کون کہتا ہے کہ قرآن میں کسی حکم کی تفصیل نہیں؟

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

وہی مرغے کی ایک ٹانگ؟ جب نماز کا طریقہ نا ملا تو نماز ہی سے انکار کر دیا جو کے کفر ہے۔ اب کیونکہ حج کے مناسک بھی تفصیل سے نہیں تو اس کا بھی انکار کر دو
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم

Tum mujhay jo marzi keh lo kufar kay fatway laga dou laykin Quran ko nahi jhutla saktay.
 
majidpeco

MPA (400+ posts)

وہی مرغے کی ایک ٹانگ؟ جب نماز کا طریقہ نا ملا تو نماز ہی سے انکار کر دیا جو کے کفر ہے۔ اب کیونکہ حج کے مناسک بھی تفصیل سے نہیں تو اس کا بھی انکار کر دو
yeh Hajj kerna ka treeqa kiss ne sekha tha, kiss se sekha tha?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
میں سمجھا کسی حکم کی صرف قرآن سے مکمل وضاحت بیان کی گئی ہو گی
?
??

منکر حدیث لوگ یوں تو "صرف قرآن " کا نعرہ لگاتے ہی رہتے ہیں لیکن کسی بھی آیت سے متعلقہ سوالات کا جواب دیتے انہیں موت پڑتی ہیں

الحمد الله
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
میں سمجھا کسی حکم کی صرف قرآن سے مکمل وضاحت بیان کی گئی ہو گی
?
??

منکر حدیث لوگ یوں تو "صرف قرآن " کا نعرہ لگاتے ہی رہتے ہیں لیکن کسی بھی آیت سے متعلقہ سوالات کا جواب دیتے انہیں موت پڑتی ہیں

الحمد الله
Munkir Quran kiya yeh batana pasand karain gaay kay hadeeth kiski maani jaay sunnion key ya shias key?
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
yeh Hajj kerna ka treeqa kiss ne sekha tha, kiss se sekha tha?
مبارک ہو مبارک ہو آپ اب آزاد ہیں۔ جو قیود اسلام نے آپ پر لگائے تھے آپ ان سب سے آزاد ہیں۔
میری بات کی حقیقت تسلیم کرنے کا شکریہ
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Munkir Quran kiya yeh batana pasand karain gaay kay hadeeth kiski maani jaay sunnion key ya shias key?

میں منکر قرآن نہیں ہوں

اور حدیث وہ قبول ہوتی ہے جس کی تصدیق قرآن سے ہو جائے

اتنا عرصہ تم مومنین کے خلاف کمنٹ کرتے رہے اور تمھیں اتنا بھی نہیں معلوم کہ مومنین کے نزدیک احادیث قبول کرنے کا معیار کیا ہے
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم

میں منکر قرآن نہیں ہوں

اور حدیث وہ قبول ہوتی ہے جس کی تصدیق قرآن سے ہو جائے

اتنا عرصہ تم مومنین کے خلاف کمنٹ کرتے رہے اور تمھیں اتنا بھی نہیں معلوم کہ مومنین کے نزدیک احادیث قبول کرنے کا معیار کیا ہے
Jab Quran ko jhutla rahay ho tu munkare Quran he kehlao gaay.
Kiya yeh maantay ho kay Quran detailed aur complete hay?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Jab Quran ko jhutla rahay ho tu munkare Quran he kehlao gaay.
Kiya yeh maantay ho kay Quran detailed aur complete hay?

پہلے تم آیات کی وضاحت کے چلینج سے بھاگے

اور اب احادیث کے قبول ہونے کے معیار پر بات کرنے سے بھاگ گئے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Munkir Quran kiya yeh batana pasand karain gaay kay hadeeth kiski maani jaay sunnion key ya shias key?
یعنی اب یہ ہی ایک حل رہ گیا کہ دوسروں پر منکر قرآن ہونے کا فتویٰ لگا دو؟ بہت کم علم ہے تمہارا۔ کچھ دیر تو مقابلہ کرتے۔ یہ ایک دم سے فرار؟
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
یعنی اب یہ ہی ایک حل رہ گیا کہ دوسروں پر منکر قرآن ہونے کا فتویٰ لگا دو؟ بہت کم علم ہے تمہارا۔ کچھ دیر تو مقابلہ کرتے۔ یہ ایک دم سے فرار؟
O bhai fatway tu tum laga tay ho mujh per may nay tu aik sada sa sawal pocha tha kay Quran complete aur detailed hay ya nahi?
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
O bhai fatway tu tum laga tay ho mujh per may nay tu aik sada sa sawal pocha tha kay Quran complete aur detailed hay ya nahi?
پوری امت میں روافض کے علاوہ تو کوئی نہیں جس کو یہ شک ہو کہ قرآن مکمل ہے مگر اس سے ثابت کیا کرنا چاہتے ہو؟ بغیر حدیث کے تم قرآن کو کیسے مکمل مان لیتے ہو؟ کیا اللہ کے رسولﷺ قرآن کتابی شکل میں چھوڑ گئے تھے؟ اب حدیث کا حوالہ نا دینا اور یہ ثابت کرو کہ جو قرآن تم پڑھ رہے ہو یہ کہاں سے آیا؟
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
پوری امت میں روافض کے علاوہ تو کوئی نہیں جس کو یہ شک ہو کہ قرآن مکمل ہے مگر اس سے ثابت کیا کرنا چاہتے ہو؟ بغیر حدیث کے تم قرآن کو کیسے مکمل مان لیتے ہو؟ کیا اللہ کے رسولﷺ قرآن کتابی شکل میں چھوڑ گئے تھے؟ اب حدیث کا حوالہ نا دینا اور یہ ثابت کرو کہ جو قرآن تم پڑھ رہے ہو یہ کہاں سے آیا؟
Khuda ka naam lo tum ahdeeth ko Quran say kaysay compare kar saktay ho?
Aik taraf keh rahay ho kay Quran mukammal hay aur doosri taraf iskey nafi kar rahay ho?
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Khuda ka naam lo tum ahdeeth ko Quran say kaysay compare kar saktay ho?
Aik taraf keh rahay ho kay Quran mukammal hay aur doosri taraf iskey nafi kar rahay ho?
تو میری بات بات کا جواب دے دو۔ بس اتنی سی کہانی ہے۔ ذرا ثابت کرو یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے دیا؟
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
تو میری بات بات کا جواب دے دو۔ بس اتنی سی کہانی ہے۔ ذرا ثابت کرو یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے دیا؟
Quran parh lo gaay sub sawaloon kay jawab mil jaain gaay.
 
Back
Top