OO BHAI BANKS WILL GIVE LOANS
ZERO% INTEREST
PLZ READ DETAILS BEFORE COMMENTING
انٹرسٹ زیرو نہیں ہوگا ، شائد آدھا ہوگا ، کائبور پلس چار یا پانچ پرسنٹ ، کائبور اس وقت پچھلے چار سال کی بلند ترین شرح پر ہے مستقبل قریب میں مزید بڑھے گا
OO BHAI BANKS WILL GIVE LOANS
ZERO% INTEREST
PLZ READ DETAILS BEFORE COMMENTING
Bus kar paglay rulaay ga kya...میرے خیال میں یہ سکیم "کامیاب" رہے گی ، اس ملک میں سالانہ پانچ لاکھ گھر بنتے ہیں یا پانچ سال میں تیس لاکھ گھر ، سالانہ اضافہ ڈال کر دو تین لاکھ گھرمزید جمع کرلیں تو یہ بتیس تینتیس لاکھ گھر بنتے ہیں، عام لوگوں بینکوں سے قرض میں آسانی اور اشتہار بازی سے لوگوں کو گھروں کی تعمیر کیلئے ترغیب سے تین سے چار لاکھ گھر مزید بنوائے جا سکتے ہیں، آخری خانہ شماری ٢٠١٧ میں ہوئی اس وقت کے اعداد و شمار اور ایک نئے سروے سے دو چار لاکھ گھر پیدا کئے جاسکتے ہیں ، عمران خان کی حکومت کی اچھی بات یہ ہے کہ یہ فلیٹس بنانے پر یقین رکھتے ہیں جس میں کم سرمائے سے کم جگہ پر زیادہ لوگوں کو بسایا جاسکتا ہے جبکہ نواز شریف کا خیال تھا کہ پاکستان کے لوگ خصوصاً پنجابی اور پشتون فلیٹس کی بجائے گھروں میں رہنے کو ترجیح دیتے ہیں اس لئے گھر بنا کر دئے جائیں جو کسی حد تک ایک ناکام تجربہ تھا ، حکومت اگر پانچ سالوں میں پچاس ہزار سے ایک لاکھ گھر تعمیر کرلیتی ہے تو یہ بڑی کامیابی ہوگی ، بلڈرز کو ٹیکس ریلیف اور یوٹیلٹیز کی جلد فراہمی جیسی مراعات دے کر اور سیمنٹ سرئے سے ٹیکس ختم کرکے مزید دو سے تین لاکھ گھر بنائے جا سکتے ہیں اس طرح یہ مجموعہ پچاس لاکھ تک نہ بھی پہنچے تو اس کے قریب ترین ضرور پہنچے گا ، عمران خان اپنی تقریر میں اسے پچپن سے ساٹھ لاکھ بھی بنا سکتے ہیں اور ہمارے انصافی اس پر یقین کرنے میں دیر بھی نہیں لگائیں گے ، اس منصوبے کی کامیابی یقینی ہے
انٹرسٹ زیرو نہیں ہوگا ، شائد آدھا ہوگا ، کائبور پلس چار یا پانچ پرسنٹ ، کائبور اس وقت پچھلے چار سال کی بلند ترین شرح پر ہے مستقبل قریب میں مزید بڑھے گا