پا بلو پہ لگایا گیا بین ہٹایا جائے

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​جان اللہ ہی لیتا ہے ،،کیا تمہارے کسی عزیز کی سنڈے نے لی تھی ؟

گجر تم لوگوں نے پاکستان میں دودھ بڑا مہنگا کر دیا ہے اور وہ بھی پانی والا
یار خدا کا نام لو جان اللہ کو دینی ہے کسی سنڈے کو نہیں
 
Cardinal

Banned
​جان اللہ ہی لیتا ہے ،،کیا تمہارے کسی عزیز کی سنڈے نے لی تھی ؟
(clap)
گجر یہ ایک بہترین شاٹ ہے لیکن میں گجر نہیں ہوں اب کیا پتا گجروں اور انکی مجوں کی سنڈے ہی لیتے ہوں
:lol:شرما نہ دس دے
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
:)تم نے خود بتایا کہ تمہاری عزیزوں کی سنڈوں نے لی تھی ،،اب بات کو لمبا کرنے کا کیا فائدہ ، منہ سے نکلی بات اور کمان سے نکلا تیر واپس نہیں آتا
(clap)
گجر یہ ایک بہترین شاٹ ہے لیکن میں گجر نہیں ہوں اب کیا پتا گجروں اور انکی مجوں کی سنڈے ہی لیتے ہوں
:lol:شرما نہ دس دے
 
shami11

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں تو ابھی اظھار خیال پر پابندی لگی ہے پر اس فورم پر تو پہلے دن سے نظرہے
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
کیا آپ پڑھنا بھول گئے ہیں ..یا کوئی پرانا ویو لینتھ کا مسلہ ہے .

میں نے کب لکھا ہے کہ انہوں نے پیسے کے لئے نظریات بدل لئے ہیں ..اور اس میں کوئی مضائقہ نہیں ...ہییں ؟؟؟؟؟؟

میں نے لکھا ہے سپورٹ تو ان کی حقیقی ہے ..ہاں اگر اور صحافیوں کی طرح وہ اپنے لکھنے کے ہنر کے پیسے بنا بھی رہے ہیں تو کیا حرج ہے ...

باقی رہی یہ بات کہ وہ ان چوروں کی حمایت کیوں کرتے ہیں ..ایک بات جان لیجئے .عام طور پر پاکستانی عوام اس بات کو ہضم کر چکی ہے کہ کچھ فیصد تو حکومت کھائے گی ہی ...اور وہ اسے نارم کی طرح قبول کر چکی ہے .....یہ تو ہم جیسے کچھ دیوانے لوگ ہیں جو مطالبہ کرتے ہیں کہ عوام کا پیسہ سو فیصد عوام پر لگایا جائے ...

نادان جی .. یہاں سب سے بڑا مسلہ ہی یہی ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام جیالے سیاسی نظریات کو ایمان اور کفر کا ڈیفرنس سمجھتے ہیں اور مخالف کو حد درجہ گمراہ اور ہمخیال کو پکا مومن سمجھنے لگ گئے ہیں .. یہ حال سوشل میڈیا کو فالو کرنے والے اکثر انقلابی حضرات کا ہے . آپ ان کے سیاسی نظریات سیاسی لیڈران پر ذرا تنقید کر کے دیکھیں .. آپ کو بلکے آپ کے گھر جلنے والے چولہے کو یہ حرام ثابت کر دیں گے .. جو شخص خان صاحب کی سیاسی سوچ سے متاثر نہیں وہ کمبخت انسان ہے اور لازمی کسی ملک دشمن پارٹی گروہ سے پیسے لے کر یہ کام کرتا ہے ..
اکثر پڑھے لکھے اور سلجھے ہوئے ممبران مجھے اس بیماری میں مبتلا نظر آتے ہیں .. ملک پاکستان کی سب سے زیادہ فکر صرف انقلابیوں کو ہے باقی سب اس ملک کی برائی اور بربادی چاہتے ہیں .. کمبخت پوری قوم کیوں نہیں سمجھتی کہ ووٹ کس کو دینا ہے کس کو نہیں .. کیوں اس خاموش اکثریت کو لوگ الو ک کے پٹھے سمجھتے ہیں جو پولنگ کے دن گھروں سے نکل کر اپنے امیدوار کو ووٹ دیتے ہیں ..
یہاں آپ کوئی طنز کر دیں کوئی زیر لب اعتراض کر دیں آپ کی ایسی کی تیسی کر دی جائے گی .. حلال موٹروے حلال میٹرو حلال سڑکیں باقی دوسرا کرے تو کک بیکس سیمنٹ سریا بیچنے کے لئے اور نہ جانے کیا کیا خیر ..
خان صاحب اور اس کی جماعت شاید خود کو اس ملک کے لئے نا گزیر سمجھتی ہے تو بھیا سمجھتی رہے سارا ملک نہیں سمجھتا .. اس ملک میں لوگ انقلاب کے نعروں پر بھٹو کے بعد اب لوگ یقین نہیں کرتے .. اب کچھ کر کے دکھاؤ تو لوگ مانیں... ورنہ یہ سحر انگیز شخصیت اور اپنے عشق میں مبتلا عارضہ کم از کم وزیر اعظم بننے کے لئے نا کافی ہے
رہی بات بارکا کی . تو اس شخص کو میں سالوں سے جانتا ہوں کم از کم دو ٹکوں کی خاطر یہ شخص اپنے قلم کو بیچنے والا ہر گز نہیں ..ہاں البتہ اس فورم کے کچھ کرتا دھرتا لازمی کسی سیاسی جماعت کے سپاہی ہیں ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

یہ آپ مجھے کیا بتا رہے ہیں ...میں تو خود آپ نونرز سے بات چیت کرنے کے جرم میں حرام قرار پا چکی ہوں ...:lol:

بات یہ ہے ملک صاحب بد اچھا بدنام برا ..شریفوں کی ریپوٹیشن اتنی خراب ہے کہ ان کی ہر اچھی بات میں بھی کیڑے نظر آجاتے ہیں ..اور اس کی وجہ بھی ہے ...یہ وجہ خود انہوں نے ہی فراہم کی ہے ..

آپ کی بات سے سو فیصد اتفاق کرتے ہوئے میں بات کو ذرا سا اور آگے بڑھانا چاہوں گی ...جس طرح انصافی اپنے لیڈر کے عشق میں مبتلا ہیں ..اسی طرح نونرز کو بھی اپنے ممدوح میں کوئی برائی نظر نہیں آتی ...میں نے کبھی کسی نونرز کو اپنی حکومت کے کسی غلط اقدام پر سرزنش کرتے نہیں دیکھا ..حسرت ہی رہی ..خاص طور پر ان ممبران سے جو کافی سمجھدار ہیں ..حتا کے ماڈل ٹاون جیسے سانحہ پر بھی کوئی لب کشائی نہیں کی ..میں انصافیوں کو ڈیفنڈ نہیں کر رہی ...لیکن یہ ہی بات ، یہ ہی نونرز کا رویہ ان کو مزید غیر معتدل رویہ رکھنے پر مجبور کرتا ہے ..
رہی بات الیکشن میں جیتنے ہارنے کی ..جب تک پوری قوم صحیح معنوں میں تعلیم یافتہ نہیں ہو جاتی ..ایسے رزلٹ کی توقع رکھنی ہی بیکار ہے ..جو خالص ملک کے مفاد کو دیکھتے ہوئے آئے ..یہاں برادری سسٹم ، کے علاوہ غربت بھی ایک وجہ ہے ..الیکشن سے ذرا پہلے حکومتی پارٹی کے لوگ ان کی گلیوں میں جا کر نالیاں پختہ کر آتے ہیں اور ووٹ لے لیتے ہیں ..میری اس بات کو رد نہیں کیجئے گا ..میں گواہ ہوں خود ..جس پر میں ان کو ڈانٹ کر بھی آئی تھی کہ یہ کیا جواز ہے ووٹ دینے کا ..
اب آتے ہیں بارکا کی طرف ....مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ بارکا بکنے والا بندہ نہیں ہے ..بارکا نے سپورٹ بدلی .یہ ان کا حق ہے ...اور میری معلومات کے مطابق اس سپورٹ بدلنے میں انصافیوں کا غیر معقول رویہ بھی ہے .....جیسے میرے عمران پر ایک آدھ
تنقیدی کمنٹ نے کٹر انصافیوں کو میرے خلاف کر دیا ہے ..وہ تو میں خود بہت سمجھدار ہوں کہ ان کے رویہ سے بد دل ہو کر عمران کی حمایت نہیں چھوڑی .....میں ابھی بھی عمران کو بہتر چوائس سمجھتی ہوں ..وجہ ..کرپشن کے لئے میری زیرو ٹولرنس ہے ..

آخر میں آپ بھی وہ ہی الزام لگا گئے جو انصافی بارکا پر لگا رہے ہیں

(bigsmile).
 
شاید نہیں یقیناً ہر شخص کے سوچنے کی صلاحیت دوسرے سے مختلف ہوتی ہے .. پالیسیوں سے اختلاف کرنا سمجھ آتا ہے لیکن کسی کی سیاسی بصیرت کو ہی سرے سے نشانہ بنانا کہیں کا انصاف نہیں .. آپ نے مجھے تو مکمل نونی بنا دیا جب کہ کسی دور میں خان صاحب کے لندن کے اہم عہدے دار میرے پرسنل فرینڈ ہوا کرتے تھے اور ان کے شانہ بشانہ خان صاحب کو ہم بھی آخری امید سمجھ بیٹھے تھے پر جب دھرنے سے پہلے خان صاحب کی سیاسی بصیرت کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا تو خود کو چار صلواتیں سنائیں اور کہا یہ کسی خود پرست شخص کے پیچھے لگا رہا ہے اس کی ہر بات میں سے شروع ہو کر میں پر ختم ہوتی ہے .. ایسے تکبر تو خدا کی سوا کسی کو راس نہیں لیکن یہ شخص ہزاروں دوسرے سیاسی رہنماؤں کی پگڑیاں جس طرح اچھالنا شروع ہوا تو خدا جانے کب ایک نفرت اس شخص کے خلاف دل میں اترتی چلی گئی اور پھر کچھ حقیقتیں وقت نے سچ ثابت کر دیں کے جو لوگ دائیں بائیں بیٹھ کر کان میں جو کہ دیا اسے حدیث ماں کر بلا کسی تردد کے سپیکر پر بول دیا .. وہ لوگ جن کے نامہ اعمال اتنے ہی گناہوں سے بھرے پڑے ہیں جتنے دوسرے سیاسی رہنماؤں کہ تو میں کیوں اس شخص کی پیروی کروں ..
میرا خان صاحب سے اختلاف ہی یہی ہے کہ ٹھیک ہے آپ کے نزدیک شاید پاکستانی الیکشن قابل قبول نہ ہوں پر اس الیکشن کے نتیجے میں جو بھی منتخب ہوا وہ اس قوم کا نمائندہ کہلانے کا حقدار ہے .. اور کسی سیاسی لیڈر کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ غیر پارلیمانی طریقے سے اسے اس منصب سے اٹھا کر باہر پھینک دے .. ایسا کرنا پوری قوم کے ساتھ ایک بھیانک مذاق کہلائے گا جو مذاق بوٹوں والے پہلے کر کے دیکھ چکے .. اللہ نے کسی کو عزت دی ہے کسی منصب پر دوبارہ بٹھایا ہے تو اس کے پورا ہونے کا انتظار کرنا سیاست ہے نا کہ چور دروازوں سے اقتدار کی مسند پر پوھنچنا ..
سیاستداں بدنام ہو چکا اور اسے بدنام اس کے اپنے کرتوتوں نے کیا اور آمروں نے خود کو برتر اور اونچا درجے کا شہری سمجھتے ہوئے ہمیشہ درباری لوگوں سے اپنا ڈرائنگ روم سجایا چہ جائیکہ ایک شفاف ترین الیکٹورل سسٹم بنا کر دے جاتے .. پر یہاں ہر کسی کو اپنے قتدار کی طوالت کی فکر کھاتی رہی ادارے تباہ ہوتے گئے ہر کسی کو یہی خوف کہ شاید یہ آخری جھولا ہے پھر موقع ملے نہ ملے سو لوٹ مار کے سوا کچھ کرنے کا خیال ہی کبھی نہیں آیا ..

پہلی بار ٨ سال جمہوری حکومتوں کو ملے ہیں ..ثمر اتنی جلدی نہیں ملا کرتے .. اور پہلی بار تین بڑی سیاسی جماعتوں کو کہیں نہ کہیں حکومت ضرور ملی ہے .. تینوں نے اپنی کر کردگی سامنے رکھنی ہے .. آنے والے دو سالوں میں اپوزیشن جماعتوں کو اور کچھ نہیں صرف الیکٹورل سسٹم کو شفاف بنانے میں صرف کرنے چاہیے اور پھر عوام کے پاس جانا چاہیے کہ میری پیاری عوام آپ کا ووٹ اب ضایع نہیں جائے گا .. اب دھاندلی کا الزام نہیں لگے گا
پھر دیکھئے گا تبدیلی کیسے آتی ہے .. پر افسوس تمام اپوزیشن پارٹیز کو چند کن ٹوٹے سیاسی یتیم یہ بات بار بار زبردستی بتا رہے ہیں کہ جناب مدت پوری ہو گئی تو اگلی باری بھی انہی کو ملنی ہے اس لئے پورا ہونے سے پہلے چلتا کریں..

باقی میں نے وہ الزام ممبران پر نہیں لگایا بلکہ اس فورم کے کرتا دھرتاؤں پر لگایا ہے جن کے ملازم یہاں ایک آنکھ سے کانے ہیں اور انھیں صرف ایک طرف کا کچرا نظر آتا ہے ..
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی .. یہاں سب سے بڑا مسلہ ہی یہی ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام جیالے سیاسی نظریات کو ایمان اور کفر کا ڈیفرنس سمجھتے ہیں اور مخالف کو حد درجہ گمراہ اور ہمخیال کو پکا مومن سمجھنے لگ گئے ہیں .. یہ حال سوشل میڈیا کو فالو کرنے والے اکثر انقلابی حضرات کا ہے . آپ ان کے سیاسی نظریات سیاسی لیڈران پر ذرا تنقید کر کے دیکھیں .. آپ کو بلکے آپ کے گھر جلنے والے چولہے کو یہ حرام ثابت کر دیں گے .. جو شخص خان صاحب کی سیاسی سوچ سے متاثر نہیں وہ کمبخت انسان ہے اور لازمی کسی ملک دشمن پارٹی گروہ سے پیسے لے کر یہ کام کرتا ہے ..
اکثر پڑھے لکھے اور سلجھے ہوئے ممبران مجھے اس بیماری میں مبتلا نظر آتے ہیں .. ملک پاکستان کی سب سے زیادہ فکر صرف انقلابیوں کو ہے باقی سب اس ملک کی برائی اور بربادی چاہتے ہیں .. کمبخت پوری قوم کیوں نہیں سمجھتی کہ ووٹ کس کو دینا ہے کس کو نہیں .. کیوں اس خاموش اکثریت کو لوگ الو ک کے پٹھے سمجھتے ہیں جو پولنگ کے دن گھروں سے نکل کر اپنے امیدوار کو ووٹ دیتے ہیں ..
یہاں آپ کوئی طنز کر دیں کوئی زیر لب اعتراض کر دیں آپ کی ایسی کی تیسی کر دی جائے گی .. حلال موٹروے حلال میٹرو حلال سڑکیں باقی دوسرا کرے تو کک بیکس سیمنٹ سریا بیچنے کے لئے اور نہ جانے کیا کیا خیر ..
خان صاحب اور اس کی جماعت شاید خود کو اس ملک کے لئے نا گزیر سمجھتی ہے تو بھیا سمجھتی رہے سارا ملک نہیں سمجھتا .. اس ملک میں لوگ انقلاب کے نعروں پر بھٹو کے بعد اب لوگ یقین نہیں کرتے .. اب کچھ کر کے دکھاؤ تو لوگ مانیں... ورنہ یہ سحر انگیز شخصیت اور اپنے عشق میں مبتلا عارضہ کم از کم وزیر اعظم بننے کے لئے نا کافی ہے
رہی بات بارکا کی . تو اس شخص کو میں سالوں سے جانتا ہوں کم از کم دو ٹکوں کی خاطر یہ شخص اپنے قلم کو بیچنے والا ہر گز نہیں ..ہاں البتہ اس فورم کے کچھ کرتا دھرتا لازمی کسی سیاسی جماعت کے سپاہی ہیں ..

