نقائص ہو ؟؟؟؟؟ ایسا ہی ہوتا ہے آپ تسلیم کریں گے

قرآن میں الله فرماتا ہے کہ میں نے تمہارا دین تمہارا لئے مکمل کر دیا یعنی دین کی عمارت مکمل ہو گئی ، اس کا مطلب یہ ہے کہ الله کے رسول صلعم نے وہ ذمہ داری پوری کر دی جو الله نے ان پر بحثیت رسول اور نبی اتاری تھی ؟؟؟؟ اب نیا نبی تو تب آتا کہ دین کی تکمیل میں کوئی کمی رہ جاتی ؟؟؟

جب مرزا نے یہ دعوی کیا اس کا مطلب اس نے نعوذ باللہ رسالت محمدی میں کوئی کمی پوری کی جو الله نے اس کو نبی بنا دیا ؟؟؟؟ ایسا کچھ نہیں ، یہاں ثابت ہوتا ہے کہ مرزا کا دعوی غلط تھا ، یہ توہین نبوت ہے ، توہین امامت ہے ، توہین اسلام ہے ، یہ ہی وجہ ہے کہ دنیا کے تمام مسلمان ان کو دین اسلام سے خارج سمجھتے ہیں
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
سابقہ اقوام میں سجدہ تعظیمی جائز تھا
عبادت کی غرض سے سجدہ حرام اور شرک ہی تھا
جبکہ شریعت محمدی صلی الله علیہ وسلم میں سجدہ تعظیمی بھی حرام ہے
جس کی دلیل رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ مشہور و معروف حدیث ہے کہ اگر سجدہ جائز ہوتا تو میں بیوی کو حکم دیتا کہ اپنے شوہر کو سجدہ کرے

الله کے رسول صلی الله علیہ وسلم نے قبروں پر اللہ کی عبادت کرنے والوں پر لعنت فرمائی
قبروں پر بیٹھ کر قران پڑھنا نوافل پڑھنا یہ سب قبروں کو مسجد بنانا ہے

Pher Gharon mein Quran Pharna ya Nafal Pharna Ghar ko Masjid Banana hoya?

Masjid mein sex kerna jaiz hai ky nahi?

Amal ka daromarad sirf niyoton pe hai ......baki sab mangharat baten
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
سابقہ اقوام میں سجدہ تعظیمی جائز تھا
شریعت محمدی صلی الله علیہ وسلم میں سجدہ تعظیمی حرام ہے
جس کی دلیل رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ مشہور و معروف حدیث ہے کہ اگر سجدہ جائز ہوتا تو میں بیوی کو حکم دیتا کہ اپنے شوہر کو سجدہ کرے

قبریں قبرستان میں اچھی لگتی ہیں
اور عبادت مسجد میں

اگر عبادت مسجد کے بجاۓ قبرستان میں کی جانے لگے تو یہ شرک کی ابتدا ہوتی ہے
پہلے پہل تو الله کی عبادت کی جاتی ہے پھر یہی عبادت قبر والے کی شروع کردی جاتی ہے..اسی لئے رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے
قبروں کو سجدہ گاہ بنانے سے منع فرمایا اور سجدہ گاہ بنانے والوں پر لعنت فرمائی

Maan ky Qadmon mein Janat hai ky nahi?

Ager Janat se aye Pather ko Chomna Jaiz hai ...Jiska Quran mein koi ziker nahi... Tu Maan ky Kadmon ko chomna Jaiz kun Nani Jahan pori Janat hai

Pather tu kuch de nahi sakta ...Jabky Sufia ka Kalaam hamesha logon ko roshni aur hidayat deta rehta hai
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Pher Gharon mein Quran Pharna ya Nafal Pharna Ghar ko Masjid Banana hoya?

Masjid mein sex kerna jaiz hai ky nahi?

Amal ka daromarad sirf niyoton pe hai ......baki sab mangharat baten

رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ اپنے گھروں کو قبرستان نا بناؤ اس میں قران پڑھا کرو

حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا: "اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ۔ بلا شبہ شیطان اس گھر سے دور بھاگتا ہے جہاں سورةالبقرة پڑھی جائے۔"ہ

ہ(مسلم:۱۸۲۱)ہ

عورتوں کے لئے افضل عبادت کا گھر انکے اپنے گھر ہیں
گھر مسجد تو نہیں مگر انمیں فرائض کے سوا عبادت نا کرنا انھیں قبرستان بنا دیتا ہے
 
So much contradictions in your arguments . Jis ghar mein Quran nahi phara jata woo Qaber hoi ....pher asi qabar mein Quran pherna kasy Jaiz ?

Iska Matlab Qabar ko Roshan kerna ho tu Quran Paho wahan
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
TOU SHIRK KAHA HUWA ?

