پاکستان اپنے ساتھ آزاد ہوۓ ممالک کے مقابلے میں تعلیم میں پیچھے کیوں رہ گیا؟

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
They spend more because they earn more.

Use common sense if you have any.

Military spends 10.3 billion dollars and how much is left for the people? Use simple Math.
آپ کی لاجک کے مطابق انڈیا کی آمدنی کیونکہ زیادہ ہے لہذا وہ پینسٹھ بلین ڈالر دفاع پر خرچ کر سکتا ہے اور کیونکہ پاکستان کی آمدنی کم ہے لہذا اسے دس بلین ڈالر کے بجاۓ پانچ بلین ڈالر خرچ کرنے چاہییں- ذرا اپنی کامن سینس سے بتائیں کہ ایک ملک جو اپنے دفاع پر صرف پانچ بلین ڈالر خرچ کرتا ہے کیا اپنے شر پسند ہمسایہ ملک جو کہ پینسٹھ بلین ڈالر خرچ کرتا ہے اس کے شر سے محفوظ رہ سکتا ہے ؟ہ
 
sequencers

MPA (400+ posts)

First of all your army is a failed organisation which is a burden on the economy and well being of this country. They lost even those parts of Kashmir which were occupied by the Tribals and soldiers under Quaid-e-Azam and the British military officers until 1948. Kargil for example was part of Pakistan until 1965, but this fat butt army lost it. In 1971 it was defeated by Indians once again. We had a claim on Sircreek but this failed organisation couldn't even get it by force. In 1984 it lost Siachen, in 1999 it licked its own feet at Kargil. So why on earth we keep funding them? And for what?

Secondly what is the use of this 'defense' when the people are hungry, living below poverty line and children are out of school?

It's just that we are feeding a bunch of butt faces called an army in the name of defense. There's no defense at all. Bangladeshis are defending their country at much much cheaper price.
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Secondly what is the use of this 'defense' when the people are hungry, living below poverty line and children are out of school?

آپ نے سہی کہا، نواز ڈاکو اور زرداری ڈاکو ، دونوں نے مل کر پاکستان کو لوٹ لوٹ کر کنگال کر دیا ہے لہذا لوگوں کو بھوک سے مرنے دینے کے بجاۓ پاکستان کے دفاعی بجٹ کی رقم بھوکوں کا پیٹ بھرنے پر خرچ کی جاۓ اور پاکستان کو ہندوستان کے لئے تر نوالہ بننے کے لئے چھوڑ دیا جاۓ
 
Pakistanis don't need these fat butt military who is stealing from their pockets. Pakistanis can defend themselves better without these military robbers. They can make a better and way cheaper army.
 
sequencers

MPA (400+ posts)
Pakistani1947 shame on you! Bangladesh is better than you with a defense budget at 4 billion dollars, though they don't have any nuclear weapons nor an advanced missile defense system.
Shame on you, you have nuclear weapons, all advanced weapons, yet your tummies are never full.
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistani1947 shame on you! Bangladesh is better than you with a defense budget at 4 billion dollars, though they don't have any nuclear weapons nor an advanced missile defense system.
Shame on you, you have nuclear weapons, all advanced weapons, yet your tummies are never full.
شرم آپ کو آنی چاہئیے، بنگلہ دیش بھارت کی غنڈہ گردی سے پریشان ہے ، اس کی وجہ یہ وہ بھارت سے اپنا دفاع کرنے کے قابل نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بھارت، بنگلہ دیش پر اپنی پالیسیاں تھوپتا ہے ۔
بنگلہ دیش کسی طور پر نہ ہی بھارت سے جنگ کر سکتا ہے اور نہ ہی اپنا دفاع کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

جہاں تک جوہری ہتھیاروں کا تعلق ہے وہ صرف انتہائی حالات میں استعمال ہوتے ہیں۔ چین ، امریکہ اور روس کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں اور اس کے باوجود ان کا دفاعی بجٹ بہت زیادہ ہے۔
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistanis don't need these fat butt military who is stealing from their pockets. Pakistanis can defend themselves better without these military robbers. They can make a better and way cheaper army.
لگتا ہے آپ ہندوستانیوں کے دل کی بات کر رہے ہیں - یہ وہی چاہتے ہیں کہ پاکستان کا دفاع کمزور ہو وہ اسے زک پہنچا سکیں- لیکن انشاء اللہ آپ کی یہ خواہش کبھی پوری نہ ہوگی
 
sequencers

MPA (400+ posts)
لگتا ہے آپ ہندوستانیوں کے دل کی بات کر رہے ہیں - یہ وہی چاہتے ہیں کہ پاکستان کا دفاع کمزور ہو وہ اسے زک پہنچا سکیں- لیکن انشاء اللہ آپ کی یہ خواہش کبھی پوری نہ ہوگی

A nuclear and missile power has a weak defense? What's the use of nuclear weapons and missiles when you want such a large size of military?
 
sequencers

MPA (400+ posts)
شرم آپ کو آنی چاہئیے، بنگلہ دیش بھارت کی غنڈہ گردی سے پریشان ہے ، اس کی وجہ یہ وہ بھارت سے اپنا دفاع کرنے کے قابل نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بھارت، بنگلہ دیش پر اپنی پالیسیاں تھوپتا ہے ۔
بنگلہ دیش کسی طور پر نہ ہی بھارت سے جنگ کر سکتا ہے اور نہ ہی اپنا دفاع کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

جہاں تک جوہری ہتھیاروں کا تعلق ہے وہ صرف انتہائی حالات میں استعمال ہوتے ہیں۔ چین ، امریکہ اور روس کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں اور اس کے باوجود ان کا دفاعی بجٹ بہت زیادہ ہے۔
But India doesn't kill Bangladeshis the way it kills Pakistanis along the LoC. India and Bangladesh haven't yet fought a single war. So once again, shame on you!
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
A nuclear and missile power has a weak defense? What's the use of nuclear weapons and missiles when you want such a large size of military?
But India doesn't kill Bangladeshis the way it kills Pakistanis along the LoC. India and Bangladesh haven't yet fought a single war. So once again, shame on you!
Pakistani1947 Have some more shame after reading this:

.

Bangladesh is better than you because it doesn't have any Pak Army.

Also Bengalis are not Punjabis/Pathans - secret of their success!
جو شخص پاکستان آرمی کو کمزور کرنے کی خوائش رکھتا ہو وہ میرے مطابق ہندوستانی ہے اور پاکستانی کے بھیس میں اس فورم پر موجود ہے یا غدار وطن ہے اور میں ایسے شخص سے بات کرنا نہیں پسند کرتا
 
Last edited: