Pakistani1947
Chief Minister (5k+ posts)
They spend more because they earn more.
Use common sense if you have any.
Military spends 10.3 billion dollars and how much is left for the people? Use simple Math.
آپ کی لاجک کے مطابق انڈیا کی آمدنی کیونکہ زیادہ ہے لہذا وہ پینسٹھ بلین ڈالر دفاع پر خرچ کر سکتا ہے اور کیونکہ پاکستان کی آمدنی کم ہے لہذا اسے دس بلین ڈالر کے بجاۓ پانچ بلین ڈالر خرچ کرنے چاہییں- ذرا اپنی کامن سینس سے بتائیں کہ ایک ملک جو اپنے دفاع پر صرف پانچ بلین ڈالر خرچ کرتا ہے کیا اپنے شر پسند ہمسایہ ملک جو کہ پینسٹھ بلین ڈالر خرچ کرتا ہے اس کے شر سے محفوظ رہ سکتا ہے ؟ہ