TOU KIA KABAR KE TARAF MOU KAR KAY KOI NAMAZ PAR RAHA THA JO SHIRK HOU GAYA

ہر وہ عمل، ہر وہ جذبہ (امید ڈر عاجزی انکساری محبت) جو صرف الله کے لئے ہونی چاہیے وہی عاجزی انکساری اور محبت مخلوق کے لئے روا رکھنا شرک ہوگا

جس طرح الله سے امید ہونی چاہیے اسی طرح اگر آپ مخلوق سے امید رکھینگے تو وہ شرک ہوگا
جس طرح الله کے سامنے عاجزی اور انکساری ہونی چاہیے ویسی مخلوق کے سامنے روا رکھیں گیے تو وہ شرک ہوگا

ہمیں نہیں معلوم عمران خان کے دل میں کیا تھا
یا جو لوگ قبر کے آگے سجدہ ریز ہوتے ہیں انکی نیت کیا ہوتی ہے
مگر کم سے کم درجے میں یہ ہے کہ چومنا تو حرام ہے اور آگے اسکی منزل شرک ہے

باقی الله حساب لینے والا ہے
کوئی عمران خان پر فتوی نہیں لگا رہا
مگر ایک عمل کی قباحت کا ذکر ہونا لازم ہے

الله سب کو شرک جیسے قبیح گناہ سے محفوظ رکھے
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
ادب میں تجاوز غلو شرک تک لے جاتا ہے

رسول الله صلی الله علیہ وسلم کا فرمان ہے

لا تُطْرُونِي كَمَا أَطْرَتْ النَّصَارَى ابْنَ مَرْيَمَ فَإِنَّمَا أَنَا عَبْدُهُ فَقُولُوا عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ

رواه البخاري
میری شان میں اس طرح مبالغہ نہ کرنا جیسے عیسائیوں نے ابن مریم کی شان میں مبالغہ سے کام لیا تھا۔ میں تو اللہ کا بندہ ہوں لہذا مجھے عبد اللہ اور رسول اللہ کہو۔

ادب کو سمجھنا ہے تو رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی تعلیمات کو سمجھنا ضروری ہے

رسول الله صلی علیہ وسلم ہمیں آداب ہی سکھانے آئے تھے
اس معاملے میں مرضی نہیں چلے گی
رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے ادب کا تقاضہ ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے بتاۓ گئے آداب کو مضبوطی سے تھامے رکھیں
جو انہوں نے بتایا اس پر عمل کریں جس سے روکا اس سے رک جائیں

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
So much contradictions in your arguments . Jis ghar mein Quran nahi phara jata woo Qaber hoi ....pher asi qabar mein Quran pherna kasy Jaiz ?

Iska Matlab Qabar ko Roshan kerna ho tu Quran Paho wahan

جس کی قبر ہے اگر اس نے قران پڑھا ہوگا تو اسکی قبر روشن ہوگی
جس کی قبر ہے اسکے اعمال اسکا ساتھ دینگے
قبر کے باہر دیے جلانے سے قبر والے کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا

باقی گھر میں قران پڑھنا چاہیے
ورنہ گھر اور قبرستان میں فرق نہیں ہوگا
یہی رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی تعلیم ہے
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)

جس کی قبر ہے اگر اس نے قران پڑھا ہوگا تو اسکی قبر روشن ہوگی
جس کی قبر ہے اسکے اعمال اسکا ساتھ دینگے
قبر کے باہر دیے جلانے سے قبر والے کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا

باقی گھر میں قران پڑھنا چاہیے
ورنہ گھر اور قبرستان میں فرق نہیں ہوگا
یہی رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی تعلیم ہے

Wrong....

Jo koi achi cheez ya baat sikheh....

Jab Jab koi us baat pe amal kare ga...

tab tab us mary hoyh insaan ko sawab mily ga....

Matlab....

Marny ky baad bhi Amal bharty rehty hain
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)

جس کی قبر ہے اگر اس نے قران پڑھا ہوگا تو اسکی قبر روشن ہوگی
جس کی قبر ہے اسکے اعمال اسکا ساتھ دینگے
قبر کے باہر دیے جلانے سے قبر والے کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا

باقی گھر میں قران پڑھنا چاہیے
ورنہ گھر اور قبرستان میں فرق نہیں ہوگا
یہی رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی تعلیم ہے

Plz reply and give your views on post number 69
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)

دیکھیں میری آپ کے ساتھ کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے
ایک مثال سے آپ کو سمجھاتا ہوں ، مجھے بتائیں اگر ایک عمارت کی تعمیر کرنی ہو اور ایک انجینئر اس کا نگران ہو ،انجینئر کب تبدیل کیا جاتا ہے جب وہ نا اہل ہو ،عمارت میں کمی رہی جائے ، تعمیر نقائص ہو ؟؟؟؟؟ ایسا ہی ہوتا ہے آپ تسلیم کریں گے