میں نے خود سو بار تنقید کی ہے عمران خان پے مجھے تو کبھی کسی نے پٹواری نہیں کہا ، حتی کہ ہمارا ببلو جو عمران خان کے خلاف ذرا سی بات سن کے بھڑک جاتا ہے اس نے بھی عمران پے تنقید کی ہے اسے بھی کبھی کسی نے پٹواری نہیں کہا ، وجہ آپ بھی جانتے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

کی ایک گولی فوری طور پر زبان کے نیچے رکھ لینی چاہئےcapoten راز۔۔جب صورت حال ایسی بن جائے تو
دوا ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں اور بچوں کی پہونچ سے دور رکھیں

What is this medicine ? I don't know.
I don't take any medicine , Alhamdulillah....
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
Abbasi Cheetah wa :banana::banana::banana::banana::arms::arms::arms::arms:

بلکل ٹھیک کہا . ہم بھی اسے جانور ہی سمجھتے ہیں .. ہاں البتہ چیتا ہونے پر اختلاف ہو سکتا ہے ... ہمارے ذہنوں میں کچھ اور قسم کے جانور آتے ہیں اسے سوچ کر

:lol:[hilar]
 
OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)

بلکل ٹھیک کہا . ہم بھی اسے جانور ہی سمجھتے ہیں .. ہاں البتہ چیتا ہونے پر اختلاف ہو سکتا ہے ... ہمارے ذہنوں میں کچھ اور قسم کے جانور آتے ہیں اسے سوچ کر

:lol:[hilar]
1 jumla is bary me b ho jye

img-49097386.jpg
 
Shamain

Senator (1k+ posts)
شاید نہیں یقیناً ہر شخص کے سوچنے کی صلاحیت دوسرے سے مختلف ہوتی ہے .. پالیسیوں سے اختلاف کرنا سمجھ آتا ہے لیکن کسی کی سیاسی بصیرت کو ہی سرے سے نشانہ بنانا کہیں کا انصاف نہیں .. آپ نے مجھے تو مکمل نونی بنا دیا جب کہ کسی دور میں خان صاحب کے لندن کے اہم عہدے دار میرے پرسنل فرینڈ ہوا کرتے تھے اور ان کے شانہ بشانہ خان صاحب کو ہم بھی آخری امید سمجھ بیٹھے تھے پر جب دھرنے سے پہلے خان صاحب کی سیاسی بصیرت کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا تو خود کو چار صلواتیں سنائیں اور کہا یہ کسی خود پرست شخص کے پیچھے لگا رہا ہے اس کی ہر بات میں سے شروع ہو کر میں پر ختم ہوتی ہے .. ایسے تکبر تو خدا کی سوا کسی کو راس نہیں لیکن یہ شخص ہزاروں دوسرے سیاسی رہنماؤں کی پگڑیاں جس طرح اچھالنا شروع ہوا تو خدا جانے کب ایک نفرت اس شخص کے خلاف دل میں اترتی چلی گئی اور پھر کچھ حقیقتیں وقت نے سچ ثابت کر دیں کے جو لوگ دائیں بائیں بیٹھ کر کان میں جو کہ دیا اسے حدیث ماں کر بلا کسی تردد کے سپیکر پر بول دیا .. وہ لوگ جن کے نامہ اعمال اتنے ہی گناہوں سے بھرے پڑے ہیں جتنے دوسرے سیاسی رہنماؤں کہ تو میں کیوں اس شخص کی پیروی کروں ..
میرا خان صاحب سے اختلاف ہی یہی ہے کہ ٹھیک ہے آپ کے نزدیک شاید پاکستانی الیکشن قابل قبول نہ ہوں پر اس الیکشن کے نتیجے میں جو بھی منتخب ہوا وہ اس قوم کا نمائندہ کہلانے کا حقدار ہے .. اور کسی سیاسی لیڈر کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ غیر پارلیمانی طریقے سے اسے اس منصب سے اٹھا کر باہر پھینک دے .. ایسا کرنا پوری قوم کے ساتھ ایک بھیانک مذاق کہلائے گا جو مذاق بوٹوں والے پہلے کر کے دیکھ چکے .. اللہ نے کسی کو عزت دی ہے کسی منصب پر دوبارہ بٹھایا ہے تو اس کے پورا ہونے کا انتظار کرنا سیاست ہے نا کہ چور دروازوں سے اقتدار کی مسند پر پوھنچنا ..
سیاستداں بدنام ہو چکا اور اسے بدنام اس کے اپنے کرتوتوں نے کیا اور آمروں نے خود کو برتر اور اونچا درجے کا شہری سمجھتے ہوئے ہمیشہ درباری لوگوں سے اپنا ڈرائنگ روم سجایا چہ جائیکہ ایک شفاف ترین الیکٹورل سسٹم بنا کر دے جاتے .. پر یہاں ہر کسی کو اپنے قتدار کی طوالت کی فکر کھاتی رہی ادارے تباہ ہوتے گئے ہر کسی کو یہی خوف کہ شاید یہ آخری جھولا ہے پھر موقع ملے نہ ملے سو لوٹ مار کے سوا کچھ کرنے کا خیال ہی کبھی نہیں آیا ..

