چیف جسٹس ، عمران خان سے ذاتی دشمنی کا تاثر زائل کرنا چاہتے ہیں، نصرت جاوید

1700716468021.png


سینئر تجزیہ کار نصرت جاوید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس عمران خان سے ذاتی دشمنی کا تاثر زائل کرنا چاہتے ہیں۔

پبلک نیوز پر پروگرام"خبرنشر" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نصرت جاوید کا کہنا تھا کہ میں نام لے کر انہیں شرمندہ نہیں کرنا چاہتا، پی ٹی آئی کی چند انتہائی سنجیدہ شخصیات نے گزشتہ رو ز مجھے کہا کہ "ہمیں اشارے مل رہے ہیں کہ جناب چیف جسٹس صاحب یہ تاثر زائل کرنا چاہتے ہیں کہ وہ عمران خان سے کوئی ذاتی مخالفت رکھتے ہیں"۔

https://twitter.com/x/status/1727371518605406414
نصرت جاوید نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دوستوں کے مطابق ہمیں امید ہے کہ اس ہفتے سپریم کورٹ عمران خان کو ضمانت دے دے گی،اسی لیےحکومت بھی دیگر کیسز میں عمران خان کی گرفتاری ڈالنے کیلئے متحرک ہوچکی ہے، اس کا مطلب ہے کہ حکومت کو بھی یہ یقین ہوچکا ہے کہ سپریم کورٹ عمران خان کو ضمانت دے دے گی۔

https://twitter.com/x/status/1727372937446256691
سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ میں جب علیمہ خان کا چہرہ دیکھتا ہوں ہوں تو مجھے محسوس ہوتا ہے کہ علیمہ خان کو اپنے بھائی سے ملاقات کے بعد یہ تاثر ملا ہے کہ وہ پریشانی میں ہے،لیگل ٹیم اس لیے خوشیاں منارہی کہ ہے وکلاء کو ٹکٹیں ملنی ہیں اور شیر افضل مروت صاحب نائب صدر ہوگئے ہیں اور وہی ٹکٹوں کی تقسیم کریں گے۔
 

pak_moderator

MPA (400+ posts)
Imran is an enemy of state who attacked GHQ and incited mutiny as said by ISPR.

By giving Imran a soft corner with no accountability, the state of Pakistan is cementing its destruction.
actuall your mother tomuch ran behind khan in her younger age to met just one time but he refused. and she all told you now your are revenging to old for your mother
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
Imran is an enemy of state who attacked GHQ and incited mutiny as said by ISPR.

By giving Imran a soft corner with no accountability, the state of Pakistan is cementing its destruction.
کتنی دیہاڑی ملتی ہے آپکو بھائی صاحب؟ ۔ ویسے ہی معلومات کے لیے پوچھ رہا ہوں۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کتنی دیہاڑی ملتی ہے آپکو بھائی صاحب؟ ۔ ویسے ہی معلومات کے لیے پوچھ رہا ہوں۔
پلاسٹک سرجری شدہ بڑھیا کا انجکشنز سے سوجا پلستر شدہ بوتھا اس کی تالیاں اور دس روپے پر پوسٹ اور کبھی ایک ٹھڈا ۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Imran is an enemy of state who attacked GHQ and incited mutiny as said by ISPR.

By giving Imran a soft corner with no accountability, the state of Pakistan is cementing its destruction.
یہ حملہ ڈی جی آی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے پہلے ہوا؟اس سے پہلے نواز شریف اور مریم نواز اسٹیٹ کے دشمن تھے ۔نواز شریف لندن سے بیٹھا اپنے منہ سے فوج کے راز کھولنے کی دھمکیاں دے رہا تھا یہ سٹیٹ سے محب وطنی تھی ؟
یہ دیکھ لو مریم نواز کی سٹیٹ کے خلاف جنگ
عمران نے ایسا کوئ نعرہ لگایا نہ عمران نے گرفتاری سے پہلے کسی کو حملے کا حکم دیا بلکہ ریاست کی طرف سے غیر قانونی گرفتاری کے وقت ایک جملہ تک نہیں کہا
یہ نومئی رانا ثنا کے اس بیان کے بعد ہوا ہم عمران خان کے ساتھ جنگ میں کسی اخلاقی غیر اخلاقی قانونی غیر قانونی کو نہیں دیکھیں گے۔اور منیرا مستری لندن میں وعدہ کر کے آرمی چیف بنا اور اس کے ساتھی ڈرٹی ہیری جیسے رجیم چینج کے دوران جرایم میں ملوث جرنیلوں اور نون لیگ نے مل کر نو مئی کرایا جس سے پی ٹی آئ کر ختم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے یہ گندا کھیل عوام اچھی طرح سمجھ رہی ہے ۔اور اس جھک کا انجام نون لیگ اور میرا مستری بھی جانتے ہیں