قرآن میں الله فرماتا ہے کہ میں نے تمہارا دین تمہارا لئے مکمل کر دیا یعنی دین کی عمارت مکمل ہو گئی ، اس کا مطلب یہ ہے کہ الله کے رسول صلعم نے وہ ذمہ داری پوری کر دی جو الله نے ان پر بحثیت رسول اور نبی اتاری تھی ؟؟؟؟ اب نیا نبی تو تب آتا کہ دین کی تکمیل میں کوئی کمی رہ جاتی ؟؟؟

جب مرزا نے یہ دعوی کیا اس کا مطلب اس نے نعوذ باللہ رسالت محمدی میں کوئی کمی پوری کی جو الله نے اس کو نبی بنا دیا ؟؟؟؟ ایسا کچھ نہیں ، یہاں ثابت ہوتا ہے کہ مرزا کا دعوی غلط تھا ، یہ توہین نبوت ہے ، توہین امامت ہے ، توہین اسلام ہے ، یہ ہی وجہ ہے کہ دنیا کے تمام مسلمان ان کو دین اسلام سے خارج سمجھتے ہیں

Janab mera kalma bi wohi hai jo aapka hai ikhtelaf ko ek taraf rakhte huwe. meri bi aap se koi zati dushmani nahi hai. aap mujh se kisi aur Forum per jahan aram se lambi bat ho sakti ho aur typing ke ilawa bol ker ho sakti hai tau zaroor ker len. Agar main galat hoon tau mere aqaid ko theek ker den. warna yehan copy , paste kerna ye tanqeed dar tanqeed kerne se kuch hasil nahi hone wala. Warna lakum deenukum waliya deen.
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
aaj mery saray fazal doost islami schoolers banay bethy hian :pher koj tariq jameel sy barh ker aik doosray sy bazi lay janay kay chakkar main hay

mera masla kaptan ka eman nahi mera masla kaptan ka emandar houna hay main vote imran khan ko hi dounga mujay uss kay tazeeman jhukne sy koi farq nahi perta ...phal ussi tehni per lagta hay jo jhukti hay
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Janab mera kalma bi wohi hai jo aapka hai ikhtelaf ko ek taraf rakhte huwe. meri bi aap se koi zati dushmani nahi hai. aap mujh se kisi aur Forum per jahan aram se lambi bat ho sakti ho aur typing ke ilawa bol ker ho sakti hai tau zaroor ker len. Agar main galat hoon tau mere aqaid ko theek ker den. warna yehan copy , paste kerna ye tanqeed dar tanqeed kerne se kuch hasil nahi hone wala. Warna lakum deenukum waliya deen.

نہیں ایسے تو بات نہیں بنتی ، آپ میرے سوال کا جواب دیں جو پوچھا ہے ، کلمہ تو ملحد بھی پڑھتے ہیں ،سب ہی پڑھتے ہیں اصل بات عقیدے کی ہے
اگر الله کا دین مکمل تھا اور ہے ، اس لئے الله نے قرآن میں آیت نازل کی اور نبوت کا خاتمہ ، قرآن کے علاوہ ہر دوسری کتاب میں محمد صلم کی آخری نبی آنے کی خبر ہے ، اس لئے آپ سمجھ لیں کہ بے شک آپ کلمہ پڑھتے رہیں لیکن جب تک مرزا قادیانی کا کلمہ ساتھ ملاتے رہیں گے بات نہیں بننی، اس سے بڑا کوئی سچ نہیں نہ اس پر مزید بحث کی ضرورت ہے ،حق موجود ہے آپ خود اپنی اصلاح کر سکتے ہیں

آپ کبھی بھی نہیں کہیں گے کہ محمّد صلعم نبوت کی ذمہ داری پوری نہ کر سکے ، نعوز باللہ ، اور مرزا کو پتا چل گیا کہ چودہ سو سال بعد کے اسلام تو نامکمل رہ گیا اور میں اس میں کمی پوری کرنے والا ہوں ، اور میں قادیان میں آیا اور قران بھی قادیان میں نازل ہوا ، استغفر اللہ
 
Aap ne is main ek se ziada baten ki hain. ek bat ye hai ke Huzoor SAW ki nubuwat ki " wo Nubawat bilkul mukamal hai. Dusri bat ye ke Mitza Sahib ka kalma tau uska jawab ye hai ke ham log Mirza Sahib ka kalma nahi parhte kalma wohi hai jo Hadhrat MUHAMMAD PBUH ka hai. Teesri bat jo aap ne is main ki wo Qadian main Quran nazil hone wali bat jo exact kitab main likhi hai wo yehan lagaen phir us per baat ho sakti hai.
 
Back
Top