Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
مجھے لگتا ہے کہ یہ شخص اصل میں عمر سے متاثر ہے اور بار بار عمر کی طرح "کتاب کافی ہے " کا نعرہ لگا رہا ہے
میں تو کہتا ہوں کہ اسے اس کے حال پر چھوڑ دو ، جب یہ عمر کی طرح ستر بار ذلیل و خوار ہو گا تو آخر مان ہی جائے گا کہ "اگررہنمائی کرنے والا نہ ہوتا تو یہ ہلاک ہو جاتا " .. .
کس عمر کی بات کررہے ہو؟
اگر خلیفہ دوم کی بات ہے تو کچھ شرم کرو اور ڈرو کیونکہ نبی پاک نے ان کو ان دس صحابہ کرام میں شامل کیا جو جنت میں جائیں گے یعنی عشرہ مبشرہ
پھر ان کا خلیفہ بننا بھی اس بات کا ثبوت تھا کہ ابوبکر کے بعد وہی نبی پاک کے سب سے قریبی ساتھی تھے
حضرت علی کے بیٹوں امام حسن اور امام حسین کا اپنے بیٹوں کے نام ابوبکر اور عمر رکھنا اس بات کا ثبوت ہے کہ شیعہ میں جو نفرت کا بیج بویا گیا ہے وہ اب کا ہے دور نبوی کا نہیں
حضرت علی ان دونوں خلفا سے والہانہ عقیدت رکھتے تھے اور کسی نے جب آپ کو بہت بہادر کہا تو آپ نے فرمایا کہ بہادر تو ابوبکر تھے جب کفار چاروں طرف سے نبی پاک پر حملے کررہے تھے تو مکہ میں ابوبکر تلوار کھینچ کر انہیں پیچھے دھکیل رہے تھے