پہلی بار ٨ سال جمہوری حکومتوں کو ملے ہیں ..ثمر اتنی جلدی نہیں ملا کرتے .. اور پہلی بار تین بڑی سیاسی جماعتوں کو کہیں نہ کہیں حکومت ضرور ملی ہے .. تینوں نے اپنی کر کردگی سامنے رکھنی ہے .. آنے والے دو سالوں میں اپوزیشن جماعتوں کو اور کچھ نہیں صرف الیکٹورل سسٹم کو شفاف بنانے میں صرف کرنے چاہیے اور پھر عوام کے پاس جانا چاہیے کہ میری پیاری عوام آپ کا ووٹ اب ضایع نہیں جائے گا .. اب دھاندلی کا الزام نہیں لگے گا
پھر دیکھئے گا تبدیلی کیسے آتی ہے .. پر افسوس تمام اپوزیشن پارٹیز کو چند کن ٹوٹے سیاسی یتیم یہ بات بار بار زبردستی بتا رہے ہیں کہ جناب مدت پوری ہو گئی تو اگلی باری بھی انہی کو ملنی ہے اس لئے پورا ہونے سے پہلے چلتا کریں..

باقی میں نے وہ الزام ممبران پر نہیں لگایا بلکہ اس فورم کے کرتا دھرتاؤں پر لگایا ہے جن کے ملازم یہاں ایک آنکھ سے کانے ہیں اور انھیں صرف ایک طرف کا کچرا نظر آتا ہے ..

Jab qoum ka aik vote bhi chori hota hai tau democracy violate ho jaatee hai.

Acha aik baat pooch loon? I visited ur profile page and saw u were given a permanent ban, how did ur ban get revoked? can u tell without abusing the said mod in discussion any further how it got overturned..

ap logon ki desi galiyan mujhay samajh bhi nahi ateen.
t2388.gif
. Mujhay yeh bhi nahi pata kan tata kya hota hai ithout u were misspellimg kan katta , i imagined kan katta to be a ruffian with a slashed off ear lobe , having done that to scare away ppl, but then i realized its not kan katta its kan tatta.
k06026.gif
 
Last edited:

Kan tutta is a punjabi phrase which is being used for kaam chor and dhokaybaaz person , normally in a urdu paragaraph when i dont find any suitable urdu phrase i use these kinds of pharses like kan tutta or tat poonjia etc . It is not so abusive as it sounds . Urdu is a lashkari zuban you can adjust any phrase of different languages, it looks absolutely fine
I think you have missed so many outstanding urdu writers of this forum who have left this forum due to nonsense behavior of few mods specially the guy who banned me, these are some outstanding writers of this forum , atif , tariisb , mcbeth barca buturabi etc
As long as my permanent ban is concerned this idiot mod banned me due to his personal enmity against anti pti members of this forum, I am one of the founding members of this forum so the owner of this forum Adeel knows me personally and I have his contact details , i told him all the story about this ban and my ban was lifted due to his intervention, so thats why my profile looks a bit bad because of this kan tutta mod.
 
i dunno why inever got ur post quote alert. Oh so you were one of the founding members thats nice to know.
Nahi the ban log didnt make u look bad. I dont judge ppl based on that ya unless some offensive post wordings are mentioned. Even iwas banned for mistakably posting same thread twice (my internet or site something was slow so it happpened ) khair...idont judge based on this.
I was just curious out of my Habitual curiosity so iasked u this it wasnt due to ur profile looking good or bad or anything.

As of missing writers ya im just a month old here. But honestly bahi idont think my moral compass would concide with that of pmln supporters , and sometimes even wih pti-ians too.
By my moral compass dont assume i am suggesting im morally up-righteous but yeah i do have my own perspective.

