US CENTCOM
Councller (250+ posts)
امریکہ دنیا کے دوسرے ممالک کے ساتھ مل کراس مشکل وقت میں پاکستان کی عوام کے ساتھ شانہ بشانہ جب یہ ملک ایک ایسے سانحے سے گزر رہا ہے جوہر روز سیلاب زدگان کے لیے ایک نئی دشواری کھڑی کر دیتا ہے ساتھ دے رہا ہے ۔ 1600 سے زیادہ لوگ اس سیلاب میں لقمہ اجل بنے ہیں، لاکھوں لوگ ابھی تک لاپتہ ہیں اور 140 لاکھ لوگ بے گھر ہو چُکے ہیں۔ جب سیلاب کے شروع میں امریکہ سے مدد مانگی گئی تو ہم نے کُھلے دل انکی پُکار کا جواب دیا۔ اب تک امریکہ 200 ملین ڈالرز کی امداد کا علان کر چکا ہے اور تکنیکی بنا پر بھی مزید مدد فراہم کر رہا ہے تاکہ سیلاب کے نقصان کو جتنا ہو سکے کم کیا جا سکے۔ ہماری 23 بحریہ، مرین اور غیر فوجی ہیلی کاپٹرز سیلاب میں پھنسے ہوئے لوگوں کونکالنے اور ان کے لیے امدادی سامان پہنچانے اور مسلسل دوسری بحالی امداد کی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔ ہم نے حادثاتي واقعات سے نپٹنے والے تربیت یافتہ لوگوں اور 19 اضافی ہیلی کاپٹرز امداد کے طور پربھیجے ہیں۔
ان کٹھن حالات میں دہشت گردوں کے مسلسل حملوں کے باوجود ہم اپنے سیلابی علاقوں میں کاموں کو مزید فروغ دے رہے ہیں، ہم عارضي پل تعمیر کر رہے ہیں، ہمارے فوجی اور غیر فوجی وسائل حرکت میں آ کر سیلاب زدگان کی ہر طریقے سے مدد کر رہے ہیں۔ ہمارے فوجی اور غیر فوجی ہوا ئی جہاز مسلسل سیلاب کے فلاحی کاموں میں کوشاں ہیں۔ اگست 29 تک ہم نے 9848 لوگوں کو محفوظ مقام تک پہنچایا ہے اور 2843000 پاونڈ سامان سیلاب زدگان تک پہنچا چُکے ہیں۔
امریکی امداد کی تازہ ترین تفصیل:
1000 اضافی پلاسٹک کے رول پاکستان کو مہیا کیےگئے ہیں۔
مزید 7 پانی کی صفا ئی کی مشینیں اگست 26 کو پہنچائے جانے کے بعد ان کی تعداد اب 13 ہو چُکی ہے۔ اگست 8 سے پانی کی صفا ئی کی مشینوں نے اب تک 54 لاکھ لیٹروں کا صاف پانی لوگوں کو فراہم کیا ہے۔
مزید 40 زودیک کشتیاں پاکستان بھجوائی گئی ہیں اور اب ان کی تعداد 58 تک ہو گئی ہے۔
اگست 29 کوافغانستان میں مقیم امریکی سی 130 ہوا ئی جہاز نے 92400 پاونڈز کے کھانے اور دیگر بحالی کا سامان راولپنڈی سے سکھر، جیکب آباد، گلگت، شاہراہ فیصل اور کوئٹہ پہنچایا۔
اگست 24 تک عالمی غذائی پروگرام نے 19 لاکھ سیلاب زدگان لوگوں کو22300 ٹن کا کھانا اُن کی جان بچانے کے لیے مہیا کیا۔
آپ اس کے بارے میں یہاں مزید پڑھ سکتے ہیں:
http://www.centcom.mil/en/pakistan-flood/
http://www.youtube.com/user/CCDET#p/a/u/0/QqPvlqZUK8A
امریکی تاجر اور شہریوں نے بھی دل کھول کرپاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے عطیات فراہم کیے ہیں۔ بیشتر بڑے شہروں سے مقامي فلاحی اداروں کے زریعے امریکی شہری پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے لاکھوں ڈالروں کی امداد اکٹھا کر کے بھجوا رہے ہیں۔
Source: UN Financial Tracking Services
یہ گراف ہمیں عطيات کے تازہ ترين اعداد و شمار بتاتا ہے۔ امریکہ 200 ملین ڈالر کے عطيات کے ساتھ سرفہرست پایا جا رہا ہے۔ علاقے کے اور بھی ممالک، جیسے کہ افغانستان نے 1 لاکھ ڈالراور ایران نے 12 لاکھ ڈالر کے وعدوں کے ہمراہ عطيات کا عہد کیا ہے۔
پاکستان کے سیلاب کے عطیات کی تفصیلات یہاں دیکھیے:
http://www.reliefweb.int/rw/fts.nsf/doc105?OpenForm&emid=FL-2010-000141-PAK&rc=3
عبدالقدوس
ڈی ای ٹی
یو اس سنٹرل کمانڈ
www.centcom.mil

Last edited: