اسد بھائی واہ رے بھائی نے یقیناً یہ زانی کا لفظ غلط استعمال کیا اور مجھے یقین ہے اس نے کم از کم آپ کے بارے میں یہ نہیں کہا ،.. ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے بلکے پولیٹیکل لیڈرشپ کے بارے میں تو بلکل بھی نہیں .. لیکن اسی فورم پر اس ملک کے وزیر اعظم کو بےغیرت گنجا گھٹیا حرامی اور نا جانے کیا کیا کہا جاتا ہے لیکن تب تو آپ خاموش ہوتے ہیں بلکے کئی بار ایسی پوسٹس پر تھنکس بھی دے دیتے ہیں .. مریم نواز اور دوسری خواتین کے بارے میں نا جانے کیا کیا یہاں کہا جاتا ہے .. آپ تب کیوں نہیں بولتے کہ کسی خاتون کے بارے میں ایسی باتیں کس قدر بری ہیں .. تب تو پورے انصافی بھائیوں کو سانپ سونگھ جاتا ہے .. اس لئے میری گزارش ہے کہ جب آپ کسی کو مخاطب کرتے ہوئے روایت سے ہٹ کر القابات سے نوازیں گے تو بدلے میں شاید آپ کو بھی روایت سے ہٹ کر الفاظ سننے کو ملیں .. آپ نے نونی کہا بدلے میں وہ رے کو انصافی کہنا چاہیے تھا لیکن جذبات میں کچھ اور کہ گئے .. اس لئے جب دو پرہے لکھے حضرات بحث کر رہے ہوں تو بہتر ہے کہ مرکز دلائل ہوں نا کہ القابات ..