Acha chalain theek hai , thanks for ur reply. I wish the forum weeds out indian trolls before some of us bid adios to dis palce for good.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

شاید نہیں یقیناً ہر شخص کے سوچنے کی صلاحیت دوسرے سے مختلف ہوتی ہے .. پالیسیوں سے اختلاف کرنا سمجھ آتا ہے لیکن کسی کی سیاسی بصیرت کو ہی سرے سے نشانہ بنانا کہیں کا انصاف نہیں .. آپ نے مجھے تو مکمل نونی بنا دیا جب کہ کسی دور میں خان صاحب کے لندن کے اہم عہدے دار میرے پرسنل فرینڈ ہوا کرتے تھے اور ان کے شانہ بشانہ خان صاحب کو ہم بھی آخری امید سمجھ بیٹھے تھے پر جب دھرنے سے پہلے خان صاحب کی سیاسی بصیرت کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا تو خود کو چار صلواتیں سنائیں اور کہا یہ کسی خود پرست شخص کے پیچھے لگا رہا ہے اس کی ہر بات میں سے شروع ہو کر میں پر ختم ہوتی ہے .. ایسے تکبر تو خدا کی سوا کسی کو راس نہیں لیکن یہ شخص ہزاروں دوسرے سیاسی رہنماؤں کی پگڑیاں جس طرح اچھالنا شروع ہوا تو خدا جانے کب ایک نفرت اس شخص کے خلاف دل میں اترتی چلی گئی اور پھر کچھ حقیقتیں وقت نے سچ ثابت کر دیں کے جو لوگ دائیں بائیں بیٹھ کر کان میں جو کہ دیا اسے حدیث ماں کر بلا کسی تردد کے سپیکر پر بول دیا .. وہ لوگ جن کے نامہ اعمال اتنے ہی گناہوں سے بھرے پڑے ہیں جتنے دوسرے سیاسی رہنماؤں کہ تو میں کیوں اس شخص کی پیروی کروں ..
میرا خان صاحب سے اختلاف ہی یہی ہے کہ ٹھیک ہے آپ کے نزدیک شاید پاکستانی الیکشن قابل قبول نہ ہوں پر اس الیکشن کے نتیجے میں جو بھی منتخب ہوا وہ اس قوم کا نمائندہ کہلانے کا حقدار ہے .. اور کسی سیاسی لیڈر کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ غیر پارلیمانی طریقے سے اسے اس منصب سے اٹھا کر باہر پھینک دے .. ایسا کرنا پوری قوم کے ساتھ ایک بھیانک مذاق کہلائے گا جو مذاق بوٹوں والے پہلے کر کے دیکھ چکے .. اللہ نے کسی کو عزت دی ہے کسی منصب پر دوبارہ بٹھایا ہے تو اس کے پورا ہونے کا انتظار کرنا سیاست ہے نا کہ چور دروازوں سے اقتدار کی مسند پر پوھنچنا ..
سیاستداں بدنام ہو چکا اور اسے بدنام اس کے اپنے کرتوتوں نے کیا اور آمروں نے خود کو برتر اور اونچا درجے کا شہری سمجھتے ہوئے ہمیشہ درباری لوگوں سے اپنا ڈرائنگ روم سجایا چہ جائیکہ ایک شفاف ترین الیکٹورل سسٹم بنا کر دے جاتے .. پر یہاں ہر کسی کو اپنے قتدار کی طوالت کی فکر کھاتی رہی ادارے تباہ ہوتے گئے ہر کسی کو یہی خوف کہ شاید یہ آخری جھولا ہے پھر موقع ملے نہ ملے سو لوٹ مار کے سوا کچھ کرنے کا خیال ہی کبھی نہیں آیا ..

پہلی بار ٨ سال جمہوری حکومتوں کو ملے ہیں ..ثمر اتنی جلدی نہیں ملا کرتے .. اور پہلی بار تین بڑی سیاسی جماعتوں کو کہیں نہ کہیں حکومت ضرور ملی ہے .. تینوں نے اپنی کر کردگی سامنے رکھنی ہے .. آنے والے دو سالوں میں اپوزیشن جماعتوں کو اور کچھ نہیں صرف الیکٹورل سسٹم کو شفاف بنانے میں صرف کرنے چاہیے اور پھر عوام کے پاس جانا چاہیے کہ میری پیاری عوام آپ کا ووٹ اب ضایع نہیں جائے گا .. اب دھاندلی کا الزام نہیں لگے گا
پھر دیکھئے گا تبدیلی کیسے آتی ہے .. پر افسوس تمام اپوزیشن پارٹیز کو چند کن ٹوٹے سیاسی یتیم یہ بات بار بار زبردستی بتا رہے ہیں کہ جناب مدت پوری ہو گئی تو اگلی باری بھی انہی کو ملنی ہے اس لئے پورا ہونے سے پہلے چلتا کریں..

باقی میں نے وہ الزام ممبران پر نہیں لگایا بلکہ اس فورم کے کرتا دھرتاؤں پر لگایا ہے جن کے ملازم یہاں ایک آنکھ سے کانے ہیں اور انھیں صرف ایک طرف کا کچرا نظر آتا ہے ..
:lol:

شاید آپ نے اپنے لکھے پر دوبارہ نظر ثانی نہیں کی ...ہم بولیں گے تو بولو گے کہ بولتا ہے ..

آپ کو پوری پوسٹ دبی مسکراہٹ کے ساتھ پڑھی ہے ..چلیں اب آپ کی پوسٹ کا پوسٹ مارٹم کرتے ہیں ...

نونی بننا آپ کو بھی اچھا نہیں لگا ..کوئی بات نہیں ..ہوتا ہے ..ایسے بھی ہوتا ہے ......(bigsmile)

ماشاء الله تم کرو تو پن اور ہم کریں تو پاپ ..جیسی صورت حال بیان کی ہے آپ نے ......عمران کا نا مناسب طریقے سے آپ کے وزیر آزم کو پکارنا گناہ بن گیا ایسا کہ آپ نے حمایت سے ہی ہاتھ اٹھا لیا ...اور جو ملک کے سپریم کمانڈر کو سڑکوں پر گھسٹنے کی بات کرتے تھے وہ کوئی بہت پرانا واقعہ نہیں ہے ..یا ان کے تمام گناہ ان کے تائب ہونے کے بعد دھل جاتے ہیں ...آپ کو عمران کے گناہ اور آپ کے موجودہ اور گزشتہ حکمرانوں کے گناہ ایک جتنے بھاری نظر آتے ہیں ؟..والله کون سا ترازو استمعال کرتے ہیں ..اگر انصاف کا یہ ہی عالم رہا تو انصاف پر سے ایمان ہی اٹھ جائے گا ...عجب ہے کہ عمران کی بد زبانی سے اس کے لئے آپ کے دل میں گہری نفرت اتر گئی اور شریفوں کے کوئی لیکس آپ کے دل کو زک نہیں پونچھاتے ..کیا قسمت پائی ہے شریفوں نے بھی ..سیاہ کریں یا سفید ..ان کے لئے عشق میں کمی نہیں آتی .
جب الله کی دی گئی ` عزت ` بے نظیر کو ملی تھی ..اس وقت یہ رول کہاں گیا تھا ..اوہ میں تو بھول گئی ..اس وقت کے ان کے گناہ تو ان کے تائب ہونے کے بعد معاف ہو چکے ہیں ...

اور ہر بگاڑ اور سدھار کے لئے میرے سیاں کی طرف نہ دیکھا کریں ..سیاسی معاملات کے سدھار کے ذمہ دار سیاست دان ہیں نہ کہ میرا سپاہ سالار ..اس کا کام نہیں کہ وہ آپ کو بہترین الیکٹرول سسٹم دیتا ..یہ سیاست دان کیا یہاں صرف مال بنانے کے لئے آتے ہیں .....اور اگر آپ اس نظام کو بہتر بنانے کا مطالبہ بھی کرتے ہیں تو یا تو آپ کے نزدیک یہ فوج کا کام ہے یا اپوزیشن کا ....تو حکومت کیا صرف سڑکیں بنانے کا نام ہے ..یہ حکومت اگر ہمیں سسٹم نہیں دیتی تو میری نظر میں نا کام ہے ...اگر آزاد عدلیہ اور پولیس نہیں دیتی تو ہمیں اس حکومت کی ضرورت نہیں ہے ....یہ دو چیزیں دے دو ..باقی ہم خود وصول کر لیں گے .

اگر میری پوسٹ پڑھ کر کوئی غصہ شصہ آرہا ہو تو بیٹھ کر ٹھنڈا پانی پی لیں ..گھونٹ گھونٹ کر کے

مجھے بلکل غصہ نہیں آیا آپ پوسٹ پڑھ کر .. بلکے آپ کی یاداشت پر تھوڑا سا ترس آیا کہ آپ میری گزشتہ پوسٹس کو بلکل ہی بھلا بیٹھیں ہیں اور شاید آپ کو کچھ یاد ہی نہیں کہ میری سیاسی سوچ کس رخ پر ٹہری ہوئی ہے ..
آپ کے سیاں کو اس ملک کی ہر تباہی اور بربادی کا ذمہ دار اس لئے سمجھتا ہوں کہ آپ کے سیاں نے ستر سالوں میں ٤٠ سال اس ملک پر راج کیا ہے اور سیاہ سفید کے مالک بن کر راج کیا ہے جس کے سامنے پارلیمنٹ سٹابلشمنٹ اور عوام کے ووٹوں کی بھیک مانگنے جیسی رکاوٹیں کبھی تھی ہی نہیں .. جو منہ سے نکالا وہ قانون بن گیا جیسی طاقت لے کر اس ملک پر راج کرتے رہے آپ کے سیاں .. لیکن اس ملک کو سواۓ تباہی بربادی ، اقربا پروری اور لوٹے سیاستدانوں کے علاوہ کچھ نہ دے سکے .. اس لئے اس ملک کے اداروں کی تباہی کے ذمے دار آپ کے سیاں ہیں نہ کہ ووٹ مانگنے اسٹیبلشمنٹ سے لڑنے والے کمزور سیاستدان
اب آجائیں کہ آپ کے اس طنز کے اوپر کہ خان صاحب سے نفرت کیوں اور میاں صاحب کی حمایت کیوں .. آپ کو ایک بار پھر یاد دلا دوں شاید آپ کو یاد نہ ہو .. میں کسی سیاستدان کو اس وقت تک مجرم نہیں سمجھتا جب تک وہ کسی کورٹ اف لاء سے سزا یافتہ نہیں ہو جاتا .. یا کسی کورٹ وف لاء نے اسے مجرم ثابت کر کے سزا نہ دے دی ہو .. اس لئے آپ کے پانامہ لیک جو آج سے پچیس سال پہلے کی کوئی کوڑی ہے جسے آج ٢٥ سال بعد آپ کے من پسند سیاستداں سڑکوں پر لا کر اس حکومت کو چلتا کرنے کی بات کرتے ہیں تو میرے نزدیک یہ اس حکومت کی جیت ہے کہ کسی سیاستداں اور کسی سیاں کو پچھلے تین سال سے کوئی ایک بھی ایسا میگا سکینڈل نہ مل سکا جس کی وجہ سے اس حکومت کو چلتا کرتے .. اگر ملا بھی تو ایسا سکینڈل جس کی تانے بانے خان صاحب اور پپلز پارٹی کے اپنے رہنماؤں سے بھی ملتے ہیں تو میں ایسے کسی سکینڈل کی وجہ سے اس حکومت کو چلتا کرنے کے کسی حق میں نہیں اور نہ ہی یہ بات مجھے غصہ دلاتی ہے کہ لیکس ہوئی بھی تو آج سے پچیس سال پہلے کی کسی بات پر نا کہ موجودہ نظام حکومت کے کسی پراجیکٹ پر غبن کی وجہ سے کوئی اپوزیشن رہنما سپریم کورٹ گیا ہو .. دودھ کا دھلا اس ملک میں کون ہے یہ سب کو پتہ ہے .. جب کہ پچھلی حکومتوں کے دور حکومت میں سکینڈلز کی لائنز لگی رہی جس پر سپریم کورٹ تک نے ایکشن بھی لیا اور ان کے وزیر آج تک کورٹس کے چکر لگا رہے ہیں .. لہٰذا میرا غصہ اس حکومت پر کم از کم اس لئے نہیں بنتا کہ آپ کے سیاں اور من پسند سیاستدان خان صاحب موجودہ حکومتی دور کے کسی ایک میگا سکینڈل کو بھی کورٹ تک نہیں لے جا سکے اس لئے میرے نزدیک یہ حکومت پچھلی حکومتوں سے شفاف ہے .. ان کی اپروچ اور طرز حکومت سے آپ کو شکایات ہو سکتی ہے سو اس میں کوئی اشو اس لئے نہیں کہ ان کے پیچھے ووٹ کی طاقت ہے اگر ناکام ہوئے تو پھر بھیک مانگنے عوام کے پاس ہی جائیں گے نہ کہ کسی تھرڈ امپائر کی انگلی کی طرف ..
خان صاحب ہر اس شخص کو مجرم ثابت کرنے پر تلے ہوتے ہیں جن سے انھیں ذرا سا بھی بیر ہے پر مصیبت یہ ہے کہ خان صاحب کان کے بہت کچے ہیں اس لئے ہر اختلاف کو ذاتی اختلاف بنا کر بیہودگی کی حد تک گری ہوئی بات کر دیتے ہیں جس کا ڈھول پھر سوشل میڈیا پر پھر ان کے ہمنوا بجاتے پھرتے ہیں.. میں اس معاملے میں خان صاحب اور میاں صاحب کو مقابل سمجھتا ہوں نہ کہ ان کی پارٹیوں کے کارکنوں کو ..
سڑکوں پر گھسیٹنے والی بات شہباز شریف نے کی اس کی مذمت میں نے اس وقت بھی کی تھی اور آج بھی کرتا ہوں لیکن مرکزی لیڈر کے منہ سے میں نے کبھی یہ بات نہیں سنی کہ جس کو سن کر شرمندگی ہو .. خان صاحب نفرت میں کسی مذہبی رہنما کو نہیں چھوڑتے جب کہ وہ جانتے ہیں کہ کسی بھی سیاسی اور مذہبی لیڈر کے پیچھے آخر کوئی نہ کوئی ووٹ کی طاقت موجود ہوتی ہے اس ووٹر کی دل آزاری ہوتی ہے لیکن وہ اپنے مطلب کی خاطر کالے چوروں کے ساتھ تو بیٹھ سکتے ہیں لیکن اپنی زبان سے کبھی کس قبائلی لیڈر کو گالیاں دے رہے ہوتے ہیں اور کبھی اس ملک میں بسنے والے اپنے ہر مخالف کو بکاؤ اور بے ایمان ثابت کرنے پر تلے ہوتے ہیں ..

آپ کو ایک بار نہیں کئی بار کہہ چکا کہ جس کی حکومت ہو اسے وقت پورا کرنے دیا جائے کیوں کہ وہ کسی ووٹ کی وجہ سے اس کرسی پر بیٹھا ہے کل خان صاحب اس مسند پر بیٹھیں گے تو یقین جانے میں دونوں ہاتھوں سے دعا کروں گا کہ یا اللہ اسے اپنا وقت پورا کرنے کا پورا موقع ملے اور اس ملک کی خدمات کرنے کی توفیق عطا فرمائے ..
میری اپروچ اور آپ کی اپروچ میں فرق ہی یہ ہے کہ میں جمہوری نظام کی تمام تر خامیوں کے باوجود اس کے تسلسل کو ہی ان خامیوں کو دور کرنے کا حل سمجھتا ہوں .. جب کہ آپ اور آپ کے سیاں ایک طاقتور ادارے کی کمان سنبھالنے کے بعد خود کو پورے ملک کی کمان کو سیدھا کرنے کے ٹھیکیدار سمجھنے لگ جاتے ہیں جس کا تدارک ہونا لازم ہے ...

اگر میری پوسٹ کی سہی سمجھ نہ آئے تو پچھلی کئی پوسٹس کو دوبارہ پڑھ لیں شاید آپ کو سمجھ آجائے کہ اصل مسلہ کہاں ہے ..

:lol:​
 
Last edited:

Back
Top