کراچی (92 نیوز) پاکستان اور اس کے محب وطن شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستان نے مارچ 2018 میں سیٹلائٹ خلاء میں بھجوانے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان سپارکو کی اسپیس ویک تقریب میں کیا گیا۔
ممبر اینڈ رینج انسٹرو مینٹیشن سیٹلائٹ جو خلاء میں بھیجا جائے گا،وہ پاک چین سائنسدانوں کی شب و روز محنت کا ثمر ہے۔ سیٹلائٹ قومی منصوبوں میں رہنمائی کے ساتھ کسی بھی سنگین
صورتحال کی منظر کشی کا کام بھی انجام دے گا۔
Source