پا جی کا پا نامہ ۔۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
باقی آپ کی نظم کا مفہوم اک طرف ، ''پتاشے'' یا پتاسے کو تو اب پاکستان میں رہنے والے بھی بھولتے جا رہے ہیں ۔ مگر آپ کو یاد ہے۔

ٹھیک کہا بھائی۔۔۔

پاکستان میں رہنے والے بہت کُچھ بھولتے جارہے ہیں۔۔۔
کُچھ اسی موضوع پر۔۔۔۔
ایک چھوٹا سا مضمُون آرہا ہے میرا ۔۔۔۔۔۔۔

اُمید ہے پسند آئے گا آپکو۔۔
:)۔۔
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)

گنجوں کی بے عزتی تو تقریبا ناممکن ہے میرے بھائی۔۔۔

کیوں کہ وہ بیٹھے ہیں بے عزتی و بے غیرتی کے سب سے اُونچے مقام پر۔۔۔

or forum per baithay log patwari or PMLN ko ghairat dilanay ki koshish hi kerte rehte hain becharay..... koi in ko ye samjha de keh bhai iss tarah ki posts se oon ka kuch nahi bigerna...... wo to fakhar mehsoos kerte hain ke kam az kam be-ghairiti main to wo world champion hain
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

گنجوں کی بے عزتی تو تقریبا ناممکن ہے میرے بھائی۔۔۔

کیوں کہ وہ بیٹھے ہیں بے عزتی و بے غیرتی کے سب سے اُونچے مقام پر۔۔۔

ہے گنجایش اب زرداری کا پیٹ پھاڑنے والے اس کے سامنے اپنا پیٹ ننگا کر کے دکھائیں گے تو بے عزتی کی جس اونچائی پر پہنچیں گے اس کا اندازہ مشکل ہے.
اسے تھوڑا سا پھاڑ لینا چاہئے
 
ان پہ یہ الزام نیا نہیں ہے ،دوسری جانب تبدیلی کی بات کرنے والوں نے کرپٹ لوگوں کو ساتھ ملا کے کرپشن کے خلاف جو اعلان جنگ کیا ہے ،وہ قابل غور ہے،،دراصل عمران خان کو نہ کرپشن سے کوئی مسلہ ہے اور نہ ہی کسی اور عوامی ایشو سے سروکار ، اس کی اصل پرابلم اقتدار کی ہوس ہے جو اسے چین نہیں لینے دے رہی ، اسکا کوئی اصول نہیں اور اخلاقیات کا کوئی معیار نہیں، ہوتا تو وہ ق لیگ اور پیپلز پارٹی جیسی داغدار جماعتوں سے اتحاد بنانے کی کوشش نہ کرتا ،،خان عمران کو اس سے بھی کوئی غرض نہیں کہ آف شور کمپنیوں کی تحقیقات ہوں ،اسے دراصل بوٹوں کی چاپ ایک بار پھر سے سنائی دے رہی ہے وہ کسی بھی طریقہ سے حکومت کا خاتمہ چاہتا ہے ، یہی اس کا مقصد اور یہی منزل ہے۔

shabir1

MPA (400+ posts)

Imran never was a PM, we are talking about someone who has been PM 3 times. He is looting your and my Pakistan. are you not concerned ?
 
عمران وزیر اعظم بن بھی گیا تو کیا ملک کے موجودہ مسائل چار پانچ سال میں حل ہوجائیں گے ؟ ،،نہیں بالکل نہیں ، انفاچونیٹلی فوج ،سیاستدانوں اور مذہبی طبقات نے ملک کو تجربہ گاہ بنا کے رکھ دیا ہے،،،میرا کہنے کا مطلب صرف اتنا ہے کہ موجودہ حکومت کو سازشوں سے نہیں سیاسی طریقہ سے ہٹا نا چاہیئے ، سازشوں سے ہٹایا گیا تو اس کے نتائج ٹھیک نہیں ہوں گے اور ہاں عمران خان سے کسی معجزہ کی توقع مت رکھیں ورنہ کل کو توقعات ٹوٹیں تو آپکا دل بھی ٹوٹ جائے گا ،،جس ملک میں 20 کروڑ میں سے صرف 10 لاکھ جو ایک فی صد بھی نہیں بنتا ،ٹیکس دیتے ہوں وہاں خوشحالی کی توقع کرنا، معیاری تعلیمی اور صحت کی سہولتوں کی خواہش رکھنا دیوانگی کے سوا کچھ نہیں ،،،یاد رکھنا جہانگیر ترین ،علیم خان،پرویز خٹک،محمود الرشید،راجہ افضل ،شیخ رشید جیسے لوگ عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیں گے ۔۔۔۔میرا خیال ہے کہ حکومت گرانے کی سازشیں کرنا چھوڑ کے 2018 الیکشن کی تیاری کرنا چاہیئے،،،ہاں تحقیقات ضرور ہونی چاہیئے اور اس کا پتہ ضرور چلایا جانا چاہیئے کہ پیسے لندن کیسے منتقل ہوئے اور یہ اپنے پیسےتھے یا کرپشن کے
Imran never was a PM, we are talking about someone who has been PM 3 times. He is looting your and my Pakistan. are you not concerned ?
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ان پہ یہ الزام نیا نہیں ہے ،دوسری جانب تبدیلی کی بات کرنے والوں نے کرپٹ لوگوں کو ساتھ ملا کے کرپشن کے خلاف جو اعلان جنگ کیا ہے ،وہ قابل غور ہے،،دراصل عمران خان کو نہ کرپشن سے کوئی مسلہ ہے اور نہ ہی کسی اور عوامی ایشو سے سروکار ، اس کی اصل پرابلم اقتدار کی ہوس ہے جو اسے چین نہیں لینے دے رہی ، اسکا کوئی اصول نہیں اور اخلاقیات کا کوئی معیار نہیں، ہوتا تو وہ ق لیگ اور پیپلز پارٹی جیسی داغدار جماعتوں سے اتحاد بنانے کی کوشش نہ کرتا ،،خان عمران کو اس سے بھی کوئی غرض نہیں کہ آف شور کمپنیوں کی تحقیقات ہوں ،اسے دراصل بوٹوں کی چاپ ایک بار پھر سے سنائی دے رہی ہے وہ کسی بھی طریقہ سے حکومت کا خاتمہ چاہتا ہے ، یہی اس کا مقصد اور یہی منزل ہے۔

نواز شریف کو تو بلکل اقتدار کی ہوس نہیں ہیں جی؟
نہیں ہے تو اس زرداری کے لوٹ مار کی بانگیں جلسوں میں دے کر ووٹ مانگتا تھا قوم سے اس کے سرے محل پر بین ڈالتا تھا اور اسے سڑکوں پر گھسیٹنے کی قسمیں کھاتا تھا
وہ اقتدار کی ہی ہوس نہیں جو اس کے در پر لا لا کے جھکا رہی ہے
.
 
Back
Top