asadrehman
Chief Minister (5k+ posts)
آپ جیسے جلنے والے جلتے رہیں گے اور عینی ترقی کرتی رہیں گی۔ آپ جیسوں کے لیے امریکہ میں بھی لوگوں نے ٹیکسیوں کہ پیچھے لکھوا لیا ہے۔:lol:
آخری لائن تک پہنچنے سے پہلے میں حیران تھی کہ یہ سب کیا ہے ....
لیکن ایک بات بتا دوں آپ کی بہار بیگم پر مکھن بلکل اثر انداز نہیں ہوتا ...جب آپ کی باری آئے گی تو آپ بھی اندر ہونگے
محنت کر سڑیا نہ کر۔۔