abbasiali

Minister (2k+ posts)
nazam_by_Alam_khursheed_.jpg
 

pak4rule

Senator (1k+ posts)
(bigsmile) aap ka kehnay per soocha ha , per this rule differ in some cases, there are many dreams which becomes "Amar" even after we achieve them.

Alama Iqbal's dream is one of them isnt it.

Allah please keep this achieved dream safe and "Amar" always, ameen.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
الٹا ،
تعبیر جنہیں مل جاتی ہے
وہ خواب امر ہو جاتے ہیں

اور ملتی نہی تعبیر جنھیں
وہ خواب چکنا چور ہو جاتے ہیں



 
ھزاروں خواھشیں ایسیں کہ ھر خواھش پر دم نکلے
------------------------------------------------------------

ماشااللہ بچے ھوگئے ھیں، اب کچھہ خواب ان کے لئے چھوڑ دیں۔ آُپ اب اللہ اللہ کیا کریں۔ اگر پھر بھی افاقہ نہ ھو تو روز ایک لاٹری کا ٹکٹ خریدا کریں۔ امید پر دنیا قائم۔ کیا پتہ کس وقت سارے خواب چھپڑ پھاڑ کر پورے ھونے کو آجائیں۔