وسیم اختر صاحب فرماتے ہیں کہ نون لیگ جیت گئی۔

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Yes, everyone's guess has been proven wrong and PTI's narrative wins
Not everyone's, just yours. I told you that people are angry with your betrayal of PK. You guys have joined Bajwa and you have no narrative left. Badniyaati has a price
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
بلکل خان کی حکومت گرانا غلط تھا سب نے فیصلہ دے دیا ہے
کل تک تو آپ کہہ رہے تھے ن لیگ سترہ سیٹیں آرام سے جیت جائے گی۔ اور کہ دس بندے تو پہلے بھی پی ٹی آئی کے نہی تھے بلکہ آزاد جیت کر شامل ہوئے تھے۔ اعوان بھائی اب جنرل الیکشن میں بھی یہی ہونا ہے جو آج ہوا ہے۔ جب ن لیگ لاہور سے بھی پِٹ جائے تو سمجھیں ہوا بدل گئی ہے۔ شہباز شریف کو وزیراعظمی کا بہت شوق تھا اب اس نے نواز شریف کا ستیاناس کر دیا ہے۔ نواز شریف اور مریم چاہتے تھے عدم اعتماد کے فوری بعد الیکشنز اناؤنس کر دینے چاہئیں لیکن یہ باپ بیٹا کچھ اور ہی خواب دیکھ رہے تھے۔ یہ پپلز پارٹی کے جھانسے میں آکر ساری پارٹی کا ہی بیڑہ غرق کر چکے ہیں۔ کتنے دن مزید یہ حکومت رہی اتنے دن ۲۵ فیصد انفلیشن ان کے باقی ماندہ ووٹ بھی کھا جائے گا۔
یہ الیکشن انہوں نے اپنی پولیس اپنی مینیجمنٹ اور سترہ پارٹیوں نے مل کر میں لڑے ہیں تو پھر یہ حال ہے۔ جو دو سیٹیں جیتی ہیں وہ بھی ن لیگ کی نہی بلکہ ان لوگوں کی ذاتی سیٹیں ہیں۔​
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
ایک بات ثابت ہوئی ہے نہ نون لیگ اور نہ اسٹیبلشمنٹ نے الیکشن رگ کرنے کی کوشش کی ہے
Neutral aj Neutral hi rahi..Pmln rigging k bina Panjab m kuch seatain tu jeet sakti ha lekan hakomat nahi bana sakti..
 
Meme

Minister (2k+ posts)
کل تک تو آپ کہہ رہے تھے ن لیگ سترہ سیٹیں آرام سے جیت جائے گی۔ اور کہ دس بندے تو پہلے بھی پی ٹی آئی کے نہی تھے بلکہ آزاد جیت کر شامل ہوئے تھے۔ اعوان بھائی اب جنرل الیکشن میں بھی یہی ہونا ہے جو آج ہوا ہے۔ جب ن لیگ لاہور سے بھی پِٹ جائے تو سمجھیں ہوا بدل گئی ہے۔ شہباز شریف کو وزیراعظمی کا بہت شوق تھا اب اس نے نواز شریف کا ستیاناس کر دیا ہے۔ نواز شریف اور مریم چاہتے تھے عدم اعتماد کے فوری بعد الیکشنز اناؤنس کر دینے چاہئیں لیکن یہ باپ بیٹا کچھ اور ہی خواب دیکھ رہے تھے۔ یہ پپلز پارٹی کے جھانسے میں آکر ساری پارٹی کا ہی بیڑہ غرق کر چکے ہیں۔ کتنے دن مزید یہ حکومت رہی اتنے دن ۲۵ فیصد انفلیشن ان کے باقی ماندہ ووٹ بھی کھا جائے گا۔
یہ الیکشن انہوں نے اپنی پولیس اپنی مینیجمنٹ اور سترہ پارٹیوں نے مل کر میں لڑے ہیں تو پھر یہ حال ہے۔ جو دو سیٹیں جیتی ہیں وہ بھی ن لیگ کی نہی بلکہ ان لوگوں کی ذاتی سیٹیں ہیں۔​
یہ اعوان صاحب نہیں کہہ رہے تھے تقریبا تمام تجزیہ کار اور سروے کرنے والے کہہ رہے تھے۔ نتیجہ بالکل غیر متوقع ہے۔ رہ گئی اسمبلی توڑنے کی بات تو اسٹبلشمنٹ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی میں ثالثی کروا رہی تھی، ن لیگ حکومت توڑنے پہ راضی تھی، بجٹ کے بعد اسمبلیاں ٹوٹنی تھیں کہ عمران خان نے بے صبرے پن میں لانگ مارچ کا اعلان کر دیا اس پہ اسٹبلشمنٹ بھی ناراض ہوئی اور ظاہر ہے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد اسمبلیاں توڑنا حکومت کے لئے ممکن نہیں رہا کہ شکست کا تاثر جاتا۔

باقی جہاں تک پی ٹی آئی کا تعلق ہے پنجاب، کے پی کے تمام ضمنی، بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کو بدترین شکست ہوئی ہے۔ یہ صرف عمران خان کے امریکی سازش کے بیانیے کا اثر ہے جو میرے نزدیک جھوٹا ہے کیونکہ عمران نے اس کا کوئی ثبوت نہیں دیا۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
شامی بھی کسی سے کم نہیں۔ چاٹنے میں۔

? ? ? ? ?​

FX4gy44XkAYrg7u
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
gernailon ke banay huay zabardasti ke leader aisay hi hotay hain... phoj ko dimagh se khal ji hazoori walay kuttay palnay ka shok hai... noon leage or mqm oos ki sab se bari misal hain... pala to bhuto ko bhi tha per wo dimagh rakhta tha iss liay oosay hata dia
 
asifukp

MPA (400+ posts)
I think he got heat stroke....or might be in shock, let him go, it could be a last time he was ask on a tv channel..lol
 
khan1953

Senator (1k+ posts)
چار پانچ جرنیلوں کا نام آرمی نئیں پلیز ساری آرمی کو بلیم نا کریں
Stop this rhetoric . When army do sth great you bootlickers start praising DG ispr and army generals but army doing bad you come up with these rhetoric. Army is corrupt by core and it need to change . When did army at large stand against their corrupt generals? Never!!!
The biggest problem of Pakistan is Pakistan army.
 
yankee babu

Senator (1k+ posts)
To days election resonate
“With faith, discipline and selfless devotion to duty, there is nothing worthwhile that you cannot achieve.”
― Muhammad Ali Jinnah
pakistani nation shows what they are made of a "Real character"
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
iss khabees w akhtar aur sare MQM per lakh laanat, in ghaddaron ne muhajiron ka naam badnaam kar diya... in sab gas chamber men bhejna chahiye sath hi PPP ko bhi
 
Back
Top