ابھی اے آر وائی پر وسیم اختر صاحب نمودار ہوئے۔
موصوف فرماتے ہیں کہ پی ٹی آئی نے اپنی ہی سیٹیں حاصل کی ہیں الٹا انکی 2 نون لیگ نے جیت لی ہیں۔
اس وقت سے میرا ہنس ہنس کر برا حال ہے۔
خدارا کوئی مجھے بتلائے کہ یہ جھوٹ ہے۔
موصوف فرماتے ہیں کہ پی ٹی آئی نے اپنی ہی سیٹیں حاصل کی ہیں الٹا انکی 2 نون لیگ نے جیت لی ہیں۔
اس وقت سے میرا ہنس ہنس کر برا حال ہے۔
خدارا کوئی مجھے بتلائے کہ یہ جھوٹ ہے۔
Last edited by a moderator: