وزیر اعظم عمران خان کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اُوںہُوں خان جی خالی مذمت نہیں کرنی. اس کا کچھ سد باب بھی کرنا ہے متعلقہ وزیر کے کان کھینچ کے
 

Shanzeh

Minister (2k+ posts)


شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


Quetta-blast.jpg

کوئٹہ – شدت پسندوں کا ايک اور خونی وار۔

کوئٹہ ميں منگل کے روز ايک بم دھماکے ميں متعدد افراد جاں بحق اور کئ زخمی۔



شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
یے منحوس ،غلیظ ، ڈاکو ،چور ، لٹیرے اور حرام خور کہیں سے بھی گذر جائیں خون بھائے بغیر ان کی گاف ٹھنڈی نہیں ہوتی