ہاں تھرڈ میں نے لکھا ۔ سچ لکھنا مشکل کام ہے میرے بھائی لیکن نا ممکن نہیں۔
جو کچھ سابقہ وزیراعظم پاکستان انتہائی شریف النفس انسان شاہد خاقان عباسی کے ساتھ جو کچھ ہوا اس پر کچھ نہ لکھتا ۔
ضمیر فروش الیکشن چور جس نے ملک و قوم کے نوجوانوں کو گالی گلوچ اور اب غنڈہ گردی میں لگا دیا اس بات پر میں نہ لکھوں تو کون لکھے گا۔ ۔
تمہارے سامنے ڈسکہ الیکشن میں بکسوں کے ساتھ ساتھ پولنگ ایجنٹوں کو بھی چوری کر دیا گیا۔
اس پر بھی نہ لکھوں؟
میں یوتھیا تھوڑا ہوں جو ایک جاہل اور نالائق ترین نیازی کی خوشامد کرونگا؟
سچ سننا پڑھے گا آپ لوگوں کو۔ آنکھیں کھولیں پڑھیں گی