ڈان کی عمران خان کےبیان کو غلط رنگ دینے کی کوشش،پارٹی رہنماؤں کا سخت ردعمل

5dawnvspti.jpg

انگریزی اخبار ڈان نیوز نے سابق وزیراعظم عمران خان کے امریکی سازش سے متعلق بیان کو توڑ مروڑ پر پیش کرنے کی کوشش کی جس پر تحریک انصاف کے رہنما پھٹ پڑے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ میں اب امریکی سازش کے معاملے کو پیچھے چھوڑ چکا ہوں میرے لیے یہ معاملہ اب ختم ہوچکا ہے۔

تاہم مشہور انگریزی اخبار ڈان نیوز نے اس خبر کو رپورٹ کرتے ہوئے ہیڈلائن کچھ اس طرح سے لگائی" پی ٹی آئی چیئرمین اب اپنی حکومت کے خاتمے کا الزام امریکہ کو نہیں دیتے"۔

ڈان نیوز کی جانب سے عمران خان کےبیان کو بالکل غلط انداز میں پیش کرنے پر پی ٹی آئی رہنما پھٹ پڑے ہیں۔

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری ڈان کے اس اقدام کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے بیان اور ڈان نیوز کی سرخی میں ڈھٹائی کی بے ایمانی دیکھی جاسکتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1592009174921400320
اپنی دوسری ٹویٹ میں شیریں مزاری نے کہا کہ عمران خان نے کبھی پاکستان میں رجیم چینج سے متعلق امریکی سازش سے انکار نہیں کیا ہے، عمران خان نے بس اتنا کہا کہ سازش ہوئی اور اب یہ معاملہ پیچھے رہ گیا ہے اور ہم آگے بڑھ چکے ہیں، عمران خان کے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی یہ جان بوجھ کی گئی کوشش ہے۔

https://twitter.com/x/status/1592065632304234496
انہوں نے مزید کہا کہ 26 سال سے عمران خان ایک ہی بات کہتے ہیں کہ ہمیں امریکہ سمیت دنیا کے تمام ممالک سے باہمی احترام اور باوقار تعلقات کی ضرورت ہے، ہم امریکہ کے ساتھ آقا اور غلام جیسے تعلقات کو قبول نہیں کریں گے جو ہمارے دیگر حکمرانوں نے عوام پر مسلط کیے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1592065636129472512
قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے بھی اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے "زرد صحافت سے انکار"کا ہیش ٹیگ شیئر کیا۔

https://twitter.com/x/status/1592091738642210817
علی محمد خان نے ڈان نیوز کی رپورٹ کو شیئر کرتےہوئے کہا کہ عمران خان نے ایسی بات کب کہی ہے؟ کیا کچھ میڈیا گروپس کی بیان و واقعات کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی کوئی حد بھی ہوتی ہے؟

https://twitter.com/x/status/1592089926061150208
سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ آج کل پاکستان میں خبر کو اپنی مرضی سے توڑ مروڑ کر پیش کرنا اپنی حد کو پہنچ چکا ہے، مقامی سطح کی سیاست، طاقتور ایڈیٹوریل تعصب اور پاکستان میں میڈیا آؤٹ لیٹس میں بین الاقومی امداد جیسے عوامل مل کر ایسی مضحکہ خیز سرخیوں کی وجہ بنتی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1592070592232325120
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ غیر ملکی صحافیوں نے پاکستان میں رپورٹنگ کے معیار پر افسوس کا اظہار کیا ہے، بین الاقوامی میڈٰیا کو اب واضح ہورہا ہے کہ کیسے ایجنڈے پر مبنی رپورٹنگ پاکستانی سیاست کی حقیقت کو دھندلارہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1592073075151220737
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Many of Journalists, bureaucrats and their followers are dug deep in gutters of slavery, they can't differentiate between
Slavery and job
Slavery and reporting
How can you expect them to differentiate between
Slavery and bilateral relations
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

شکر کرو کہ صرف 9 ماہ 4 دن 18 گھنٹے بعد ہی امریکی سازش بیانیہ سے جان چھوٹ گئی ورنہ پینتیس پنکچر بیانیہ پر 3 سال 7 ماہ 23 گھنٹے ضائع ہو گئے تھے اور پنکچر بیانیہ اوتے بنے عدالتی کمیشن پر بھی اس قوم کی لمی رقمیں اور وقت ضائع ہوا تھا​

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

چا چا جی بیچارے کی ہوا خارج ہوتی ہے تو یوتھیے اس کو کوئی بیان سمجھ کر وہی آوازیں نکالنے لگتے ہیں -- پھر وہ عمران خان کا بیانیہ بن جاتا ہے

جب کم بہت ود جاتا ہے تو عمران خان کو بتانا پڑتا ہے کہ یارو گوبی والے پراٹھے کھاۓ ہووے تھے تم نے تو اس کو سیریس ہی لے لیا
 
Please check my new Thread​

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

شکر کرو کہ صرف 9 ماہ 4 دن 18 گھنٹے بعد ہی امریکی سازش بیانیہ سے جان چھوٹ گئی ورنہ پینتیس پنکچر بیانیہ پر 3 سال 7 ماہ 23 گھنٹے ضائع ہو گئے تھے اور پنکچر بیانیہ اوتے بنے عدالتی کمیشن پر بھی اس قوم کی لمی رقمیں اور وقت ضائع ہوا تھا​

315515304_5851499488245789_6406218366351316052_n.jpg

پٹواری تین پلیٹ کھوتا بریانی کھانے کے بعد
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اوے تو ہر ایک ڈگڈگی پر ناچے لگتا ہے ؟؟ اس باوے کی ڈگ ڈگی پر ناچنے سے پہلے اصل بات تو پتا کر لیتا جاہل

کسی نے انٹرنیشنل چور نہیں کہا شاباششریف کو - ڈیلی میل کے ساتھ مشترقہ سٹے تھا - شاباش نے خود سٹے ختم کروایا جو --- اس پر اسے مخالف وکیلوں کی فیس دینے کو کہا گیا

یہ ہے عدالتی حکم نامہ -- پہلے اس کو پڑھ لے پھر کھولنا اپنی موری جس سے تو بولتا ہے

FhSIT0lX0AIWekh

FhSIZIIXkAICfuY