میں ھوں جیب چوھدری

ansarppu

Minister (2k+ posts)
plz mods don,t del or merge
یوگنڈا کے تپتےگرم موسم میں جہاں ھر ترف گرمی تھی ۔وھیں پہاڑوں میں گھری ایک چھوٹی سی وادی تھی جس کی آب و ھوا کافی مزاج کو بھا نے والی تھی۔ وھاں ستر کی دبآئ میں وادی کے حبشی گھرانے مین ایک نو مولود بچے کی پیداءش ھوتی ھے جس کی بعد خوبصورت وادی اجڑ جاتی ھے۔وادی والے بچے کے منحوس پن سے تنگ آ کر بچے اور گھر والوں کو وادی سے نکال دیتے ھیں۔ قسمت کا مارا یہ خاندان سفر کی صعوبتوں کو جھیلتا ہوا دارالحکومت پہنچ جاتا ھے۔۔۔۔

قارءین یہاں سے شروع ھوتی ہے اس منحوس بچے کی کہانی۔۔۔۔۔۔

ماں باپ روزی کمانے میں مشغول رہتے ھیں بچے کی تربیت پر دھیان نہیں دے سکتے ۔ وقت گزرتا گیا بچہ سنء بلوغت کو پہنچ جاتا ھے ایک دن سکول جاتے ھوے بچے کو ایک آدمی مل جاتا ھے وہ بہلا پھسلا کر بچے کو سنسان علاقے میں لے جاتا ھے ۔ بچہ پہلے گھبراتا ھے لیکن پھر وہ انجان آدمی بچے کو پیسوں کا لالچ دے کر منا لیتا ھے۔ آ گے کیا ھوتا ھے اس سے قطع نطر یہ بتانا چاھوں گا کہ اس نازک صورت حال کے بعد منحوس بچے کو حرام کے پیسے کھانے کی عادت پڑتی ھے۔ضمیر منحوس بچے کو ملامت کرتا لیکن پیسے کی چمک ضمیر کی آواز کو دبا دیتی۔۔۔

وقت کی بے رحم موجوں نے منحوس بچے کو حرامخور اور ضمیر فروش بنا دیا۔۔۔ منحوس بچہ اعلی تعلیم کے لیے پاکستان آ گیا ۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد ٹیچنگ کی اور صحافت سے منسلک ھو گیا۔اہل پاکستان کو ایمانداری خودداری اور نجانے کیا کیا سبق دیے۔ بھولی عوام منحوس حرامخور کی چکنی چپڑی باتوں میں آ گئ لیکن عوام کو کیا پتا تھا کہ چند پیسوں کی خاطر خود پر ظلم کروانے والا مسیحا نہیں ھو سکتا۔۔۔انہی دنوں ملک پاکستان میں ضمیروں کے سوداگر سے منحوس حرامخور کی ملاقات ھو گئ۔۔۔

اس سوداگر نے بچے پر ظلم تو نہیں کیا(کیونکہ سوداگر بزات خود بادشاہ آدمی تھا)لیکن منٹوں میں منحوس کے ضمیر کو ایسے خریدا جیسے طواءف کی عزت کو با آسانی خریدا جا سکتا ھےبچپن کی تلخ تجربوں اور حرام کے پیسے کی چمک نے صحافت کے افق پر ابھرتے ھوے ایک اور حرامخور کو ایکسپوز کردیا۔۔۔

قارئین کسی کو کیا پتا تھا کہ ایک منحوس بچہ جس کو اپنے ھی وطن سے نکالا گیا اور بچپن میں ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھاے گے وہ بڑا کر ایک کامیاب صحافی بنے گا اور تھوڑے سے پیسوں کے لیے ظلم کی صعوبتوں کو جھیلنے والا ایک دن کروڑوں میں کھیلے گا۔۔۔۔۔

جی ھاں قارئین آپ نے صحیح پہچانا یہ کہانی کسی اور کی نہیں یہ میری ھی کہانی ھے ۔۔۔۔

۔میں ھوں جیب چوہدری

 
Last edited by a moderator:

Zarb-e-Azb

Minister (2k+ posts)
جاوید چودھری جیسے لوگ بنی بنائی عزت کو چند نوٹوں کے عوض گنوا دیتے ہیں ، اب یہ کروڑوں روپے لگا کر بھی عزت اور نیک نامی نہیں کما سکے گا
 

Zarb-e-Azb

Minister (2k+ posts)
Bxk1O8wIgAA_3yI.jpg
 

Kamboz

Senator (1k+ posts)
Yar this is too much. Nobody has PROOF or any evidence that he took money from Nawaz... We are all talking on hear say evidence.
This is the worst character assassination I have seen. PTI was not formed for this. Shame on the writer
First provide of LAFAFA , then say anything.
 

shiningstar

Minister (2k+ posts)
pootians agar tum aur tumhara aqa imran khan mar kar dubara bhe paida ho jaay, tu javed chaudhry jaisa nai likh sakta, is liay apne baizzate kharab na karo. ;)
 

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
Idiot khan even has nude pictures so be careful before attacking others with pictures.
me Europe me rehta hu or yha shadeed serdi perti hy pr jb Mosam Garam hota hy to me sirf Kachi pehen kr ghoomta hu, ab agr is halat me mri koi tasveer lay leta hy or out of context bat krta hy to qasoor kis ka hoga ??
ksi nangee tasveer lena ekhlaqat ghalat hy q k hr bndy ke apni privacy hoti hy, ab agr me bathroom me naha rha hu or koi mri chupky se pic lay lay to qasoor war kon hua ??
bat krny se pehly bndy ko soch lena chahiye
 

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
pootians agar tum aur tumhara aqa imran khan mar kar dubara bhe paida ho jaay, tu javed chaudhry jaisa nai likh sakta, is liay apne baizzate kharab na karo. ;)

baizzate kharab hony ka matlb hy k Naik Nami or baizzate sahi hony ka matlb hota hy k Badnami, ab me confuse hu k tumhra kya matlb hy ??