پاکستان کے فوجی منصفو، جواب دو

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں ،،چلو اب ہمت کرو نعرہ لگایو

میرا پہلے پیج پر دیا گیا کمینٹ تم سب کے کمنٹس کے لئے کافی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تمام لوگوں کو حامد میر / جنگ جیو / سیاست دانوں کے چمچوں کی اصلیت کا بحوبی پتہ ہے اس لئے اس بحث کو پرسنل بنانے سے گریز کریں
وسلام
 

Mehmaan

Banned
میرا پہلے پیج پر دیا گیا کمینٹ تم سب کے کمنٹس کے لئے کافی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تمام لوگوں کو حامد میر / جنگ جیو / سیاست دانوں کے چمچوں کی اصلیت کا بحوبی پتہ ہے اس لئے اس بحث کو پرسنل بنانے سے گریز کریں
وسلام

فوجیوں کے سب سے بڑے چمچے تو تم خود ہو یہاں ضیاء الحق زندہ باد کا نعرہ لگاتے موت پڑتی ہے
چل لگا نعرہ
 

Kahlown

Senator (1k+ posts)
Patwari in action.



فوج کے سامنے آئین اور عوام کی کوئی اہمیت نہیں ہے. فوجی ملک توڑے یا آئین وہ فوجی ہے اور اسکا احترام اور ناجائز حمایت فوج پر لازمی ہے. ہر فوجی آئین اور قانون سے بالا تر ہے. ہماری فوج اپنی طاقت کے نشے میں اندھی ہے. یہ وہ فوج ہے جو ملک توڑنے والے فوجی کتوں کو بھی قومی پرچم میں لپیٹ کر اور گارڈ آف آنر دیے کر دفن کرتی ہے


فوج بدمعاش ہے اور جدید اسلحہ سے مسلح ہے. فوج کے ہاتھ میں میڈیا اور ملاں ہیں. جس کے ہاتھ میں یہ دو ہتھیار بھی ہوں وہ جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ ثابت کر سکتا ہے. اقتدار خون کی طرح فوج کے منہ کو لگا ہوا ہے. جیسے جانور خونخوار ہو جائے تو خون کے بغیر نہیں رہ سکتا اسی طرح فوج اقتدار کے بغیر نہیں رہ سکتی. فوج ہمیشہ پاکستان میں بر سر اقتدار رہتی ہے. کبھی براہ راست اور کبھی پس پردہ رہ کر. فوج اقتدار سے دور رہ ہی نہیں سکتی. یہ منتخب جمہوری حکومتیں فوج کی ایک جیپ اور دو ٹرکوں کی مار ہے


فوجی عدالتوں کا قیام یہ ظاہر کرتا ہے کہ ہم مہذب دنیا میں شامل ہوئے ہی نہیں ہیں اور ابھی تک غیر مہذب اور پس ماندہ ملکوں کی طرح فوجیوں کے ما تحت ہیں. یہ صرف آئینی طور پر فوجیوں کی بالادستی قائم کرنے کی ابتدا ہے. سیاسی قیادت کو ڈرا دھمکا کر کروائی گئی حالیہ اکیسویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کا قیام فوج کو آئینی طور پر شریک اقتدار کرنے کی طرف پہلا قدم ہے. آنے والے دنوں میں آپ دیکھیں گے کہ فوج عربی کے اس اونٹ کی طرح جسے عربی نے سردی کی وجہ سے ترس کھا کر گردن خیمے کے اندر کرنے کی اجازت دی تھی، پوری کی پوری آئینی ترمیم کے ذریعے اقتدار کے خیمے میں زبردستی داخل ہو جائے گی. جب فوج کو آئینی تحفظ مل جائے گا تو پھر کسی کے پاس فوج کے سیاست اور ریاستی امور میں مداخلت پر اعتراض کا جواز بھی نہیں رہے گا. لگتا ہے کہ ہم دہشتگردی سے تو جان چھڑا لیں گے لیکن فوج سے کبھی نہیں. فوج کسی نہ کسی بہانے ہمارے سر پر سوار ہی رہے گی



 

Moula

MPA (400+ posts)
Shabash ISI. Doing brilliant job. keep it up. jab tak ye bhonktay(cry) rhegay humain pata chalta rahega kay tum apna kaam ker rahe ho.:biggthumpup: :alhamd: Wo Hamsafar tha jo american bhagora tha wo humsafar tha jisay pakistan say snashai na thi .:biggthumpup: kaam Chuk kay rakho ISI walon Pakistani awaam tumhare sath hai:jazak:
 

Back
Top