وسیم اختر صاحب فرماتے ہیں کہ نون لیگ جیت گئی۔

xshadow

Minister (2k+ posts)
شامی بھی کسی سے کم نہیں۔ چاٹنے میں۔

? ? ? ? ?​

FX4gy44XkAYrg7u
ابھی میرے سے وسیم اختر کا بیان حضم نہیں ہوا اور آپ نےشامی کبابی کا بیان چھاپ دیا ہے۔
لگتا ہے یہ لوگ اور تو کچھ کرنہیں سکے اب لوگوں کو ہنسانے کی کوشش کررہے ہیں اور اس میں کامیاب بھی ہورہے ہیں۔
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
چار پانچ جرنیلوں کا نام آرمی نئیں پلیز ساری آرمی کو بلیم نا کریں
Bhai apki baat apni jagha sahi hy, lakin mujhy good coup bad coup wali baat samjh nahin atti

jis idare ki taraf say sazish hovi main to bus usay janta hun, or waisay bhi itny bare institute main koi ek individual tab tak yeh Harkat nahin kar sakta jab tak baqi usay back na karain.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اعوان صاحب نہیں کہہ رہے تھے تقریبا تمام تجزیہ کار اور سروے کرنے والے کہہ رہے تھے۔ نتیجہ بالکل غیر متوقع ہے۔
پٹواری کھوتے تجزیہ سنے گا تو یہی ہوگا۔
 

Back
Top