aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
آپ ثابت کر دو ..میں مان لوں گی ..ورنہ تو یہاں عاطف ، راز جیسے بہت سے لوگ ہیں جو پکے انصافی تھے ..آج تحریک انصاف پر تنقید کرتے نظر آتے ہیں ..کیا آپ ان کے بارے میں بھی یہ ہی کہہ سکتے ہیں ...
الزام کی سیاست نہیں چلے گی ..یہ کام جس کا ہے اسی کو ساجھے
انصافی تو تنقید کرتے ہی رہتے ہیں عمران خان پے ، حتی کہ ببلو بھی شک وہاں گہرا ہوتا ہے جب نواز شریف پے سانپ سونگھ جاتا ہے ، ماڈل ٹاؤن تک پے زبان گنگ ہو جاتی ہے