نادان
Prime Minister (20k+ posts)
@annie , @نادان،@waseem, @adeel
اس تھریڈ پر میری ابھی نظر پڑی ہے ..آپ کو تو پتا ہی ہے کہ اب مینشن کا نوٹیفکیشن نہیں آتا ..یا تو ٹیگ کرتے یا پی ایم ...خیر ..تبھی سوچ رہی تھی کہ پبلو نظر نہیں آ رہے
پیارے اڈمن ..ہمارے اڈمن ..یہ میں کیا پڑھ رہی ہوں ..کیوں اپنے ہی فورم کے دشمن بنے ہوئے ہیں .....کتنی دفعہ سمجھاؤں یہ یہ پرمنٹ بین کرنے کی روش اچھی نہیں ہے ..بچگانہ تو ہے سو ہے ..لیکن آمرانہ بھی ہے ..فوج کے بوٹ میں پالش کرتی ہوں اور آمرانہ رویہ آپ نے رکھا ہوا ہے ..اب اسے گزارش سمجھیں یا کچھ اور ..میری یہ پوسٹ اور اس کے ساتھ ہی بھیجا جانے والا پی ایم پڑھتے ہی ہمارے قیدی کو رہا کیا جائے ..ورنہ اصلی انصافی بن کر دھرنا ہو گا ..مرنا ہو گا ...