asadrehman
Chief Minister (5k+ posts)
جناب وہ آخری لائن بس حاسدوں کی نظر نہ لگے تو نظر وٹو کے لیے لکھ دی۔:lol:اچھی بھلی آپکی پوسٹ پڑھ کر ہواؤں میں اڑ رہی تھی ،تصور میں کائنات کو زندگی کی نوید دے رہی تھی پھر آخری لائن پڑھ کر دھڑام سے نیچے گر گئی ...........
:)
باقی سب ایک سو ایک فیصد درست اور سچ ہے۔