پا جی کا پا نامہ ۔۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
پا جی کا پا نامہ ۔۔۔

سوچھا تھا کھبی ہم نے بھی کہ بس۔۔
کھاتے رہینگے یہ ریوڑیاں اور پتاسے۔۔۔

نہی ہوگی کوئی پوچھ ۔۔ نہ دینگے کوئی حساب۔۔
اور بجاتے رہینگے یہ ڈھول تاشے۔۔۔

میں ہونگا ۔۔ نکہ ہوگا ۔۔ اور ہوگا اپنا سمدی۔۔
اور بھگاتے رہینگے یہ گھاڑی بھر کے فراٹے۔۔۔

جانتے نہ تھے کہ آوے گا کوئی طوفان پاناما ۔۔۔
اورکر دے گا ہم سب کا گھیلا پاجاما ۔۔ مار کے تماچے۔۔۔

اوربھول جائے گا ہر اک کو اُسامہ۔۔۔
ہر چینل پر ہم ہونگے نہ کہ کوئی اوبامہ۔۔

شرم پھر بھی ہمیں نہ آئے گی۔۔۔
مارو سو جُھوتے بھی ۔۔ بس دو ہمیں پراٹے۔۔۔

Last edited:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

جو عوام اپنے وزیر اعظم سے لوٹی ہوئی دولت کا حساب نہیں مانگ سکتی، وہ انڈیا سے کشمیر مانگتی ہے_

بلے او پاکستانی (پٹواری) عوام تے تیرے مطالبے

(clap)​
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

جو عوام اپنے وزیر اعظم سے لوٹی ہوئی دولت کا حساب نہیں مانگ سکتی، وہ انڈیا سے کشمیر مانگتی ہے_

بلے او پاکستانی (پٹواری) عوام تے تیرے مطالبے

(clap)​

Janab aawam tu izzat bhi nahi mangti...paisay tu doar ki baat hai....
 
Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
13010844_599026626930881_465305719423960884_n.jpg
 
karella

Chief Minister (5k+ posts)
آف شور "کمپنیوں" کی جگہ اگر آف شور "بیویوں" کی رپورٹ لیک ہو جاتی تو چھوٹے میاں صاحب ذیادہ پریشان ہو جاتے
 
kingkong71

Minister (2k+ posts)

جو عوام اپنے وزیر اعظم سے لوٹی ہوئی دولت کا حساب نہیں مانگ سکتی، وہ انڈیا سے کشمیر مانگتی ہے_

بلے او پاکستانی (پٹواری) عوام تے تیرے مطالبے

(clap)​
I love it bro, this is a dead nation, you will see in 2018 they will be licking the feet of these corrupt looter nooras and bhuttos again.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Jni sb maza nahi aya...zara qafiyay or radeef k sath besti honi chahiyay ganjooon ki

گنجوں کی بے عزتی تو تقریبا ناممکن ہے میرے بھائی۔۔۔

کیوں کہ وہ بیٹھے ہیں بے عزتی و بے غیرتی کے سب سے اُونچے مقام پر۔۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

جو عوام اپنے وزیر اعظم سے لوٹی ہوئی دولت کا حساب نہیں مانگ سکتی، وہ انڈیا سے کشمیر مانگتی ہے_

بلے او پاکستانی (پٹواری) عوام تے تیرے مطالبے

(clap)​

ایک چھوٹے سے پانامے کے آف شورخزانے پر اتنا شور کیوں کرتے ہو بھیا۔۔۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
آف شور "کمپنیوں" کی جگہ اگر آف شور "بیویوں" کی رپورٹ لیک ہو جاتی تو چھوٹے میاں صاحب ذیادہ پریشان ہو جاتے

یقینا آف شور بیویوں کا شور اس سے زیادہ ہوتا۔۔۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ch00udddry is choudddrey after all... nawaz sharif ka financial check hooo raha hai london ka specail doctor hai ;) lol

چوہدری کا اپنے چیک اپ اور حرام کی کمائی کے بیک اپ کے علاوہ کام ہی کیا ہے۔۔۔۔
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
ان نام نہاد شریفوں نے سمجھا کے کبھی حساب نہیں دینا پڑے گا۔
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
باقی آپ کی نظم کا مفہوم اک طرف ، ''پتاشے'' یا پتاسے کو تو اب پاکستان میں رہنے والے بھی بھولتے جا رہے ہیں ۔ مگر آپ کو یاد ہے۔
 
Last edited: